üZmā Khanum
326 posts

üZmā Khanum
@uyousafzai428
Wish to live n fly 🧚 introduce yourself if text please
🌎 Katılım Şubat 2025
1.7K Takip Edilen1.2K Takipçiler

@uyousafzai428 کسی طور بھی پیچھا نہیں چھوڑتا
خیالِ یار بھی بگڑے بُخار جیسا ہے.
اردو
üZmā Khanum retweetledi

@uyousafzai428 کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ
اردو

Israel is terrorist state

Emelia@wasalive22
They hate all people ... It doesn't matter being Muslim or Christian you will be hurt by zionists
English
üZmā Khanum retweetledi

@uyousafzai428 راہ دشواراپنی حدمیں رہ
دیکھ اس بار اپنی حد میں رہ
تو نہیں جیت پائے گا مجھ سے
اے غم یار اپنی حد میں رہ
خون سر پر سوار ہے میرے
آج دیوار اپنی حد میں رہ
میں بھی اپنی حدوں کا قائل ہوں
تو بھی دل دار اپنی حد میں رہ
میں نے بیچی نہیں انا اپنی
اے خریدار اپنی حد میں رہ
اردو

@uyousafzai428 وہ جو کہتے تھے کہ بچھڑیں گے تو مر جائیں گے
ہم نے دیکھا ہے انہیں اب بھی جیتے ہوئے، مگر ادھورا سا
اردو














