VOA Urdu

136.4K posts

VOA Urdu banner
VOA Urdu

VOA Urdu

@voaurdu

یہ وائس آف امریکہ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔ وی او اے کی موبائل ایپ IOS ڈیوائسز کے علاوہ اینڈرائیڈ فونزاور ٹیبلٹس کے لیے بھی دستیاب ہے

Washington, DC Katılım Haziran 2009
616 Takip Edilen393.4K Takipçiler
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
پاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ پاکستان یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔
اردو
10
12
90
12.8K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
امریکہ میں ایک فلسطینی طالبِ علم کو گزشتہ ہفتے امیگریشن اینڈ کسٹرمز انفورسمنٹ کے ایجنٹس نے گرفتار کیا ہے۔ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ وہ محکمۂ خارجہ کی ہدایت پر اُن کا گرین کارڈ منسوخ کردیں گے، گرین کارڈ کن صورتوں میں منسوخ کیا جا سکتا ہے؟ بتا رہی ہیں بے نظیر صمد #scauspol #VOAUrdu
اردو
4
16
80
16.6K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
امریکہ میں ڈیلیوری ڈرائیور پر گرم مشروب گرنے سے زخمی ہونے کے کیس میں کافی کمپنی 'اسٹاربکس' پر پانچ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ گرم مشروب گرنے سے ڈیلیوری ڈرائیور کو کتنا نقصان ہوا تھا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔ #scauslife #VOAUrdu bit.ly/4i8QdDI
اردو
2
1
17
6.6K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے لازمی حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے جس میں ڈرونز، چہرے کی شناخت اور سٹیزن رپورٹنگ ایپ بھی شامل ہے۔ #VOAUrdu #Iran bit.ly/4iu1tdT
اردو
1
0
25
5.5K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
امریکی سینیٹ نے حکومتی اخراجات کا ایک بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد حکومت کے جزوی شٹ داؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ جمعے کی شب امریکی سینیٹ میں یہ بل 46 کے مقابلے میں 54 ووٹوں کی اکثریت سے منظور کیا گیا۔ #scauspol #VOAUrdu bit.ly/3DxfdWj
اردو
1
0
7
4.3K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
کیا آپ جانتے ہیں کہ آگر آپ کو خراب یا ایکسپائر پروڈکٹ فروخت کردی جائے یا کسی سروس کی خریداری کے وقت آپ کے ساتھ دھوکہ ہو جائے، تو آپ کے پاس شکایت کا حق ہے۔ لیکن کیا پاکستانی کسٹمرز کو ان کے حقوق کا علم ہے؟ جانیے 'ورلڈ کنزیومر رائٹس ڈے' پر ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
اردو
4
12
34
4.7K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ میں جنوبی افریقہ کے سفیر ابراہیم رسول کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا گیا ہے۔ ان کے بقول جنوبی افریقہ کے سفیر کا "اب ہمارے عظیم ملک میں خیر مقدم نہیں کیا جائے گا۔" #scauspol #VOAUrdu bit.ly/41SNxmz
اردو
2
1
30
5.3K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
امریکی ایلچی نے کہا کہ امریکہ نے اپنے قطری اور مصری ثالثی شراکت داروں کو کہا تھا کہ حماس کو دو ٹوک الفاظ میں یہ پیغام دیا جائے کہ نئی تجویز پر جلد عمل درآمد کرنا ہوگا اور اسے ایڈن الیگزینڈر کو رہائی فوری طور پر کرنا ہوگی۔ bit.ly/41urHG7
اردو
0
1
3
2.8K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
ایک نئی ریسرچ سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ ریٹائر منٹ کے بعد کسی نسبتاً گرم تر اور سستے ملک میں شفٹ ہونے کا خواب دیکھتے ہیں انہیں ان لوگوں کی نسبت تنہائی کا زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے جو اپنے ملک ہی میں ریٹائرڈ زندگی گزارتے ہیں ۔ urduvoa.com/a/retiring-abr…
اردو
1
0
9
2.7K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
بلوچستان میں راستوں کی بندش کا تعلق بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال سے ہے جس میں حالیہ عرصے کے دوران بے یقینی کے آثار نمایاں ہیں۔ ہمارے نمائندے غلام مرتضی زہری کی رپورٹ کے ساتھ ،خالد حمید ۔پروگرام پیش ہے خبروں سے آگے
اردو
3
4
23
3.1K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
مصنوعی ذہانت سے متعلق کمپنیاں اپنے ماڈلز کی تربیت کےلیے، مختلف مصنفین، آرٹسٹوں اور فنکاروں کی تخلیقات استعمال کرتی ہیں ، جنہیں اس کا کوئی معاوضہ یا کریڈٹ نہیں دیا جاتا۔ لیکن بعض اے آئی کمپنیاں ان تخلیق کاروں کو اس سے فائدہ اٹھانے کی ترغیب دے رہی ہیں۔ urduvoa.com/a/writers-arti…
اردو
0
0
5
2.3K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
’’ جب میں نے پہلی بار کراچی سے امریکی سر زمین میں قدم رکھا تو پہلی بار تازہ ہوا اور خالص آکسیجن کو براہ راست اپنے اندر جاتے محسوس کیا جس نے بائیس گھنٹے کے طویل سفر کی میری تھکان کو لمحوں میں دور کر کے پورے وجود کو ترو تازہ کر دیا ‘‘۔ urduvoa.com/a/when-i-stepp…
اردو
0
0
5
2.4K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
جمعےکے روزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ انصاف میں عملےسے خطاب کیا ۔ ا ن کے ساتھ امریکہ کی اٹارنی جنرل بھی تھیں۔ صدر نے وائٹ ہاؤس آنےسے قبل اپنے خلاف دائر کیےجانے والے مقدمات کی مذمت کی۔ urduvoa.com/a/trump-demand…
اردو
1
1
17
2.9K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں کے گروپ جی سیون نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے خلاف لڑائی میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مںظور کرے یا پھر ان کی جانب سے مزید پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے۔ urduvoa.com/a/g7-to-russia…
اردو
0
1
11
2.6K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
صدر ٹرمپ نے بتایا ہے کہ پوٹن کے ساتھ یوکرین کی جنگ کےخاتمے کے حوالے سے ان کی گفتگو مثبت رہی۔ تاہم انہوں نے ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں خبردار کیا کہ اس لمحے ہزاروں یوکرینی فوجی روسی فوج کے گھیرے میں ہیں اورایسا قتل عام ہوسکتا ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد نہیں دیکھا گیا۔ #scauspol
VOA Urdu tweet mediaVOA Urdu tweet media
اردو
0
0
4
2.2K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل سے یرغمال بنائے گئے امریکی شہری ایڈن الیگزینڈر کو رہا کر دے گی۔ urduvoa.com/a/hamas-says-w…
اردو
0
0
4
2K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
مارک کارنی نے کینیڈا کے چوبیسویں  وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ جسٹن ٹروڈو کی جگہ یہ عہدہ سنبھال رہے ہیں۔ کارنی،  بینک آف کینیڈا اور بینک آف انگلینڈ کے گورنر رہ چکے ہیں ۔ 59 سالہ کارنی 9 مارچ کو لبرل پارٹی کے اندر ہونے والے انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے تھے
VOA Urdu tweet media
اردو
0
3
26
2.5K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر ہونے والے حملے اورمسافروں کو یرغمال بنانے کی مذمت کی ہے۔ سکیورٹی کونسل نےجمعے کوجاری اپنے بیان میں متاثرہ خاندانوں، پاکستان کی حکومت اور عوام سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
VOA Urdu tweet mediaVOA Urdu tweet media
اردو
0
0
3
2.2K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
بھارت اور بنگلہ دیش کی بحریہ نے رواں ہفتے خلیجِ بنگال میں مشترکہ مشقیں کی ہیں۔ 'بونگوساگر' نامی مشقوں میں بھارتی بحریہ کی جانب سے آئی این ایس رن ویر اور بنگلہ دیش بحریہ کی جانب سے بی این ایس ابو عبیدہ نے حصہ لیا۔ #VOAUrdu bit.ly/3FwUZfO
اردو
0
0
5
1.9K
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
امریکہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس ڈگری مکمل کرنے کے بعد کتنا عرصہ وہیں رہ کر جاب کر سکتے ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز ’اسٹڈی ان امریکہ‘ کی اس ویڈیو میں۔ #scauslife #VOAUrdu
اردو
1
5
9
2.4K