uzii retweetledi

گلگت بلتستان الکیشن میں الیکشن کمیشن نے قاضی فائز عیسیٰ فارمولے کی یاد تازہ کر دی۔
الیکشن کمیشن نے ’’گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی‘‘ کو ’’پولو مین‘‘ کا نشان دیا۔ لیکن جب گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کر لیا اور پی ٹی آئی کے امیدواروں نے ’’پولومین‘‘ کا ٹکٹ جمع کرانا شروع کیا تو الیکشن کمیشن نے بغیر کوئی وجہ بتائے پارٹی سے پولومین کا نشان واپس لے لیا۔ تاکہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو الگ الگ نشانات پہ الیکشن لڑنے پہ مجبور کیا جائے۔
اس سے بھی اگر کام نہ بنا تو شاید وہاں بھی فارم47 ہی کے ذریعے حکومت بنانی پڑے گی


اردو
















