Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Abrar
17.8K posts

Muhammad Abrar
@waleej289
🌷🌷🌷اللهم اجعلنا من الذين يحبونَ لقاءكَ وتحبُّ لقاءهم.🌷🌷🌷 اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر جو تجھ سے ملنا پسند کرتے ہیں اور تو ان سے ملنا پسند کرتا ہے۔
Katılım Nisan 2022
3.7K Takip Edilen3.6K Takipçiler

@Eshahida154085 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔بس دیکھیں جی دین ہمارا نہیں ہم دین کے محتاج ہیں ۔اور ازل سے وہ لوگ کامیاب رہے ہیں جو دین کے ساتھ جڑے رہے ہیں اور جو لوگ دین سے بیزار رہے ہیں وہ بیشک دنیاوی لحاظ سے بہت بڑے لوگ تھے لیکن ناکامی ان کی مقدر رہی ہے اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں اپنی دین کی محنت نصیب
اردو

@waleej289 جی الحمد للہ آپ نےدرست فرمایاھم اپنی زمہ داری سےعہدہ براء نہیں ھوئےھم اپنی ٹوٹی پھوٹی کوشش کررھےھیں امریکہ میں مسجد کےکاموں میں بچوں کو اور خواتین کو دین کی تعلیم دینےکی کوشش کرتےھیں تجوید کےساتھ قرآن کریم پڑھنےکا اھتمام کیا ھےالحمد للہ آگے بھی اللہ کریم توفیق دئیے رکھے آمین 🤲
اردو

@Eshahida154085 دیکھیں دعوت کا کام کسی کیلیے تو نہیں کرنا بلکہ ہماری اپنی ذمہ داری ہے دین کو اگلوں تک پہنچانا ہے دنیا والوں کو اللہ کریم سے جوڑنا ہے ہمارے پیارے نبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ خاتم النبین ہیں اور اب یہ کام امت کے ذمہ ہیں ۔بھلا ہم اپنی ذمہ داری سے کسی اور کی وجہ سے کیسے رک سک
اردو

@waleej289 میرے شوھر اپنے والد صاحب کے ساتھ رائے ونڈ کے اجتماع میں ضرور جایا کرتےتھے بلکہ تین دن کےلئےتبلیغی جماعت کےساتھ بھی جایا کرتے تھےیہاں امریکہ میں بھی ھر جمعرات کو نیویارک تبلیغی جماعت کےساتھ ایک مدت تک جاتےرھےپر اب سب مزھبی جماعتوں سےخائف ھیں کہ حق کےساتھ نہیں کھڑے پاکستان کےلئے
اردو
Muhammad Abrar retweetledi





