Q….
21K posts

Q….
@z_r026
|| Leader Imran Khan || اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ 💯 #FreePalestine 🇵🇸

قومِ یوتھ کی مادرِ ملت دوسری شادی کرنے کو تیار ہے

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

مسلمان عورتوں کی پہچان انکی چادر اوڑھنی ہے، عورت چاند کو ہاتھ لگا آۓ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ جاۓ قابلیت کا امتحان پاس کرلے وہ محفوظ تصور اس وقت ہوتی جب اس کا محرم ساتھ ہو۔ اب جب معاشرہ ٹک ٹاک کی طرف بڑھ رہا ھے تو خواتین و مرد کا اکھٹے ورزش کرنا معیوب نہیں سمجھا جا رہا ، مگر فتنہ کا دور ہے یہاں آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ھے کہ معاشرے کی اصلاح کی جاۓ۔معاشرہ بگاڑ کی طرف بڑھ رہا ھے!!!

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

یہ پورا ٹولا۔۔ خاص کر اعجاز الاحسن اور ایک اب بھی موجود۔۔ ان دونوں نے آئین و انصاف کی ایسی دھجیاں اڑائیں کہ الامان ۔ الحفیظ ہر کیس انھی تین چار کے پاس لگتا۔ اپنی غیر آئینی- آئینی بنچ بنا رکھی تھی۔

Same as the British left them in 1947, they haven’t even changed the Queen’s photo. x.com/manaman_chhina…