#Gosha_e_Darood
🍀 اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ 🍃
🍃 اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ. 🍀
آج جمعہ کا دن ہے کثرت سے درود پاک
پڑھیں!
حضور قدوۃ الاولیاء پیر سیّدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تعلیمات آج بھی قلوب کی اصلاح اور کردار سازی کا سرچشمہ ہیں۔ آپ کی حیاتِ مبارکہ اور ملفوظات میں حکمت، شفقت اور معرفت کی ایسی تاثیر پائی جاتی ہے جو انسان کے باطن کو بدل دیتی ہے۔ آپ کی تعلیمات سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ حقیقی تصوف فرائض و واجبات کی پابندی، اخلاقِ حسنہ اور مخلوقِ خدا کی خیر خواہی میں مضمر ہے۔
#HMQ#ShaykhHammadQadri#urs#darbareghousia#tasawwuf#spirituality
رمضانُ المُبارک کی تیسری سحری مُبارک ہو ...
اے معبود! آج کے دِن ہمیں ہوش اور آگاہی عطا فرما اور ہمیں ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور ہم سب کو ہر اُس بھلائی میں سے حِصّہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازِل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے !-
آمین ثُم آمین
#Ramadan
𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧 𝐃𝐮𝐚: 𝐃𝐚𝐲 𝟎𝟑
O Allah, on this day, grant me wisdom and awareness, keep me away from foolishness and pretention, grant me a share in every blessing you send down, by your generosity, O the most Generous.
#Ramadan#HolyProphet ##رمضان_المبارک
𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧 𝐃𝐮𝐚: 𝐃𝐚𝐲 𝟎𝟐
O Allah, on this day, take me closer towards your pleasure, keep me away from your anger and punishment, grant me the opportunity to recite your verses (of the Qur'an), by your mercy, O the most Merciful.
#Ramadan #رمضان_المبارک