Usman

82 posts

Usman banner
Usman

Usman

@usman7450

Doha, Qatar Katılım Temmuz 2025
60 Takip Edilen31 Takipçiler
Usman retweetledi
Pinde Boy
Pinde Boy@Usman7449·
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں #بارش
اردو
5
9
16
211
Usman retweetledi
Pinde Boy
Pinde Boy@Usman7449·
اجواء جميلة في قطر اليوم حفظ الله هذا البلاد واميرها وشعبها 🇶🇦
Pinde Boy tweet media
العربية
2
1
6
64
Usman retweetledi
Pinde Boy
Pinde Boy@Usman7449·
دوستو تیار کر لو۔ تازہ صورتحال یہ ہے کہ ہم سفر 1979 سے دوبارہ شروع کریں گے۔ جنرل ضیاءالحق جیسے اقتدار سے۔ ایک بار گاڑی اسٹارٹ ہوگئی تو ہوسکتا ہے 1970 کی طرف نکل جائیں۔ بہرحال گاڑی ریورس گیئر میں ڈال دی گئی ہے۔ کمریں کس لیں۔ ہچکولے لگیں گے۔ ڈرائیور اناڑی ہے #خان_سے_خوف_کیوں
Pinde Boy tweet media
اردو
0
6
5
48
Usman retweetledi
Pinde Boy
Pinde Boy@Usman7449·
🚨🚨پریس کانفرنس کا خلاصہ گوال منڈی کی بدبودار طوائف کے عشق میں ننگا تھا, ننگا ہوں, ننگا رہوں گا
اردو
0
2
2
14
Usman retweetledi
Pinde Boy
Pinde Boy@Usman7449·
ی گھوڑے اور تلواریں، فوج تو تیری ساری ہے، پر زنجیروں میں جکڑا راجہ میرا، اب بھی سب پر بھاری ہے #آخری_راستہ_مزاحمت
Pinde Boy tweet media
اردو
0
19
7
508
Usman
Usman@usman7450·
Imran Khan, on your birthday, we salute your courage. #مرشد_کی_سالگرہ_ہے
Usman tweet media
English
0
0
0
16
Usman
Usman@usman7450·
Happy birthday, Captain. I'm sure you'll be back very soon. #مرشد_کی_سالگرہ_ہے
Usman tweet media
English
0
1
0
21
Usman retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐀𝐝𝐢𝐚𝐥𝐚 𝐉𝐚𝐢𝐥; 𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: - 𝟐 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓 “I appeal to the people of Pakistan to take part, with their customary zeal, in the ongoing rescue and relief efforts amidst the tragic floods engulfing the country. Pakistan Tehreek-e-Insaf will also play its role for the flood-affected without any discrimination. I have always endeavored to raise awareness regarding climate change and the devastation it brings. Earlier, we launched the “Billion Tree Project” in Khyber Pakhtunkhwa, and upon coming into the federal government, initiated the “Ten Billion Tree Project.” Alongside this, we began work on several vital environmental protection initiatives, including small, medium, and large-scale dams as well as national parks, which have helped mitigate ecological destruction. Trees are the true guardians of the environment. Rapid progress on such projects must be made a national priority. My heart is deeply grieved by the loss of lives and devastation caused by the earthquake in Afghanistan. We stand firmly with our Afghan brothers in this hour of trial. I also express profound concern and sorrow over the forced expulsion of Afghans from Pakistan. Drone strikes and military operations against our own people in Khyber Pakhtunkhwa must come to an immediate halt. Chief Minister Ali Amin Gandapur and the provincial government must vigorously resist such actions. Those regions are already reeling under the destruction of floods; in such circumstances, launching operations, drone attacks, or displacements is akin to rubbing salt into fresh wounds. In light of my directions, the decision of Pakistan Tehreek-e-Insaf to boycott the by-elections is commendable. The candidates who have withdrawn their nomination papers also deserve appreciation, as do the members who have resigned from the parliamentary committees. I further instruct them that if they have any vehicles or privileges still in use, they must return them immediately. The final date of the Peshawar rally shall be decided in consultation during September, keeping in view the flood situation. For three years, despite enduring oppression and coercion, and despite being on the side of truth, I called for dialogue in the national interest. Yet, political vengeance was taken to its extreme against me and my family. Our people were fired upon with live bullets, and even our Opposition Leader in the Parliament was disqualified. No space for dialogue remains after such actions. They may imprison me or whomever they wish from my family but neither shall I retreat from my stance, nor will I bow before them.” #حق_کی_جیت_ہو_گی
PTI tweet media
English
31
585
2.3K
309.8K
Usman retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ہمارے رسولِ محترم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس رہتی دنیا تک کے انسانوں کیلئے حتمی نمونہ ہے۔
Imran Khan tweet media
اردو
980
8K
34K
0
Usman retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے- میں دوبارہ تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت وفاق کی جانب سے اپنے ہی شہریوں پر ہونے والے ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں کے خلاف بھرپور سٹینڈ لے۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہمارے دور میں امن آچکا تھا اور ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اب وہاں حالات جان بوجھ کر خراب کیے جا رہے ہیں تاکہ واحد عوامی مینڈیٹ والی پارٹی کو کمزور کیا جا سکے۔ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے مسائل مقامی نمائندوں کی مدد سے بات چیت سے حل ہونے چاہئیں۔ ڈرون حملوں اور فوجی آپریشنز سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ان آپریشنز کو نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے، نہ ہی عوامی نمائندوں کی اور نہ ہی سیاسی جماعتوں کی تو ایسا آپریشن کیسے کامیاب ہو سکتا ہے۔ افغان مہاجرین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر میں شرمندہ ہوں۔ وہ ہمارے مسلمان بھائی یہاں پناہ لیے ہوئے تھے انھیں ایسے دھکے مار کر ملک سے نکالنا اسلامی روایت اور انسانیت کے خلاف ہے- فیصل آباد کی عدالت کی جانب سے ایک اور جھوٹے کیس میں ہمارے 75 ممبران اور کارکنان کو دی گئی سزائیں اس ظلم کے نظام کو مزید ننگا کر رہی ہیں۔ ہم سب کو اس ظلم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہے جب ہم مل کر مقابلہ کریں گے تو فتح ہمارا مقدر بنے گی۔ میری رائے میں 9 مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے خالی کرائی گئی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا- اسی لیے پارٹی اس معاملے پر غور کر کے حتمی فیصلے کے لیے کل دوبارہ اپنی تجاویز میرے پاس لے کر آئیں- حماد اظہر کا حلقہ میاں اظہر صاحب کی وفات کے بعد خالی ہوا ہے- اس سیٹ پر ہم الیکشن لڑیں گے۔ جو ظلم و فسطائیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے اس کے خلاف پشاور میں ایک گرینڈ جلسہ کیا جائے گا جس کی تاریخ کا اعلان پارٹی کرے گی۔ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے اور سینکڑوں قیمتی جانوں کے نقصان کے ساتھ لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ میں نے اسی ماحولیاتی تبدیلی کے مقابلے کے لیے Billion Tree جیسے منصوبے شروع کیے تھے۔ اس طرح کے منصوبے ہی ہمارا ماحول بچا سکتے ہیں ورنہ ہم ہر سال تباہی ہی دیکھیں گے” - سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہم گفتگو (26 اگست، 2025) 2/2
اردو
1.9K
27.3K
47.5K
1.4M
Usman retweetledi
Ahmad
Ahmad@Abdulrashe45631·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکو آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ♡םבםבﷺ♡ GM X WORLD
اردو
8
8
10
150
Usman retweetledi
𝑹𝒆𝒃𝒆𝒍 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝑲🖤
انصاف یوتھ ونگ پاکستان نے سیلاب زدہ علاقوں میں Crisis Cell کے قیام کے بعد ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے فوکل پرسن نامزد کر دیے- تمام کارکنان بڑھ چڑھ کر فلاحی سرگرمیں میں حصہ لیں- #سیلاب #FloodAlert
𝑹𝒆𝒃𝒆𝒍 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝑲🖤 tweet media
Insaf Youth Warriors (Official)@TeamIYWarriors

انصاف یوتھ ونگ پاکستان نے سیلاب زدہ علاقوں میں Crisis Cell کے قیام کے بعد ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے فوکل پرسن نامزد کر دیے- تمام کارکنان بڑھ چڑھ کر فلاحی سرگرمیں میں حصہ لیں- #FloodsInPakistan #IYW

اردو
0
2
2
635
Usman retweetledi
Pinde Boy
Pinde Boy@Usman7449·
چمچوں کی ٹینشن تو ٹینٹ سروس والے بھی نہیں لیتے۔کہتے ہیں چمچوں کو چھوڑو باقی سامان پورا کرو😂😂
Pinde Boy tweet media
اردو
5
19
22
403