waseem721

593 posts

waseem721 banner
waseem721

waseem721

@waseem6038

میری ماں کہتی ہے ھر کسی کی مدد کرو 💯💯 FB

Pakistan Katılım Ocak 2024
797 Takip Edilen579 Takipçiler
waseem721
waseem721@waseem6038·
*_🚨بریکنگ نیوز 🚨_* *_پاکستانی 🇵🇰 کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر !!!_* *_آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران موسم صاف رہے گا* _#livecricketupdate #PAKvNZ_ #Kızılcıkserbeti #LokSabhaElections2024 #SUNGHANBIN #TTPD
waseem721 tweet media
اردو
4
0
0
271
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو: “گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں، ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین - تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے- جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ راست ملوث ہے- جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا- اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، اس کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کو بےنقاب کرتا رہوں گا- آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہو گی- جنگل کے قانون کے باعث ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی- سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمایہ کاری کے لیے ملک میں Rule of Law ہونا لازم ہے- بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا، لیکن ہمارے لوگوں پر ظلم کرنے والے آئی جی اور وائسرائے نے پھینٹی لگانے والوں سے ہی معافی مانگ لی، وائسرائے نے کہا کہ “یہ ہمارے بھائی ہیں”، ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے،طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی- ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا ہے-اس وقت ظلم کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے- ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے، ووٹ پر پہرہ دینا ہے-“
اردو
2.2K
21.5K
44.3K
1.5M
JioHotstar Reality
JioHotstar Reality@HotstarReality·
How many balls will MS Dhoni face in #LSGvCSK? 👀 Follow us, RT this tweet, and reply using #IPLonJioCinema for a chance to win merch signed by Suresh Raina 🤩 Entries close at 7:30 PM *T&Cs Apply
English
1.4K
733
1.3K
120.8K
waseem721
waseem721@waseem6038·
*💥 بابر اعظم🗣️ :-* "شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور محمد عامر کو پاور پلے میں ایک ساتھ باؤلنگ کرتے دیکھنا بہت اچھا لگا، وہ آج رات شاندار تھی"🔥 #BabarAzam I #PAKvNZ I #T20Is I #Cricket 🏏🇵🇰🔰 #bbtvi #ATEEZatCoachella #BitcoinHalving
waseem721 tweet media
اردو
0
0
0
281