Sabitlenmiş Tweet
Rebel⚡
77.1K posts

Rebel⚡
@xvn29
Believer of Altaf Hussain Bhai & Social media activist🫰
Karchi Katılım Ağustos 2021
1K Takip Edilen3K Takipçiler

روزانہ کی بنیاد پر کراچی والوں کو lباقائدہ پلاننگ کےتحت قتل کیاجارہا ہے،میں اسےقتل عام ہی کہوں گی،کوئی سننےوالا نہیں، کوئی دیکھنےوالا نہیں، یہ کیسی اندھیر نگری ہے؟ کون ہےاس سب کا ذمہ دار؟ کون ہےجوابدہ؟ کہاں جائیں ہم؟ اب تو برداشت سےباہر ہوگیا ہے، اور اللہ سب دیکھ رہا ہے
#Karachi
اردو

@Samarjournalist روزانہ کی بنیاد پر کراچی والوں کو باقائدہ پلاننگ کے تحت قتل کیا جارہا ہے، میں اسے قتل عام ہی کہوں گی، کوئی سننے والا نہیں، کوئی دیکھنے والا نہیں، یہ کیسی اندھیر نگری ہے؟ کون ہے اس سب کا زمہ دار؟ کون ہے جوابدہ؟ کہاں جائیں ہم؟ اب تو برداشت سے باہر ہوگیا ہے، کوئی آسرا نہیں کوئی نہیں
اردو
Rebel⚡ retweetledi

کراچی گلستان جوہر پرفیوم چوک واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر آگ لگا دی پولیس موقع پر پہنچ گئی صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوشش متوفی کا سر کچلا گیا ہے شناخت ممکن نہیں اور نہ ہی کوئی شناختی کارڈ جیب سے ملا ہے اس لئیے تصویر شئیر کر رہا ہوں تاکہ اس کے کپڑوں سے پہچان ہو سکے پتہ نہیں کس گھر کا چراغ گل ہو گیا
#Karachi




اردو
Rebel⚡ retweetledi

یہ مراد علی شاہ کا بطور سندھ کے CM تیسرا ٹرم ہے، اس سے پہلے کے 8 سال قائم علی شاہ صاحب کے تھے بطور CM. جانے انکو 18 سال کس غیبی طاقت نے سندھ میں ترقی لانے سے روک رکھا تھا؟
#DubaiPort
#KarachiPort

اردو
Rebel⚡ retweetledi

شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں رہنا پیرس جیسا ہے۔ کیا یہ بیان اشرافیہ اور عام شہریوں کے بڑھتے فاصلے کی نشاندہی کرتا ہے؟
@MazharAbbasGEO
اردو
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi

مشہور فوڈ وی لاگر ، حرا، جن کا سیاست سے دور دور کوئی واستہ نہیں، کراچی کی حالت زار پر سچی سچی باتیں بتا رہی ہیں۔ یہ ابلتے گٹروں سے بھری نارتھ کراچی کی ایک سڑک ہے۔
اسلئے ہم بتاتے ہیں کہ چند شاہراہوں پر ڈرون گھمانے سے پیپلز پارٹی نے جو حشر #لراچی کا کیا ہے وہ نہیں چھپ سکے گا۔ اب اسے بھی الطافی کہہ دینا۔
اردو
Rebel⚡ retweetledi

ٹرمپ نے ابھی تک جتنے دعوے کئے ہیں وہ سب ایرانی سپیکر اسمبلئ باقر قالبیاف نے مسترد کر دئیے اور ساتھ کہا کہ ایک ہی سانس میں ٹرمپ نے ہرموز کھولنے پہ ایران کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ کہا کہ امریکہ کی طرف سے بندش جاری رہے گا۔
ایران نے واضع کیا ہے کہ ہرمز کھولنے کا یہ مطلب نہیں کہ بغیر ایرانی اجازت کے کوئی ٹینکر گزر سکتا ھے۔ اور ساتھ ہی ہرمز کو ایران نے دوبارہ بند کرنے کا اعلان کر دیا کیونکہ ٹرمپ سوشل میڈیا پہ غلط اور جھوٹی اطلاعات پھیلا رہا ہے۔ اب ہرمز تب ہی کھلے گی جب معاہدے کا فریم ورک حتمی ہو جائے گا۔
صورتحال واپس بگڑنا شروع ہو گئی۔ دنیا کو لگا تھا معاملات ٹھیک ہو گئے، مزاکرات کامیاب ہوں گے اور معاہدہ ہو جائے گا۔ لیکن معاملات پھر جنگ کی طرف جانا شروع ہو گئے۔ اب اگر جنگ ہوئی تو ذیادہ خطرناک اور بھیانک ہو گی۔
اردو
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi

کسی کو شوق نہیں ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر پیپلزپارٹی یا سندھ حکومت کو برا بولے پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کو چاہیے کہ وہ یونیورسٹی روڈ کا دورہ کرے تاکہ اس کو اندازہ ہوسکے کہ وہاں کیا صورتحال ہے لاکھوں لوگ اس سڑک پر سفر کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی متبادل راستہ نہیں ہے اب آپ یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ یونیورسٹی روڈ پر سفر کرنے والوں کے منہ سے بے ساختہ کیا الفاظ نکل سکتے ہیں
اگر کراچی کے نوجوان #پیپلزپارٹی_چور_ہے یا جماعت اسلامی #حق_دو_کراچی_کو کی سوشل میڈیا پر مہم چلارہی ہے تو عام لوگوں کو آپ نے اس نہج تک پہنچادیا ہے
اردو
Rebel⚡ retweetledi

سو ارب ڈالرز کا ملک سے باہر جانا منی لانڈرنگ کے زمرے میں آتا ہے۔ جہاں استحکام، رول آف لا اور واضح پالیسیوں کا فقدان ہو، وہاں بین الاقوامی کمپنیاں آنے کے بجائے ملک چھوڑ کر جانا ترجیح دیتی ہیں۔ ۔۔۔ محمد زبیر
@Real_MZubair
#LoadShedding #PMLN #Petrol
اردو
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi
Rebel⚡ retweetledi











