Shoaib
82.2K posts

Shoaib
@y_rus7
لا إله إلا الله محمد رسول الله🤍
Benglor Katılım Mayıs 2022
7.5K Takip Edilen8.4K Takipçiler
Shoaib retweetledi

ہمارے پاس جو اسمبلی کا فلور ہے، وہاں ہم اس فسطائیت اور لاقانونیت کے خلاف بھرپور آواز اٹھا رہے ہیں۔ ہر پیشی پر ہمارے ایم پی ایز یہاں بھی آتے ہیں۔ قانونی طور پر جب کوئی قیدی بیمار ہوتا ہے تو قانون میں ہے کہ اس کی فیملی اس کے ساتھ ہو جب علاج کروایا جائے۔ ہم اس بارے میں ان کو اسمبلی میں شرم دلاتے ہیں لیکن یہاں کوئی آئین و قانون ہو تو کوئی عمل کرے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
@MoeenQureshiPTI
اردو
Shoaib retweetledi
Shoaib retweetledi
Shoaib retweetledi

چیئرمین عمران خان کی بہنیں ایک بار پھر اپنے بھائی سے ملاقات کی امید لے کر اڈیالہ پہنچ گئیں۔
"ہم تو ہمیشہ امید لے کر آتے ہیں کہ ملاقات ہو جائے گی لیکن نہیں ہونے دی جاتی کیونکہ یہاں سننے دیکھنے والا کوئی نہیں، عدالت کے احکامات پر بھی عمل نہیں ہوتا"۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK
اردو
Shoaib retweetledi
Shoaib retweetledi

ہم، بطور پی ٹی آئی جو عمران خان کی سیاسی جماعت ہے ، یہ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم ڈوگر عدالت پر اتنا دباؤ ڈالیں کہ وہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کریں اور اُنہیں رہا کر دیں۔
سب کو معلوم ہے کہ جیسے ہی ان درخواستوں کی سماعت ہوگی، عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں رہا ہو جائیں گے۔۔علیمہ خان صاحبہ
اردو
Shoaib retweetledi
Shoaib retweetledi
Shoaib retweetledi

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کی فیملی کو ان سے ملنے دیا جائے، ان کی بہنوں کو عمران خان سے ملنے دیا جائے، ان کو ذاتی ڈاکٹرز کی رسائی ممکن بنائی جائے، عمران خان کا چیک اپ شفا انٹرنیشنل آئی ہسپتال سے کرایا جائے۔ یہ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا پریس کانفرنس میں مطالبہ ہے۔
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
Shoaib retweetledi
Shoaib retweetledi
Shoaib retweetledi








