Sabitlenmiş Tweet
wania
54K posts

wania retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر دوستو!
اللہ کرے ہر صبح خوشی کا پیام ہو،
ہر دن کامیابی کا سلام ہو،
جہاں بھی جائیں، خوشبو بن کے پھیلیں،
زندگی کا ہر لمحہ آپ کے نام ہو۔
دعا ہے:
اللہ آپ کی صبح کو نور سے،
دوپہر کو سرور سے،
شام کو سکون سے
اور رات کو رحمتوں سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین!
Good morning
#LaCasaDeLosFamososCol

اردو











