Equity World
7 posts

Equity World retweetledi

دوستوں سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو اتنا شیئر
کریں کہ یہ Unilever لائف بوائے کمپنی کے مالک تک پہنچ جائے۔ اس پوسٹ کا مقصد صرف اصلاح کرنا ھے. اس شیمپو پر جو کمپنی نے اپنا
ایڈریس لکھا ہے، اس میں "فاطمہ جناح" لکھا ہوا ہے۔ ہمارا کہنا یہ ہے کہ کمپنی سے گزارش کی جائے کہ ایڈریس میں صرف "جناح" لکھیں، "فاطمہ نہ لکھیں، کیونکہ "فاطمہ" ہمارے پیارے نبی صلى الله عليه وسلم کی صاحبزادی کا مبارک نام ہے، اور
یہ پاک نام گٹروں اور نالوں وغیرہ میں جاتا ہے، جو کہ بے ادبی ہے۔ دوستوں سے دوبارہ گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ کمپنی اس پر عمل کرے اور ایڈریس میں سے "فاطمہ" کا لفظ ہٹا دے۔
اللہ آپ سب کا بھلا کرے۔

اردو

سلام بھائیوں بہنوں!
آپ سے ایک مدد چاہئے۔
میرے @telenorpakistan فون سے بیلنس خود ہی کٹنا شروع ہوجاتا ہے.
نا میں نے کبھی ایسے کسی لنک پر کلک کیا، نا ایسی کوئی ایپ ڈاونلوڈ کی لیکن بیلنس خود بخود کٹنا شروع ہوجاتا ہے۔
کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا ہے؟
@PTAofficialpk

اردو

@FireThroughPSX I think there is just panic creating on ZAL. UAE subsidiary zal started operational in august 2025 and ZAL is doing business from 5 last years. Evey year they performed oustanding. Remaining UAE is big economy they will not remain shutdown for long time.
English

Same what made you shout TWICE!
airlink484@airlink484
@FireThroughPSX WHAT HAPPENED TO ZAL? BOSS.
English

Finally i am excited to launch our own scoring model for Pakistani companies.
It's available for all Pro+ Sarmaaya users
You can find
- Intrinsic Value
- Margin of Safety
- Sarmaaya Score (Higher)
- Snowflake chart
- Detailed breakdown of company financial health
We are developing the same scoring model for Mutual Funds.
Do share your feedback.
sarmaaya.pk/plans

English



