چودھری وسیم باری

312K posts

چودھری وسیم باری banner
چودھری وسیم باری

چودھری وسیم باری

@Wasi_600

دفاعی حصار تا ابد قائم دائم رہے شگاف ڈالنے والوں پر اللہ کی شدید پکڑ آمین یا رب العالمین

Pakistan, Punjab Katılım Ağustos 2020
17.7K Takip Edilen29.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
چودھری وسیم باری
آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔ ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔ آمین یا رب العالمین ❤️
چودھری وسیم باری tweet mediaچودھری وسیم باری tweet media
اردو
365
300
3.9K
57.5K
چودھری وسیم باری retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سب لوگ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے نیلے سرکاری پاسپورٹ پر اٹلی جا کر سیاسی پناہ لینے پر تنقید کر رہے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس نے یہ نیلا پاسپورٹ حاصل کیسے کیا؟ جب کہ تب وہ قانونی طور پر غلط تھا۔ اصل نکتہ
اردو
44
818
2.2K
15.6K
چودھری وسیم باری retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پاکستان سے چوری کرکے امریکہ لے جائی گئی نوادرات تو مل واپس مل گئیں لیکن وہ نودرات کب واپس ملیں گی جو برطانیہ لے جائی گئیں اور جن میں سے صرف گندھارا دور کی ٹائلیں ہی ائرپورٹ پر جمائمہ گولڈ سمتھ سے پکڑی جا سکیں ؟؟؟
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
43
587
1.4K
16.3K
چودھری وسیم باری retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
سہیل آفریدی بغیرت وزیراعلی ہے جس سے کارکردگی کا پوچھا تو کہتا ہے تم میری بیعزتی کررہے ہو اور سہیل آفریدی کا چمچہ مینا آفریدی کہتا ہے تم لوگ چپ کر جاؤ سوال مت کرو۔۔ پی ٹی آئی کارکن تبدیلی سرکار کو بیچ سڑک ننگا کر کے جوتے مارتے ہوئے مگر یہ آپ کو صدیق جان عمران ریاض نہی دکھائے گا
اردو
14
767
1.7K
31.7K
چودھری وسیم باری retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ان لوگوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو یہ بول کر بیوقوف بنایا ہوا تھا کہ وزیر اعظم سائیکل پر دفتر جایا کرے گا۔ انکا وزیر اعلی آج بنوں میں 100 سے زائد گاڑیوں کا قافلہ لیکر گیا ہے۔ یوتھی بننے کی پہلی شرط اپنی ہی پھینکی تھوک کو بار بار چاٹنا ہے
اردو
85
897
1.9K
23K
چودھری وسیم باری retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
سی این این کا دھماکہ خیز انکشاف! 🚨 مودی سرکار نے 10 مئی کو گھٹنے ٹیک دیے؟ رپورٹ کے مطابق مارکو روبیو کو دو بار فون کر کے جنگ بندی کی بھیک مانگی گئی۔ روبیو کی اسحاق ڈار سے بات چیت کے بعد ہی جنگ رکی۔ سرینڈر مودی کا 'ماسٹر اسٹروک' کا پول کھل گیا 😊🎯
اردو
5
469
1.4K
23.8K
چودھری وسیم باری retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایک اور"پنکی" پھڑی گئی نام بھی"پنکی"۔۔۔ حرکتیں اور تکبر بھی پنکی والا۔۔ کراچی کی سب سے بڑی "کوکین فروش"ڈرگ ڈیلر پنکی کے کپڑے۔۔باتیں۔۔تکبر۔۔دونمبر کام دیکھیں۔ پنکی پیرنی یاد آ جائے گی۔😊
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
16
88
294
4.8K
چودھری وسیم باری retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
Cocaine Queen Pinky’s audio leak
English
53
285
762
71.4K
چودھری وسیم باری retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
Pablo Kausar
iffi tweet media
Indonesia
58
91
622
28.8K
چودھری وسیم باری retweetledi
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12
پرائیویٹ سکولز اور PEF کےزیرِانتظام چلنےوالےسکولز میں ٹیچرکی تنخواہ اتنی کم ہےکہ اُن سےزیادہ تو ستھرا پنجاب کے ورکرز کی تنخواہ ہے،اتنی مہنگائی میں ان غریب ٹیچرز کا استحصال کرتے یہ سکول مالکان،قصائیوں کی طرح کھال اتارتے تنخواہیں دیتےہوئےڈیتھ پڑتی انہیں 🤨🤨
اردو
6
28
109
2K
چودھری وسیم باری retweetledi
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
خدا جانے کونسے دوکاندار بہت ناراض ہیں8 بجے بازار بند ہونے سے۔ یہ ترپال بنوانے ٹیکسلا آئی ہوں۔ دوکان کا مالک اپنے سٹاف کو بار بار کہ رہا آخری گھنٹہ ہے جلدی کام سمیٹو فطری تجسس میں ہوچھ لیا کتنا نقصان ہو رہا 8بجے بند کرنے سے کہتا باجی عرصے بعد بیوی بچوں کے ساتھ روٹی کھا رہا رات کی۔
PakistaniPeeps🇵🇰 tweet mediaPakistaniPeeps🇵🇰 tweet mediaPakistaniPeeps🇵🇰 tweet media
اردو
55
101
705
49.1K
چودھری وسیم باری retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
پنجاب میں گزشتہ تعلیمی سال صرف 124 دن پڑھائی ہوئی رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں صرف 30 روز
Muhammad Umair tweet media
اردو
56
580
1.3K
33.1K
چودھری وسیم باری retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
تاجر نے منتیں بھی کئیے ترلے بھی کرلیے کہ بہت سے لوگ بے روزگار ہوجائیں گے وارننگ دے کر چھوڑ بھی سکتا تھا بس اپنی افسری اور عہدہ جھاڑنا تھا جھاڑ لیا کیسے کیسے لوگ فرعون بن گئے ہیں لوگوں کی روزی روٹی پر سیلیں لگارہے ہیں
اردو
88
895
1.7K
44.4K
چودھری وسیم باری retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
چین۔دنیا کو حیران کیے جا رہا ہے صرف یہ 20 میگاواٹ کی یہ ایک ونڈ ٹربائین۔۔۔۔44 ہزار گھروں کو سارا سال ہر موسم میں مکمل توانائی فراہم کر سکتی ہے
اردو
29
644
2.3K
82.2K
چودھری وسیم باری retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
یہ آڈیو اگر دُرست ہے تو قانون اور قانون نافذ کرنے والوں کے مُنہ پر طمانچہ ہے۔ پنجاب میں ہوتی تو یہ سیدھا CCD کیس تھا۔
اردو
42
89
247
10.2K
چودھری وسیم باری retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
میڈم چیف منسٹر کی پیرا فورس ریڑھی والے سے روزانہ 400 روپے کی دیہاڑی، 3 دن پیسے نہ دینے پر اہلکار نے ریڑھی ضبط کر لی، اب ریڑھی واپس کرنے کا 15 ہزار روپے مانگ رہا ہے۔ شیخوپورہ کے احسان سلامت کی دہائی
Ahmad Warraich tweet media
اردو
50
1.5K
2.3K
22.5K
چودھری وسیم باری retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
پڑوسی ملک بھارت میں پاکستانی کرنسی ریٹ کے حساب سے اسوقت پٹرول کی قیمت 277 روپے ھے جبکہ پاکستان میں 414 روپے ھے اتنا پٹرول عالمی منڈی میں مہنگا نہیں ھوا جتنا جنگ کا بہانا بنا کر ہمیں لوٹا جارہا ھے میری طرف سے نون لیگ اور انکے اتحادیوں پر لخ دی لعنت
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
13
87
153
1.6K