زاہد شاہ retweetledi

آپ سے لفظوں کا نہیں "روح" کا رشتہ ہے میرا
آپ میری سانسوں میں تحلیل ہو "خوشبو" کی طرح
❣️❣️𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙨 𝘽𝙧𝙤𝙩𝙝𝙚𝙧'𝙨❣️❣️
@zahidobs @RehmanTanoli6

اردو
زاہد شاہ
109.2K posts

@zahidobs
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ھوگا🇵🇰




رحمان تنولی @RehmanTanoli6 کے ہمراہ عوام پاکستان انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیاب ہونے پہ اپنے پیارے بھائی حنیف بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، یقیناً یہ ایک بڑی کامیابی ہے کسی بھی سیاسی پارٹی میں جنرل کونسل کا ممبر منتخب ہونا گڈ ورک حنیف بھائی @MiftahIsmail



🚨🚨بہت بڑی بریکنگ پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا یہ تیسرا جہاز ہے جو مارا ہے



پاکستان دونوں بزدل دہشتگردوں کا اکھٹے علاج کرے گا۔ذرا سامنے تو آو۔