Zaheer Ahmed

203.7K posts

Zaheer Ahmed banner
Zaheer Ahmed

Zaheer Ahmed

@za_059

Chartered Accountant

Katılım Şubat 2013
38.1K Takip Edilen42.6K Takipçiler
Zaheer Ahmed retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے علیمہ خان
اردو
2
82
186
1.5K
Zaheer Ahmed retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
دوستو نواز شریف جتنے دن بھی رہے انہوں نے کبھی امیر غریب میں فرق نہیں کیا ۔۔(سب کو لُوٹا ہے)😂 شگفتہ اعجاز
اردو
159
4.3K
13.4K
166.6K
Zaheer Ahmed retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکار شگفتہ اعجاز، فیصل قریشی، سعدیہ امام کے بعد اداکار عدنان جیلانی بھی کھل کر جعلی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور۔ یہ طاقتور ظالم اشرافیہ رجیکٹ کرتے ہیں 🔥
اردو
95
3.5K
8.6K
72.8K
Zaheer Ahmed retweetledi
Hamid Mir حامد میر
This is not the language of a democratically elected President.This is the language of a ruthless dictator and a war criminal. #TrumpTheWarCriminal
Hamid Mir حامد میر tweet media
English
988
6.1K
22.2K
336K
Zaheer Ahmed retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
مرحوم پیٹرول میں اضافے پر بہت تلملاتے تھے۔اللہ بخشے زندہ ہوتے تو آج دکھ میں نیلا تھوتھا کھا کر مر جاتے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
210
3.6K
9.1K
68.1K
Zaheer Ahmed retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
درست بات۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
العربية
66
1.9K
6.5K
67.9K
Zaheer Ahmed retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
محترمہ کی خیر خبر؟لگتا ہے اعتکاف پر بیٹھی ہوئی ہیں۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
230
4.6K
12.7K
72.5K
Zaheer Ahmed retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اب کتنے روپے میں عمار مسعود صاحب کی گاڑی فل ہوتی ہے کبھی انہوں نے بتایا ہے؟ سحرش مان @SMunirMaan #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
24
384
1.3K
15.8K
Zaheer Ahmed retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
اب اسکی گاڑی 21886 روپے میں فل ہوتی ہے لیکن فرق یہ ہے کہ اب اسے پیٹرول کے پیسے شریف خاندان سے ملتے ہیں !
AliZai Vlogs tweet media
اردو
154
6.1K
17.1K
148.6K
Zaheer Ahmed retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
آئندہ منگل کو اڈیالہ کی کال جو مجبور ہے وہ اپنا فیصلہ کرلے علیمہ خان کا PTI عہدیداروں کو پیغام
اردو
35
1.9K
5.8K
42.7K
Zaheer Ahmed retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
اب کتنے روپے میں عمار مسعود صاحب کی گاڑی فل ہوتی ہے کبھی انہوں نے بتایا ہے؟
Sehrish Maan tweet media
اردو
446
2.2K
7.6K
136.6K
Zaheer Ahmed retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اڈیالہ جیل پہنچو 🚨 خان صاحب سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔ گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
اردو
20
893
2K
18.2K
Zaheer Ahmed retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 ایسی مجرمانہ حرکت کریں کہ جب سارا ثبوت ان کے سامنے ہو اور اس کے بعد وہ انصاف نہ دیں۔ اسی لیے یہ جج صاحب کیس نہیں سن رہے تھے۔ لیکن اب دیکھنا تو یہ ہے کہ جج صاحب میں جرات ہے انصاف دینے کی کہ نہیں
اردو
3
517
1.3K
11.4K
Zaheer Ahmed retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
جونی لیور میں ہمارے کچھ جاہل لوگوں کی نسبت زیادہ عقل ہے !! 😊😊
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
241
5.5K
21.6K
128.4K
Zaheer Ahmed retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
گیس نہیں آتی لیکن بل چھبیس ہزار آیا ہے، جب پوچھنے گئی ہوں تو کہہ رہے ہیں ہم کیا کریں، کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ لوگ اگر بولیں گے نہیں تو حکمران آپ کو کھالوں سمیت بیچ کھائیں گے۔ سعدیہ امام سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
61
3.4K
8.4K
49.4K
Zaheer Ahmed retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی نے وفاق کا بیانیہ اُڑا دیا۔ وفاقی جعلی حکومت نے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے قاسم خان کی تقریر کو غلط رنگ دیا وفاقی جعلی حکموت کو انگلش سمجھ نہیں آتی اس لیے اب سے تھوڑی دیر بعد قاسم خان کی ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ شئیر کی جائے گی 🔥
اردو
1
48
146
2.5K
Zaheer Ahmed retweetledi
Iqbal Afridi PTI
Iqbal Afridi PTI@IqbalAfridiPTI·
اینکر: مجھے وہ کلپ دے دیں جس میں قاسم خان جی۔ ایس ۔پی پلس ختم کرنے کی بات کر رہے ہے ؟۔ تاکہ میں وہ چلا دوں۔ اختیار ولی: میں میں میں ۔۔۔۔۔۔
اردو
34
529
1.4K
38.3K
Zaheer Ahmed retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
عمران دور میںMBsنےدورہ پاکستان کیا توعمر چیمہ صاحب کےقاعدے میں عمران بھی جمال خاشقجی کا قاتل بن گیا۔عمران نےثالثی کی پیشکش کی توعمران کی تضحیک کی گئی۔ لیکن آج شہباز دورمیں ایم بی ایس نہیں اسکا ایک وزیر آیاہے تو چیمہ صاحب قوم کوبتارہےہیں دیکھو ہم علاقے کے چوہدری بن گئے۔کیا کہنے
Sehrish Maan tweet media
اردو
88
1.1K
2.4K
57.8K
Zaheer Ahmed retweetledi
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
اردو
250
4.8K
13.2K
253.1K