Muhammad Usman

1K posts

Muhammad Usman banner
Muhammad Usman

Muhammad Usman

@usmankohati

سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام تحصیل کوھاٹ

Kohat, Pakistan Katılım Nisan 2022
535 Takip Edilen487 Takipçiler
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
آپ سب کی کاوشوں کو سلام ٹرینڈ ٹاپ ون پر براجمان ، مولانا کا بیانیہ سرخرو تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہے گا ۔ @_samiswati #مولانا_عوام_کی_پکار
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
6
90
126
1K
Muhammad Usman retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
آئین میں شرعی قوانین پر وار اور جعلی حکمرانوں کے خلاف عیدالفطر کے فوراً بعد پورے ملک گلی گلی، شہر شہر، میڈیا سے میدان تک ایک ہی نعرہ بلند ہوگا، مولانا آرہا ہے__________مولانا آرہا ہے ان شاءاللہ #مولانا_عوام_کی_پکار
اردو
6
106
139
1.3K
Muhammad Usman retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
خلیفہ وقت حضرتِ عمر رض کا بھرے مجمع میں سوال ایک شخص کھڑا ہوا اور حضرتِ عمر کے سامنے تلوار نکال لی حضرت عمر رض نے اس موقع پر کیا فرمایا سنیے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن @MoulanaOfficial @juipakofficial #مولانا_عوام_کی_پکار
اردو
1
55
68
742
Muhammad Usman retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
ملک کو درپیش بحران میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے حق گوئی، آئینی جدوجہد اور عوامی ترجمانی کا جو کردار ادا کیا ہے وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، راشد محمود سومرو #مولانا_عوام_کی_پکار
اردو
2
86
127
1.2K
Muhammad Usman retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ایک انار کے مثال نے سو بیماروں کی نشان دہی کردی۔ شکریہ قائد محترم ❤️ #مولانا_عوام_کی_پکار
Sadaqat Khan tweet media
اردو
6
130
218
2K
Muhammad Usman retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
ہمارا وزیراعظم کہتا ہے کہ ٹرمپ کو امن کا عالمی ایوارڈ ملنا چاہیے، نوکری اور خوشامد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ #مولانا_عوام_کی_پکار
Sadaqat Khan tweet media
اردو
2
82
124
1K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usmankohati·
"26ویں آئنی ترمیم کا ڈرافٹ حکومت نے تیار کیا تھا ہم نے 34 شقوں سے حکومت کو دستبردار کروایا 27ویں ترمیم میں تم نے جعلی اکثریت بنا کر غیر شرعی قوانین بناۓ" قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن @MoulanaOfficial #مولانا_عوام_کی_پکار
اردو
0
1
2
15
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usmankohati·
8 فروری 2024 کے انتخابات قوم نے مسترد کیے جعلی مینڈیٹ پر قائم حکومت جمہوریت کی توہین ہے، ہم آج بھی انکار کرتے ہیں #مولانا_عوام_کی_پکار
اردو
0
3
4
48
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usmankohati·
حکومت بنانا منزل نہیں منزل عوام کی حکمرانی ہے پارلیمانی سیاست ایک سفر ہے کٹھ پتلی حکومت قوم کا فیصلہ نہیں ہوتی #مولانا_عوام_کی_پکار
اردو
0
7
5
42
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usmankohati·
غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے، امریکہ اس کا سرپرست ہے، اور ہمارے حکمران قاتلوں کو امن کا پیامبر بنا رہے ہیں۔ ایسی دانش پر رونا آتا ہے، شرم آنی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان کا پنڈی میں جےیوآئی یوتھ کنونشن سے خطاب #مولانا_عوام_کی_پکار
اردو
0
3
4
30
Muhammad Usman retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
بحیثیت جے یو آئی کارکن، کردارکشی کرنے والوں کا مقابلہ ہم اپنے مضبوط بیانیے کو پھیلا کر ہی کریں گے، تاکہ انہیں مزید تکلیف پہنچے۔ ہمت کریں اور ڈٹ کر کھڑے رہیں۔ #مولانا_عوام_کی_پکار
ابابیل tweet media
اردو
0
93
100
919
Muhammad Usman retweetledi
محمد انور جمعیتی
محمد انور جمعیتی@anwerafridi10·
جمعیت علماء اسلام کی سیاست اقتدار کے حصول کا نام نہیں، اقتدار تو جدوجہد کا ایک مرحلہ ہوتا ہے، منزل نہیں۔ ہم اقتدار کے نہیں، اصولوں کے مسافر ہیں، آئین اور قانون کے محافظ ہیں۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا پنڈی میں جے یو آئی یوتھ کنونشن سے خطاب #مولانا_عوام_کی_پکار
محمد انور جمعیتی tweet media
اردو
0
27
27
374
Muhammad Usman retweetledi
محمد انور جمعیتی
محمد انور جمعیتی@anwerafridi10·
ویلڈن ٹیم جے یو آئی #مولانا_عوام_کی_پکار
محمد انور جمعیتی tweet media
اردو
0
4
5
56
Muhammad Usman retweetledi
JUI District kohat
JUI District kohat@JuikohatOFL·
اے پاکستان کے حکمرانوں میرا قائد صرف پاکستان کا نہیں امت مسلمہ کے خیر خواہ ہیں #مولانا_عوام_کی_پکار
JUI District kohat tweet media
اردو
0
15
18
123
Muhammad Usman retweetledi
JUI District kohat
JUI District kohat@JuikohatOFL·
میرے پیارے وطن پاکستان کیلئے امید کی کرن رب العالمین سلامت رکھے آمین ثمہ آمین #مولانا_عوام_کی_پکار
JUI District kohat tweet media
اردو
0
8
14
163
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usmankohati·
آج کا ہنگامی ھیش ٹیگ #مولانا_عوام_کی_پکار دیگر ساتھیوں کو نماز سے متصل ٹوئٹر ایکس کی طرف لے کر آئیں ۔
اردو
0
10
16
189
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usmankohati·
عمران خان کے بارے میں ہمارا مؤقف وہی ہے جو پہلے تھا۔ تاہم چونکہ وہ اسوقت پابندِ سلاسل ہیں، اس لیے ہم نے اپنے مؤقف میں وقتی ٹھہراؤ اختیار کیا ہے۔ #SayNoTo_BoardOfKillers
Muhammad Usman tweet media
اردو
0
1
0
18
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
امن طاقت کے زور پر نہیں، انصاف سے آتا ہے، اور یہ بورڈ انصاف کا نہیں، طاقتوروں کا نمائندہ ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا قومی اسمبلی سے خطاب #SayNoTo_BoardOfKillers
اردو
2
98
109
1.1K
Muhammad Usman
Muhammad Usman@usmankohati·
جس فورم پر فلسطینیوں کے قاتل موجود ہوں، اسے امن کا نام دینا تاریخ سے مذاق ہے۔ پاکستانی عوام اس دھوکے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ #SayNoTo_BoardOfKillers
اردو
0
2
1
15