نسیم شاہ کی دو تصاویر دو کہانیاں ایک تصویر ایشیا کپ کی ہے جب افغانستان کے خلاف 100% ہارا ہوا میچ دو چھکے لگا کراپنے ملک کو جیتوایا اس وقت جو جزبات نسیم کے تھے کرکٹ کی ہسٹری میں ایسے جزبات نہیں دیکھے گئے، اور دوسری تصویر ورلڈ کپ 2024 کی ہے جب بھارت کے خلاف میچ عماد وسیم نے جان بوجھ کر ہروایا پاکستان کو اور آخر میں آکر نسیم نے دو باونڈری لگائی اور آسان میچ پاکستان ہار گیا نسیم جب گراؤنڈ سے باہر آرہا تھا تو بچوں کی طرح رو رہا تھا جس پر روہت شرما بھی اس کے پاس آئے اور کہا ویل پلیڈ تم نے اپنی طرف پوری کوشش کی
پی سی بی کو اتنا بڑا جرمانہ کرنے سے پہلے توڑا سوچ لینا چاہئے تھا کہ یہ وہ کرکٹر ہے جو پاکستان ٹیم کیساتھ سب سے مخلص ہے وارننگ دیکر اگر معاف کیا جاتا تو یقین کرئے اس سے پی سی بی کی عزت میں اضافہ ہوجاتا
#PSL2026#cricket#PakistanCricket
اندازہ لگائیں کہ جب سعد علی جیسا بندہ پی ایس ایل کھیل رہا ہے تو عمر اکمل کے لیے پی ایس ایل کے دروازے بند کر دیے گئے اس کرکٹ بورڈ کے ایسے فصلوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ جب یہ خود میرٹ پہ نہیں ائے تو کسی کو میرٹ پہ لگائیں یا میرٹ والا کام کریں گے
یہ جعلی دودھ بنانے والا مافیا ہے جس نے فوڈ اتھارٹی کے ملازمین پر تشدد کیا ہے،انہیں اب سی سی ڈی کے حوالے کرنا چاہیے تاکہ ان کی عقل ٹھکانے آئے،ایک تو عوام کو زہر پلاتے ہیں دوسرا بدمعاشی بھی کرتے ہیں
ہائے میرے ملک کی جدید پولیسی ہمارے منسٹر صاحب ہمارے بچوں کو جدید دور کی اے ائی ٹول سے اگاہی دیتے ہوئے گورنمنٹ سکول کو پرائیویٹ کرتے جا رہے ہیں اور سی ٹی ائی بھرتی کرتے جا رہے ہیں اور تعلیم کے ساتھ کھلواڑ ہوتا جا رہا ہے
ابھی دو منٹ ٹرمپ کا کلپ سامنے سے گزرا اس کے اندر وہ کہہ رہا ہے کہ ایران وہ کرے گا جو ہم چاہیں گے اگر وہ ایسا نہیں کرے گا تو ہم اس ملک کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے یہ کیسے مذاکرات ہیں یہ کیسی باتوں کے پیچھے لگایا ہوا ہے
ادھر ایک طرف سے ہمارے صحافی ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ رہے ہیں وہ کامیاب سفارت کاری دوسری طرف ایران جو ہے وہ امریکہ کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات کی تردید کر رہا ہے. عجیب ہی کوئی کشمکش لگی ہوئی ہے
یہ بندہ ہے نا چیز اج تک سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب بھی کسی نے قانون کی حکمرانی یا اپنے حق کے لیے اواز اٹھانے کی کوشش کی ہے تو کیوں اسے پی ٹی ائی یا اسے غدار کا ٹیگ لگا دیا جاتاھے
کفایت شعاری اب اختیاری نہیں بلکہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ دنیا میں قیمتیں آسمان کو چُھو رہی ہیں اور حکومتیں بے بس ہیں، مگر آپ کی حکومت نے محدود وسائل کے باوجود مہنگائی کے طوفان کو روک رکھا ہے۔
~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
حکومت کا بھلا ہو کہ اس نے اس دفعہ بھی پیٹرول مہنگا نہی کیا عوام کو سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے
مشکل فیصلہ ہے مگر جب اچھا کام کریں تو تعریف بھی کر دیا کریں
یوتھیوں نے نسیم شاہ کو ویسے ہی اپنا نیا ابو بنا دیا ہے میرے خیال سے نسیم شاہ کو اب کرکٹ چھوڑ کر یوٹیوب چینل بنانا چاہیے گھر بیٹھ کے ڈالر کماؤ اور نیازی کھوتے کے قصیدے پڑھو اپ لوگوں کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟؟؟
@mudassar9443@RShahzaddk انڈیا کا تیل ایران نے بند کیا ہوا ہے اس وجہ سے انڈیا میں مسائل ہیں ہمارا تو بارڈر کے راستے بھی ا رہا ہے ایران سے اور سعودی عرب سے بھی ا رہا ہے اب دو جنگ کی وجہ سے کہیں بھی دقت نہیں ہوئی پھر ہمارے ہاں یہ مسائل کیوں ہوں گے اور ریٹ بھی کیوں پڑھیں گے ذرا غور کریں
@visualsight3@RShahzaddk تھوڑا سا صرف پاکستان کو نظر میں رکھ کر سوچو ۔عمران ،شہباز ،زرداری سب کو بھول کر جو حالات چل رہے دنیا کے شکر کریں مہنگا ہے پر مل تو رہا نا کبھی انڈیا کے حالات دیکھو کیا ہو رہا وہاں