uzma
52.3K posts

uzma
@uzma451
“To be a poet is a condition, not a profession.” scorpion 🦂-
Karachi, Katılım Ocak 2020
98 Takip Edilen4.6K Takipçiler

@uzma451 @urdu_bazm Aaj ki mohabbat ka anjaam. Pehle yeh fareb tha aaj yehi haqiqat hae
हिन्दी

ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی
طاقوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آگئے۔
- احمد فراز
Kashif Chaudhary 🇵🇰@kashifch
میں وہ لمحہ ہوں جسے تم طاق پر رکھ بیتانا بھول گئے۔
اردو

وہ امید کیا جس کی ہو انتہا
وہ وعدہ نہیں جو وفا ہو گیا
الطاف حسین حالی
#اردو
بزم اردو@urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤ عہد ' وعدہ ' پیمان ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور @urdu_bazm کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
اردو












