وردہ''🌺

2K posts

وردہ''🌺 banner
وردہ''🌺

وردہ''🌺

@wrd7747

,ان دلوں کو( سکون#) دے مولا جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا

MCT Katılım Aralık 2021
14 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
"قل للقلب المتعب ان اللہ موجود" تھکے ہوئے دلوں سے کہہ دو ، اللہ موجود ہے 🖤
وردہ''🌺 tweet media
اردو
41
46
260
0
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
السلام علیکم ورحمتہ تلا ہئ و برکاتہ جمعہ کریم مبارک
اردو
2
5
7
51
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
Dhikr to make in dhul hijjah
हिन्दी
0
4
4
43
وردہ''🌺 retweetledi
muskan) مسکان💝
muskan) مسکان💝@Rans72777·
Eid par is tarha ki saree lene ka irada ha. Isss par dil💖aagaya ha 🥰 hai na pyari 😘
muskan) مسکان💝 tweet media
हिन्दी
3
4
6
105
وردہ''🌺 retweetledi
muskan) مسکان💝
muskan) مسکان💝@Rans72777·
سیاہ لِباس پہن کر...!! سیاہ پوش ہو کر...!! سمجھ نہیں آ رہی...!! کہ زیادہ سیاہ کیا ہے...؟؟ میں، میرا لِباس، میرا بخت...!! میری زِندگی یا پھر میں ہی...!!
muskan) مسکان💝 tweet media
اردو
3
4
7
164
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لے آتی ہے جہاں صرف صبر باقی رہ جاتا ہے
وردہ''🌺 tweet media
اردو
0
6
10
90
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا نہ وہ زندگی ،نہ وہ سکون ، نہ وہ اپنے ، نہ وہ رشتے ، نہ وہ دوستیاں ، نہ وہ ہنسی ، اور نہ ہی وہ وقت اور پھر، 🫠 پھر یہ کہ زندگی صبر کے دریا میں بہا دی ہم نے،💔🥀
وردہ''🌺 tweet media
اردو
0
6
6
76
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
زندگی ایک کتاب کی مانند ہے جس کے ابواب ختم ہو جاتے ہیں، لیکن تلخ حقیقت بہ ہے کہ کہانی کبھی ختم نہیں ہوتی۔ .
وردہ''🌺 tweet media
اردو
1
2
3
38
ق س
ق س@Qaaaaf786·
سورہ الرعد اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾ جان لو کہ اللہ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہےo
ق س tweet media
اردو
8
26
154
1.6K
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
Dil tute ya khawab . Rab ki rab ki rahmat kabhi nahi toot te❤️❤️
हिन्दी
0
3
5
52
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
جو تکلیف تمہارے دل کو نرم کرنے کے لیے بھیجی گئی تھی، اسے اپنے دل کو سخت کرنے کا سبب نہ بننے دو۔♡︎
وردہ''🌺 tweet media
اردو
0
3
6
41
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
ایک چہرہ، ایک دِل، اور ایک رَوّیہ رَکھنَے وَالوں کا شُکریہ🌹 Thanks to those with one face, one heart and one attitude♥
وردہ''🌺 tweet media
1
5
7
96
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
کبیرا کھڑا باجار میں مانگے سب کی خیر نہ کاہو سے دوستی نہ کاہو سے بیر۔۔۔۔
وردہ''🌺 tweet media
اردو
1
8
9
114
وردہ''🌺 retweetledi
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
خوش رہنے کے لیے دو چیزیں مٹا دو مستقبل کا خوف ماضی کا دکھ
وردہ''🌺 tweet media
اردو
0
9
9
132
وردہ''🌺 retweetledi
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
*مُختصرپُراثر* *یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جاۓ گا۔* *عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لیے کچھ اکھٹا کرلے* *اللّٰہ رب العزت* *ہم سب کو نیکی کرنے کی توفیق اور آخرت کی تیاری کی توفیق عطاء فرماۓ۔۔آمین!!…….*🤲🏼
وردہ''🌺 tweet media
اردو
1
8
9
300
وردہ''🌺 retweetledi
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
ہجوم گُل میں رہے ہم ہزار دَست دراز صبا نَفس تھے، کسی پر گراں نہیں گزرے
وردہ''🌺 tweet media
اردو
0
5
7
82
وردہ''🌺 retweetledi
وردہ''🌺
وردہ''🌺@wrd7747·
زندگی میں سب کچھ مل جائے تو انسان شکر کرنا بھول جاتا ہے۔ اور جب کچھ چھن جائے تو صبر کرنا۔❤️🥀✨
اردو
0
5
7
118
Zaiba Qamar✨
Zaiba Qamar✨@ZaibaQamar·
غلامی کیا ہے، ذوقِ حسن و زیبائی سے محرومی جسے زیبا کَہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا
Zaiba Qamar✨ tweet media
اردو
1
1
5
58