Faisal Rsm Team

371 posts

Faisal Rsm Team banner
Faisal Rsm Team

Faisal Rsm Team

@Wizard0234

MEMBER OF TEAM RIZVI SHER MEDIA👉🏻A Soldier Of Islam | Martyrdomls My Desire | Protecting The Honor Of Prophet ﷺ Is My Life Goal💚

Katılım Nisan 2026
621 Takip Edilen507 Takipçiler
Faisal Rsm Team retweetledi
almas rizvi ⚔️🫵
*سابقہ ضلعی امیر نعیم چھٹہ قادری صاحب* کی دہشت گردی عدالت گوجرانولہ میں پیشی۔۔
اردو
1
5
5
29
Faisal Rsm Team retweetledi
Nusrat
Nusrat@NusratNusr39961·
Good Evening friends 🥰🥰 Please follow me,I will follow back immediately. 👍👍 x.com/i/spaces/1mxPa…
English
59
172
124
3.4K
Faisal Rsm Team retweetledi
بابا جان 🫀🫶 RSM
ہمارے پیچھے مدینہ کے تاجدار ﷺ کا دستِ مبارک ہے اور ہمارا مقصد صرف اور صرف اسلام کا نفاذ ہے۔ منافق تو ہر دور میں موجود رہے ہیں مگر وہ حق والوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔ یہ تحریک اللہ کے فضل سے ہر قسم کے اندرونی و بیرونی فتنوں سے پاک رہے گی۔
بابا جان 🫀🫶 RSM tweet media
اردو
1
10
10
33
Faisal Rsm Team
Faisal Rsm Team@Wizard0234·
منافقوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ تحریک میں انتشار پھیلا دیں گے، مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہماری تربیت قبلہ امیر المجاہدینؒ نے فرمائی ہے۔ ہم کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان سازشی عناصر کا انجام بہت جلد سب کے سامنے واضح ہو جائے گا۔ تا حیات رہنما سعد حسین رضوی
Faisal Rsm Team tweet media
اردو
2
18
17
93
Faisal Rsm Team retweetledi
Talha Rizvi
Talha Rizvi@Talha_rsm_1_0·
باطل قوتیں اور ان کے آلہ کار چاہے جتنی بھی کوشش کر لیں، وہ اس نظریاتی قافلے کو نہیں روک سکتے۔ ہماری منزل نفاذِ اسلام ہے اور اس بابرکت مقصد میں ہم ہمیشہ سے ثابت قدم ہیں۔ منافقوں کا عبرت ناک انجام قریب ہے، جبکہ مخلص کارکنان سرخرو ہوں گے۔ " تا حیات رہنما سعد حسین رضوی"
Talha Rizvi tweet media
اردو
1
9
9
40
Faisal Rsm Team retweetledi
Qasim Ali Rizvi
Qasim Ali Rizvi@QasimRizvi_RSM2·
تا حیات رہنما سعد حسین رضوی منافقین کی سازشیں اس عظیم نظریاتی تحریک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی کیونکہ ہماری بنیادیں قربانیوں پر استوار ہیں۔ ہم امیر المجاہدینؒ کے تربیت یافتہ سپاہی ہیں جو کسی بھی انتشار کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ بہت جلد حق کا بول بالا ہوگا۔
Qasim Ali Rizvi tweet media
اردو
1
20
20
82
Faisal Rsm Team retweetledi
🔥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐳𝐯𝐢 𝐑𝐒𝐌
تمام احباب سے گزارش ہے ان اکائونٹس کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ‼️ 👉🏻@NewRsm38545 👉🏻@BinteFizza72682 👉🏻@NoorFatima9263 👉🏻@syedarsm1 👉🏻@beydafatimah8 👉🏻@HafsaRizvia_WWM 👉🏻@Rizviya72 👉🏻@RIZVIA_WWM 👉🏻@AlishbaKan42702 👉🏻@jy_sha20080 Like/Repost/ Comment ⭐✨ #RSM_PROMOTION
🔥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐳𝐯𝐢 𝐑𝐒𝐌 tweet media
اردو
3
10
9
60
Faisal Rsm Team retweetledi
Anwar Anwar
Anwar Anwar@AnwarAnwar49889·
گرمی حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں شمع جس اگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے ہم اسی اگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں جب بھی اتا ہے تیرا نام میرے نام کے ساتھ یعنی کیوں لوگ تیرے نام سے جل جاتے ہیںx.com/i/spaces/1mxPa…
اردو
62
207
147
3.8K