Stranger

24.8K posts

Stranger banner
Stranger

Stranger

@z77970103

Katılım Haziran 2022
210 Takip Edilen101 Takipçiler
Stranger retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
سپریم کورٹ کے اندر بنچ بنانے سے متعلق دھاندلی کو بینقاب کرنے پر جسٹس اعجاز الحسن صاحب کا شکریہ اگر سپریم کورٹ جیسا ادارہ اپنے ہی بنائے اصولوں کی پاسداری نہیں کرتا تو ہھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے
Anwar Lodhi tweet media
اردو
47
3.2K
11K
72.7K
Stranger retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
راہنماؤں کے بغیر leaderless پاکستان تحریک انصاف کا پُرامن کنونشن
Sabir Shakir tweet media
اردو
84
4.1K
19.7K
155.3K
Stranger retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
KPK کے غیور عوام لگاتار ثابت کر رہے ہیں کہ عمران خان کا بیانیہ انکے دلوں میں گھر کر چکا ہے۔ نوجوانوں پر کپتان کا اثر اتنا گہرا ہے کہ وہ کچھ اور سننے کو تیار نہیں۔ پنجاب میں جزبات اس سے مختلف نہیں، اظہار فل الحال دبا ہوا ہے۔ مگر کب تک؟ #دل_نہیں_چھوڑنا
اردو
1.6K
16.1K
57.6K
791.2K
Stranger retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
arynews.tv/israel-could-c…یہ اتمام حجت ہے ۔ اس کے بعد اگر پاکستان اسرائیل کو دھمکی نہیں دیتا تو پھر آئندہ ہر شہادت کا وبال اور عذاب پاکستان کی گردن پر ہوگا
اردو
539
3.3K
8.6K
226.4K
Stranger retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
فلسطین سے چند ایسی ایسی تصاویر آرہی ہیں کہ اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہُوں کہ بحیثیت ایک صاحبِ اولاد ہونے کے میں وہ تصاویر یہاں لگانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل ایک دہشتگرد مُلک سے بھی آگے نکل چُکا ہے۔ دُکھ یہ نہیں کہ اسرائیل کیا کررہا ہے۔ دُکھ یہ ہے کہ مُسلمان مُمالک کیوں خاموش ہیں اور فقط ہم عوام ہی چیخ و پُکار کررہے ہیں۔ کیا ان حُکمرانوں کی اولادیں نہیں یا یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ نہیں دیکھ رہا ؟
اردو
261
2.5K
6K
131K
Stranger retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
کپتان کا اسرائیل کے خلاف مزمتی بیان! اب کہاں ہیں اسرائیل کے اجنٹ ؟
Naeem Haider Panjutha tweet media
اردو
71
4.1K
10.7K
106.4K
Stranger retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
ہماری پہلی ذمہ داری افغانستان کی حُکومت کے خلاف آواز اُٹھانا ہے۔ ملالہ امریکہ کی پِٹِھُو۔ ہماری پہلی ذمہ داری 76 سال سے فلسطین میں ہونے والی بربرئیت اور ظُلم کے خلاف آواز اُٹھانا ہے۔ افغانستان میں 7600 بچے ایک مہینے میں نہیں شہید ہُوۓ۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
361
2.2K
6.2K
98.6K
Stranger retweetledi
Imtiaz Chandio
Imtiaz Chandio@imtiazchandyo·
جس ملک کا پہلا صدر غدار میر جعفر کا پوتا اسکندر مرزا ہو اس ملک میں خوشحالی کہاں سے آئیگی۔
اردو
9
122
699
14.4K
Stranger retweetledi
Mohamad Safa
Mohamad Safa@mhdksafa·
This photo needs to be the front page of every news paper in the world. People at UN distribution points - 2.2 million people are food insecure. People are dying from bombs and soon many will die from consequences of the siege imposed on Gaza. Don’t stop talking about Gaza.
Mohamad Safa tweet media
English
952
41.5K
61.1K
1.5M
Stranger retweetledi
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
Sulaiman Ahmed tweet media
ZXX
926
47.6K
177K
4.2M
Stranger retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
آج کے دن، پیرس
اردو
71
2.7K
7K
126.8K
Stranger retweetledi
Mohamad Safa
Mohamad Safa@mhdksafa·
Israel killed 1,000 innocent Palestinians today alone. Genocide resumed in Gaza. Don’t stop talking about Gaza.
English
1.6K
41.6K
70.3K
2.3M
Stranger retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
شیرافضل مروت نے فضل الرحمٰن کی وکٹ گرا دی ویسے اُنکی اس عمر میں وکٹ کاٹ ہی دینی چاہئیے قصہ یوں ہے کہ جے یو آئی بونیر کے امیر شیر افضل مروت کی محنت سے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گیے
اردو
8
140
575
6.6K
Stranger retweetledi
BOL Network
BOL Network@BOLNETWORK·
میں واضح طور پر غزہ میں جنگ بندی چاہتی ہوں۔۔ معصوم فلسطینیوں کو مارنے سے امن قائم نہیں ہوگا، جمائما گولڈ اسمتھ #BOLNews #JemimaGoldsmith
اردو
1
110
525
16.9K
Stranger retweetledi
Ovais Mangalwala
Ovais Mangalwala@ovaismangalwala·
ایک پوری قوم کی نسل کشی جاری ہے اور ہم سب بیغیرت صرف تماشہ دیکھ رہے ہیں. لعنت ہو ہم سب پر، مسلم ممالک کے نام نہاد لیڈروں پر، ترقی یافتہ اقوام کے سربراہوں پر، ہم سب پر. ہم سب اس نسل کشی میں کسی نہ کسی حیثیت میں شامل ہیں.
اردو
49
625
2.4K
49.1K
Stranger retweetledi
Mohamad Safa
Mohamad Safa@mhdksafa·
Thank you Scotland. Don’t stop talking about Gaza.
Mohamad Safa tweet media
English
307
17.3K
56.9K
981.5K