Urwa tul wusqa 🇵🇸

53K posts

Urwa tul wusqa 🇵🇸 banner
Urwa tul wusqa 🇵🇸

Urwa tul wusqa 🇵🇸

@warriorofik

کبھی کاسہ تیرا لہجہ کبھی بخشش تیری باتیں @Mancity

Faisalabad Katılım Haziran 2020
224 Takip Edilen1.6K Takipçiler
Urwa tul wusqa 🇵🇸
Urwa tul wusqa 🇵🇸@warriorofik·
کاش کارِ جہاں سے فرصت ہو ہم تمہیں اہتمام سے سوچیں!
اردو
0
0
1
16
⚡️🇧🇼
⚡️🇧🇼@Priceless_MCI·
SUPER JACK GREALISH IS HERE
⚡️🇧🇼 tweet media
English
25
247
6.4K
35K
Urwa tul wusqa 🇵🇸 retweetledi
Faisal Amin Khan
Faisal Amin Khan@FaisalAminKhan·
As public representatives we are bound by our Oath & Honor to help those in need. My late mother used to tell us "Always pray Allah Grant me Only the power for doing good & Take it away immediately if I intend to do any harm"
Rabia Malik@rabiatalks

آج ایک ایسے ایم این اے (MNA) کا بتانے لگی ہوں جس نے ایک پوری فیملی کو لٹنے سے بچا لیا۔۔۔ جس نے ایک خاندان کا 80 لاکھ کا مال، جو چوری ہو گیا تھا، 24 گھنٹے کے اندر اندر ریکور کروایا۔ اور یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ایک حقیقت اور سچی خبر ہے! کل کی ہی بات ہے ، جب مجھے اس بات کا پتہ چلا تو مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ آج بھی جہاں ایک طرف لٹیرے ہی لٹیرے ہیں، وہاں دوسری طرف ایسے عوامی سیاستدان بھی موجود ہیں جو ہماری طرح عوام کے لیے کام کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔۔۔ خیر، جب ایک محنتی خاندان لٹ گیا اور بے سہارا ہو گیا، جس کے 80 لاکھ کے مال مویشی چوری ہو گئے، جنہیں وہ سارا سال دن رات محنت کر کے، پیسہ لگا کر اپنے بچوں کی طرح پالتا پوستا ہے اور عید الاضحیٰ کا انتظار کرتا ہے کہ تب بیچ کر چند پیسے کمائے گا اور اپنا نظامِ زندگی چلائے گا ۔۔۔۔ یہ خاندان اپنے مویشی بیچنے ڈیرہ اسماعیل خان گیا ۔۔۔۔وہاں اس کے سارے مویشی چوری ہو گئے۔ چونکہ یہ لوگ خود ہمارے حلقے کوٹ ادو سے تھے، اس لیے وہ وہاں کسی کو نہیں جانتے تھے۔ انہوں نے قریشی صاحب @SAQureshiPTI کو فون کیا اور ساری صورتحال بتائی۔ پھر شبیر علی قریشی صاحب نے ایم ۔این ۔اے فیصل امین گنڈاپور کو فون کیا (جو کہ علی امین گنڈاپور کے بھائی ہیں) کیونکہ وہ ان کا حلقہ ہے اور گورنمنٹ بھی انہی کی ہے۔ خیر، 24 گھنٹے کے اندر اندر فیصل امین صاحب نے مویشی مکمل ریکور کروا کر دے دیے، جو کہ اکثر چوری ہونے کے بعد واپس ملنا ناممکن ہوتے ہیں۔ یہ سب سن کر مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ وہ فیملی جن کا کل سرمایہ ہی ان کے مویشی تھے، ان کی دعائیں الگ سے تھیں۔ بات یہ ہے کہ جب عوامی نمائندے واقعی میں عوام کے لیے کام کرتے ہیں تو ایسے ہی فوراً انصاف ملتا ہے، تب پولیس اور سارے ادارے بھی عوام کو سیریس لیتے ہیں۔ جہاں سیاستدان ہی چور اور نکمے بیٹھے ہوں اپنے مفاد کے لیے، وہاں عوام بے سہارا اور بے آسرا ہوتی ہے اور ادارے بھی عوام کے لیے سنجیدہ نہیں ہوتے۔ ایک دفعہ پہلے بھی KPK میں ایک گھر پر قبضہ ہو گیا تھا جس کا مسئلہ کئی مہینوں سے اٹکا ہوا تھا، اسے بھی فیصل امین صاحب نے صرف 2 دن کے اندر اندر recoverکروایا تھا۔ اور میں نے اکثر ڈی آئی خان کے لوگوں سے سنا ہے کہ یہ فیملی اسی طرح اپنے ہر عام و خاص بندے کے مسئلے مسائل سنتی ہے۔ بہر حال، یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی۔۔۔ @FaisalAminKhan آپ کو ایسے ہزاروں لوگوں کی دعائیں ملتی ہوں گی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی سب کی مدد کرنے کی ہمت اور توفیق دے۔ واقعی آپ کے کام کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ! Really appreciate your great work. Hats off to you👏 Stay blessed...

English
5
16
99
3.6K
Urwa tul wusqa 🇵🇸 retweetledi
Urwa tul wusqa 🇵🇸 retweetledi
Faisal Amin Khan
Faisal Amin Khan@FaisalAminKhan·
Newly installed solar powered street lights in DIKHAN inaugurated as trial phase. Following 03 sections made operational. - GPO - Fowara Chowk - Fowara Chowk - Tank Adda - Bannu Chungi - Fowara Chowk Work on complete Circular Road, Multan Road, Grid Road & other major roads will continue after Eid vacations.
English
2
24
121
3.3K
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
میں گواہی دیتا ہوں کہ سہیل آفریدی آپ جھوٹ بول رہے ہو۔ محسن نقوی آپ سے ملاقات نہیں کررہا تھا، آپ نے بیرسٹر گوہر کو بار بار درخواست کی تو انہوں نے محسن نقوی سے بات کی اور ملاقات کیلئے ٹائم مل گیا، محسن نقوی سے آپکی ملاقات اسلام آباد میں واقع بیرسٹر گوہر کے رہائش گاہ پر ہوئی اور یہ ملاقات نہ صوبے کے حوالے سے تھی اور نہ ہی امن و امان کے حوالے سے تھی، بلکہ ملاقات میں آپ نے درخواست کی کہ مجھے عاصم منیر سے ملاؤ، محسن نقوی نے آپکو جھاڑ پھیلائی کہ آپ نے بلوچستان میں فضول باتیں کیوں کی ہے جس پر آپ نے معذرت کی، آپ نے منت سماجت کی کہ منگل کے دن میں اڈیالہ آرہا ہوں آپ مجھے ملنے کیلئے اجازت دے، جس پر محسن نقوی نے آپ کو کہا ملاقات نہیں ہوسکتی، آپ نے کئی دفعہ وعدہ خلافی کی، لہذا فلحال آرام سے بیٹھ جاؤ۔ بیرسٹر گوہر نے زمہ داری لی کہ آئندہ سہیل آفریدی وعدہ خلافی نہیں کریگا جس پر محسن نقوی ہنس پڑے اور وہاں سے روانہ ہوگئے، اور یہ شاید آپکی آخری ملاقات ثابت ہوسکتی ہے۔ امن و امان کیلئے خفیہ ملاقاتیں نہیں ہوتی، بلکہ علی امین گنڈاپور کی طرح وزیر داخلہ کو اپنے دفتر CM Office بلایا جاتا ہے اور وہی پر تمام سیکورٹی احکام کو بھی بلایا جاتا ہے اور امن و امان کے حوالے سے بات چیت ہوتی ہے، تمہاری حیثیت یہ ہے کہ وزیرِ داخلہ آپکو منہ تک نہیں لگاتا تم نے منتیں کیے اور ملاقات کیلئے گوہر صاحب کے گھر بھاگتے بھاگتے دوڑ پڑے۔ سہیل خانہ تم مکمل ایکسپوز ہوچکے ہو، عمران ریاض، شہباز گل، شہزاد اکبر، سمینہ پاشا، اظہر مشوانی، جبران الیاس، صدیق جان، رضوان، وغیرہ وغیرہ آپ کو ہیرو نہیں بنا سکتے، آپ نے ان لوگوں کو ساتھ ملا کر انکو بھی ایکسپوز کردیا ہے، اب کارکنان کا یقین صرف اور صرف عمران خان پر ہے باقی سب کے سب ایکسپوز ہوچکے ہو۔
اردو
31
27
123
7.2K
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
میری محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور صوبے کے امن و امان کے حوالے سے تھی اور اس میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی جو کہ رپورٹ کی جا رہی ہے-
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK

Barrister Gohar and Sohail Afridi met Mohsin Naqvi. Our family had no knowledge of this meeting and neither was any family member present.

اردو
993
749
3.5K
412.8K
Rahmat Khan Kundi
Rahmat Khan Kundi@RahmatKhanKundi·
اصل بات یہ نہیں کہ عمران خان کی رہائی کے لئے سہیل افریدی محسن نقوی سے کیوں ملا ؟ بلکہ میرا تواعتراض ہی یہ ہےکہ علی امین گنڈاپور کوہم نےانہی کوششوں پرغدارکیوں ڈکلئیرکرایا؟ عمران خان کی رہائی کےلئےکوشش ہی توکررہا تھا اورکونسا پی ٹی آئی لیڈرہےجواسٹیبلمشنٹ کے ساتھ رابطےمیں نہیں ہے؟
اردو
12
19
58
1.9K
Urwa tul wusqa 🇵🇸
Urwa tul wusqa 🇵🇸@warriorofik·
نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک ہم کو پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں
اردو
0
1
7
61
hamza tanveer pti
hamza tanveer pti@eonmusk_news·
@warriorofik We didn't get the champions league bcz you couldn't defeat villa so crying here also 😭 (although europe first type for a club like bou is something special)
English
1
0
0
19
¹⁰
¹⁰@SxrgioSZN·
Oh man 💔💔💔
English
8
473
5.5K
78.7K
Urwa tul wusqa 🇵🇸 retweetledi
Faisal Amin Khan
Faisal Amin Khan@FaisalAminKhan·
Work on various rural roads & bridges in Tank District, under KPRAP (Khyber Pakhtunkhwa Rural Accessibility Project) with support of World Bank ongoing at full pace. Completion of these projects will enhance connectivity & act as an economic booster for the Agricultural businesses of these underdeveloped areas.
Faisal Amin Khan tweet mediaFaisal Amin Khan tweet mediaFaisal Amin Khan tweet mediaFaisal Amin Khan tweet media
English
6
31
114
4.1K
Urwa tul wusqa 🇵🇸
Urwa tul wusqa 🇵🇸@warriorofik·
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے وہ خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
Mian Dawood@miandawoodadv

سعد صاحب، ہم سب کی اصل بدقسمتی اور دھوکہ یہ ہوا کہ جب پاکستان میں PTI کیخلاف پولیس اور ریاست کا کریک ڈائون چل رہا تھا تو PTI کی طرز سیاست و بغاوت کے میرے جیسے تمام مخالف کریک ڈائون کے حامی بنے ہوئے تھے، پولیس بالخصوص پنجاب پولیس وحشی درندوں اور پیشہ ور ڈاکوئوں سے بھی چند درجہ آگے جا کر عوام کی جان و مال سے کھیل رہی تھی اور ہم سب واہ واہ کر رہے تھے۔۔۔۔ اس واہ واہ کا نتیجہ اب یہ نکلا ہے کہ پنجاب پولیس اب باضابطہ پیشہ ور ڈاکوئوں کا روپ دھار چکی ہے، جس پولیس اہلکار اور افسر کا جب دل کرے جس مرضی کو اٹھائے اور محض الزام پر قتل کر دے، جب دل کرے جس مرضی شخص کے گھر گھس جائے، توڑ پھوڑ کرے، لوٹ مار کرے۔ کئی واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں کہ سیاسی مخالفین یا دیرینہ دشمنیوں میں مخالفین سے کروڑوں روپے کی سپاری لے کر پنجاب پولیس/ سی سی ڈی نے دوسرے فریقین کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کیا۔۔۔ آپ اپنا ہی مقدمہ دیکھ لیں، پوری دنیا آپ کو جانتی ہے اور آپ کے کردار کی گواہ ہے لیکن چند پولیس افسران نے آپ کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا اور جھوٹا مقدمہ درج کیا۔۔۔ اس سے بھی زیادہ ظلم اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ایک شریف پاکستانی کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ابھی تک پنجاب حکومت نے متعلقہ پولیس افسران کیخلاف کوئی محکمانہ انکوائری نہیں کی، معطلی نہیں کی۔۔۔۔ پولیس کو PTI کیخلاف بے لگام نہ کیا جاتا تو آج ہم سب محفوظ ہوتے لیکن خوفناک صورتحال یہ ہے کہ اب پاکستان میں پولیس کو لگام نہیں ڈالی جا سکے گی۔۔۔ آئندہ بھی کئی سعد جھوٹے مقدمات میں اٹھائے جاتے رہیں گے، آئندہ بھی پولیس افسر و اہلکار پیشہ ور ڈاکوئوں کی طرح کئی سعدوں کی قیمتی اشیاء لوٹتے رہیں گی۔۔۔ پولیس کی بدمعاشی پر واہ واہ کرنے والے ہم سب آپ کیخلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج کے ذمہ دار ہیں۔۔

اردو
0
1
5
97