وقاص نذر گوندل

1.7K posts

وقاص نذر گوندل banner
وقاص نذر گوندل

وقاص نذر گوندل

@w__gondal

‏‏‏‏‏‏شاخیں اگر رہی تو پّتے بھی آئینگے یہ دن اگر بُرے ھیں تو اچھے بھی آئینگے انشاءاللہ اپنا منڈی بہاؤالدین

Katılım Mayıs 2020
1.2K Takip Edilen892 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
انڈر ٹیکر حفیظ شیخ کے پاس کیا گدڑسنگھی ہے مشرف کے دور میں آیا ، پیپلزپارٹی کے دور میں آیا ، اور اب پی ٹی آئی کی حکومت میں آ گیا ہے ، حفیظ شیخ کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اس نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہیں ـ خواجہ آصف @KhawajaMAsif
اردو
6
106
203
0
وقاص نذر گوندل retweetledi
✌️پکا پٹواری ✌️
فرقہ عمرانی کے لگڑ بھگے آج کل اس بات پر خوش ہیں کہ عمران نیازی کی مچائی ہوئی تباہی کسی سے کنٹرول نہیں ہورہی مولا خوش رکھے
اردو
0
1
2
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
عمران کے پاس وہی جو کر رہے تھے ن کے خلاف اسے لانے کے بعد وہی باتیں ہیں بتا نہ دے باقی کوئی مواد نہیں ایسا اور اسے اڑانے کے کئے طریقے ہیں ایک حامد میر نے کچھ دن پہلے بتای تھا سنا تھا؟؟؟؟ #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
اعزاز سید کو ریٹایرڈ جنرل کہہ رہے ہیں کہ “یار تم اپنے جنازے کا بندوبست کرو” کیا ایک سوال پر ایسی بات کہنا فاشزم نہیں ہے؟ ⁦ ان سے سوال مانگو یا حساب مانگو موت سامنے رکھ کرمانگو #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
1
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
پنجاب میں کینسر کی مفت ادویات دوبارہ بحال پنجاب حکومت کا فیصلہ اطلاق بجٹ کے بعد #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
بیانات دیئے جا رہے تھے کہ پی ٹی آئی کی اس وقت مقبولیت تاریخی بلندی پر ہے لیکن آب یه کیا سننے کو مل رہا ہےکہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں اپنی ہی جیتی ہوئی نشستوں پر تحریک انصاف کو مقابلہ کرنے والے اچھے امیدوار نہیں مل رہے۔ #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
0
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
اب صرف پاکستان بچانا هے الله پر یقین رکھیں یه وقت گزر جاےٌ گا۔ انشاءالله بس صرف ایک بات پر دل مضطرب رهتا هے که کب وه وقت آےٌ گا که پاکستان میں کرپٹ جنرلوں اور ججوں کا احتساب هوگا اور ان کے پیٹ پھاڑ کر پیسه نکالا جاےٌ گا۔ #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
2
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
جولایٌ میں لوڈشیڈنگ ختم نوازشریف سے جن ممالک نے وعدے کیے تھے وه جولایٌ کے وسط میں میدان میں آیٌیں گے انشاءالله #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
5
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
وفاقی کابینہ اجلاس ہفتہ کی چھٹی بحال مارکیٹیس شام ساڑھے سات بجے بند کرنے کا فیصلہ موخر وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین اور شخصیات کے پٹرول الاؤنس پر 40فی صد کٹوتی کی منظوری #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
0
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
وزیر اعظم سمیت ن لیگی لیڈرز جب نواز شریف سے مل کے واپس آئے تھے تو واضح ہدایات لے کے آئے تھے جو محب وطنوں کہ گوش گزار کر دی گئی تھی جن کے شوقِ تجربہ سازی کی بھینٹ یہ ملک چڑھ گیا ہے فنانس سمیت تمام شعبوں کی مکمل صورتحال سے آگاہ کیا تباہی سب بتا دیا گیاہے #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
0
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
انقلاب راہداری ضمانت لے کے بنی گالہ جا بیٹھا ہے اور واپس آنے کا نام نہیں لے رہا حکومت کو معاشی چیلنجز درپیش ہیں جن میں آنے والے چار چھ ہفتوں میں کامیابیوں کی قوی امید ھے ایسا کبھی ہوا نہیں کہ نون لیگ نے کوئی چیلنج قبول #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
وقاص نذر گوندل tweet media
اردو
0
1
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
پاکستان کی ترقی میں مسلہ تجربے ہیں ہمارے ملک کو کسی لون کسی امداد کی ضرورت نہیں (بس محکمہ زراعت بارڈر پر چلے جائیں 10 سال گیٹ نمبر 4 بند ہو جائے ملک خوشحال ہوجائے کا ) لیکن یہ ہو نہیں سکتا پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد باقی وڑن گے میں #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
آج آیٌ ایس آیٌ اور دوسرے محکموں نے سپریم کورٹ میں اپنی اپنی رپورٹس جمع کروادی هیں۔ وه سب رپورٹس عمران اور اس کی جماعت کے خلاف هیں۔ #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہے ذاتی مفادات کیلئے ادارے اور قیادت پر الزامات اور جھوٹ بولنا قابل مذمت ہے ایسی حرکت میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کاروائی کا حق رکھتے ہیں آئی ایس پی آر #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
0
0
وقاص نذر گوندل
وقاص نذر گوندل@w__gondal·
عمران خان نے چوہدری خاندان بھی توڑ دیا چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالٰہی کا راہیں الگ کرنے کا فیصلہ، پرویزالٰہی عمران خان کے حامی ہیں اور چوہدری شجاعت PMLN کے ساتھ جانا چاہتے ہیں، چوہدری شجاعت اپنے بچوں کو PMLN میں دیکھنا چاہتے ہیں #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
اردو
0
1
0
0