𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶

66.7K posts

𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 banner
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶

𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶

@wahla79

⚘⚘ https7://t.co/dL9XXB3SNk

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2016
11.8K Takip Edilen11.6K Takipçiler
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ 🥀💓
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 tweet media
اردو
1
1
5
417
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
یہ کمالِ ظرفِ خلوص ہے کہ خود اپنی ہستی گنوا بیٹھے وہ تو مہر تھی کسی یار کی، جو ہمارا سکہ جما گیا! ❤️ نہ یہ میرا فن، نہ یہ میرا زور، نہ یہ لفظ و حرف کی آبرو وہ نگاہِ یار کا فیض تھا، جو مجھ کو بخش، جِلا گیا! ❤️ #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍 tweet media
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶@wahla79

#آؤ_خوشیاں_بانٹیں میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ 🥀💓

اردو
1
9
12
237
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
*"دُرود اُس ہستیﷺ پر جن کا جمال بیان سے باہر ہے اور* *جن کا نور پوری کائنات کو گھیرے ہوئے ہے۔🤍🫀"* اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡ #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍 tweet media
اردو
7
11
32
350
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
ہر اس انسان کے نام جو اپنی جنگ مسکرا کے لڑ رہا ہے۔۔ اللہ کی امان میں رہیں آپ سب 🌻🤲🏻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍 tweet media
اردو
2
11
24
246
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
اللہ سے اپنے بخت کے لئے دعا کیا کرو ۔۔ کیونکہ ۔۔ اگر اللہ بخت سنوار دے تو تخت بھی مل جاتے ہیں🤲🏻🩵 خوش رہیں 🌻 خوشیاں بانٹیں 🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
12
14
24
226
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
روزانہ ایسی کوئی ایک نیکی ضرور کیا کریں جس کا گواہ صرف اللّٰہ ہو 🌻🤲🏻 خوش رہیں 🌻 خوشیاں بانٹیں 🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
15
10
23
249
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
یا رب میرے سکوت کو نغمہ سرائی دے ۔۔۔!! 🎶 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
2
9
17
118
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
قدر نہ کرنے والوں کو کھو دینا نقصان نہیں بلکہ نجات ہے🤲🏻🌻 اور بے شک جو رب جانتے ہیں ہم نہیں سمجھ سکتے۔۔۔ 🤲🏻 خوش رہیں 🌻 خوشیاں بانٹیں 🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
4
12
10
164
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
آنکھ سے دور نا ہو ، دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا ہے ، گزرتا ہے گزر جائے گا 🌻🌻🌻🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍 tweet media
اردو
1
12
13
164
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
تم سے صرف کوشش کرنے کا تقاضا ہے، نتیجہ حاصل کرنے کا نہیں۔ اپنی پوری توانائی لگا دو، اپنی محنت کرو، پھر معاملہ اللہ کے سپرد کر دو۔ کامیابی اس کے ہاتھ میں ہے، اور رہنمائی اور توفیق اس کے فضل سے ملتی ہے۔ تمہیں بس سچے دل سے سیدھے راستے پر چلنا ہے۔ 🌸 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
1
11
15
583
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
میں در پہ کب سے پڑا ہوا ہوں حضور میرا خیال رکھیے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻 اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡ #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
اردو
1
9
20
192
𝒜𝓉𝒾𝒻 𝑀𝑒𝒽𝓂𝑜𝑜𝒹 𝒲𝒶𝒽𝓁𝒶 retweetledi
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍
ستائیسویں سحری... وہ وقت جب آسمان سے رحمتیں بارش کی طرح برستی ہیں اے اللہ! ہماری اس سحری کو ہماری بخشش کا ذریعہ بنا دے اور ہمیں لیلۃ القدر کی برکتیں عطافرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🍁 اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ♡ #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🌻🌍 tweet media
اردو
3
10
19
253