zahirkhan

30.2K posts

zahirkhan banner
zahirkhan

zahirkhan

@zahirkhan3985

جمعیت کی دعوت جمعیت کا پیغام اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام 100%follow back

Pakistan Katılım Mart 2015
4.4K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
zahirkhan
zahirkhan@zahirkhan3985·
ناموس رسالت کسی جماعت , پارٹی یا تنظیم کا مسئلہ نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے پھر میدان میں صرف علماء کرام کیوں؟ لمحہ فکریہ
اردو
8
11
86
0
zahirkhan retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید خفیہ سرکاری دستاویزات منظرِ عام پر آگئی ہیں
اردو
0
65
307
13.4K
zahirkhan retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
بچیاں تو سب مذاہب کی معصوم ہوتی ہیں ، مغرب ان سے مساج پارلر چلوائے ، زبردستی ریپ کرے ، ان کو پکاکر کھائے ،شدید جنسی تشدد کرے تو کوئی مغرب زدہ دانشور سیاستدان نہیں بولتا، ہم بھی بیمار معاشرہ ہیں لیکن جتنا منہ تم مولوی پکڑے جانے پر پھاڑتے ہو ، اس آدھا ہی پھاڑو ! متعصب بےشرم دانشورو
اردو
93
1.6K
5.1K
99.6K
zahirkhan retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
پی ٹی آئی ایک ایماندار پولیس آفیسر سے ڈر گئی۔ایس ایچ او عبدالعلی اکبر عرف گب٘ر کو عہدے سے ہٹا کر لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔ یہ شاید تاریخ کا پہلا ایس ایچ او ہے جس کیلئے صوابی کی عوام احتجاج کررہی ہے کہ عہدے پر بحال کیا جائے۔ شاندانہ گلزار خان کے جوئے اور منشیات کے اڈے بند کرانے پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے
Adv Sahiba Rana tweet media
اردو
68
219
622
37.8K
zahirkhan retweetledi
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣
باپ پر کرپشن، بہنوں کی “سلائی مشین” سے اربوں کی کہانیاں، ذاتی زندگی کے سوالات، اور القادر ٹرسٹ جیسے میگا اسکینڈلز—قوم آج بھی جواب مانگ رہی ہے @ImranKhanPTI
اردو
57
282
487
9.5K
zahirkhan retweetledi
Afshan Latif
Afshan Latif@AfshanLatif2023·
ہم جنس پرست بدنامِ زمانہ طوائف بشریٰ پنکی اور زانی عمران خان Male Escort Male Prostitue کو مقدس ہستیاں بنا کر پیش کرنے والے , کہنے والے اور ماننے سب کے سب ناقابلِ اصلاح اور سخت ترین سزاؤں کے مسحق ہیں ان شیطانوں کے سرکاری یتیم خانوں کے کم عمر بچوں , بچیوں کی عصمت دری کرنے, کالے جادو میں بلی دینے کے تمام تر ٹھوس اور ناقابلِ تردید ثبوت میں سپریم کورٹ, ھائیکورٹ, سیشن کورٹ, کچہریوں, ایف آئی اے , اینٹی کرپشن اور تمام حکمرانوں کو جمع کروا چکی ہوں میرا تحریکِ انتشار کے تمام رہنماؤں بشمول عمران, پنکی اور انکے وکلاء کو کسی بھی عدالت, میڈیا یا پھر عوامی فورم پر مناظرے کا کھلا چیلنج ھے #EpsteinFiles #kashanasexscandal #stopchildabuse #savetheorphans #کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل
اردو
1
8
10
911
zahirkhan retweetledi
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
خیبرپختونخوا ہاوسنگ اتھارٹی میں کرپشن غیرقانونی کام بھی کرے پھر عہدوں کا استعمال کرکے تحقیقاتی اداروں پر دباؤ ڈال کر اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش بھی کرے نیب کی شروع کردہ اس تحقیقات پر صوبائی وزیر امجد علی نے دباؤ ڈالنے کیلئے ڈی جی نیب کو اسمبلی طلب کرنے کا مطالبہ کیا تھا
Irfan Khan tweet media
اردو
2
28
58
1.2K
zahirkhan retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
جس طرح امریکا میں بچوں کو قتل کرکے شیطانی کاموں میں استعمال کے ہوشربا انکشاف سامنے آئے ہیں ،اسی طرح مبینہ طور پر پنکی پیرنی اور عمران بھی کاشانہ لاہور کی معصوم بچیوں کو شیطانی عمل میں استعمال کرنے کا ارتکاب کرتے رہے ہیں
اردو
17
94
154
4.1K
zahirkhan retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
آپ دنیا کے کسی گناہ کا ذکر کر لیں آپ کو عمران خان اس میں ملے گا ۔۔۔ وسیم اکرم کی اس غلاظت پر یعنی #EpsteinFiles پر گواہی
اردو
65
369
914
31.8K
zahirkhan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جمعیت علماء اسلام کے کارکنان قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر ملک بھر میں 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔ ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں، ریلیاں نکالی جائیں اور پریس کلبوں کے سامنے بھرپور اور پُرامن احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔ یومِ سیاہ کو منظم اور مؤثر انداز میں کامیاب بنا کر اس بات کا عملی ثبوت دیا جائے کہ 8 فروری کو الیکشن کے نام پر جو ڈرامہ رچایا گیا وہ قوم کے لیے ناقابل قبول ہے۔ فارم سینتالیس کے ذریعے الیکشن کمیشن اور مقتدر قوتوں کی ملی بھگت سے کامیاب امیدواروں کو ہرایا گیا اور ناکام امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا، جو عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ 8 فروری کا دن پاکستان کی انتخابی تاریخ میں الیکشن کمیشن کے چہرے پر ایک بدنما داغ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ قائد جمعیت کی اپیل پر تمام کارکنان اللہ پر توکل کرتے ہوئے، پُرامن، منظم اور پرجوش انداز میں یومِ سیاہ کو بھرپور کامیاب بنائیں اور حق، آئین اور جمہوریت کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ مولانا عبدالغفورحیدری مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
9
176
298
3.4K
zahirkhan retweetledi
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
برطانیہ اور اٹلی میں 4سال کی جیل کاٹ کر ڈی پورٹ ہونے والا سہیل ایاز 3سال KPK حکومت کا مشیر رہا اور 3 لاکھ سے زائد تنخواہ لیتا رہا 30 مقامی بچوں کی ویڈیوز انٹرنیٹ ڈارک ویب پرفروخت کرتا تھا یہ عمرانی کالے کرتوتوں کا دور تھا
سید اظہر حسین tweet media
اردو
11
663
1.3K
65.2K
zahirkhan retweetledi
Aimal Khan
Aimal Khan@iAimalKhan_·
نئی ایپسٹین فائلوں کےمطابق، ​بل گیٹس "روسی لڑکیوں"سےلگنےوالی جنسی بیماری کےعلاج کے لیےایپسٹین سے ایسی خفیہ ادویات مانگ رہا تھا جو وہ اپنی اہلیہ میلنڈا کوبتائےبغیر اس کو دےسکے۔ (اسی مشکوک تعلق اور اخلاقی گراوٹ کی بنیاد پر2021 میں میلنڈا نےبل گیٹس سےطلاق لےلی تھی) #EpsteinFiles
Aimal Khan tweet mediaAimal Khan tweet media
Peshawar, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
37
99
7K
zahirkhan retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
میں نے سہیل آفریدی سے سوال پوچھا کہ باقی صوبوں میں جعلی حکومتیں ہیں اور آپ کے صوبے میں اصلی حکومت ہے لیکن پھر بھی آپ نے ترقی نہیں کی، یہ کیوں؟ وزیراعلی نے میری پوری بات نہیں سنی اور پھر کہا کہ آپ اے این پی یا کسی اور جماعت سے ہے، فاطمہ خان
اردو
14
67
178
2.1K
zahirkhan retweetledi
Azhar Syed
Azhar Syed@AzharSyed98·
ایپسٹن فائلز کی ہزاروں تصاویر اور ویڈیو جاری کر دی گئیں ۔ مدینہ کی مثالی ریاست
Azhar Syed tweet mediaAzhar Syed tweet mediaAzhar Syed tweet media
اردو
98
194
527
45K
zahirkhan retweetledi
Uroosa Marwat
Uroosa Marwat@UroosaMarwat·
استغفرللہ‼️‼️ دو شوگر ممیاں، فیشنی چشمے لگائے، سپارے الٹے پکڑ کر فوٹو شوٹ کر رہی ہیں۔ کسی یہوتیے میں نہ اتنی عقل آئی اور نہ ہمت کہ ان کو تھپڑ مار کر کہہ سکے “انی دیے ڈرامہ کرنا ہے کر پر سپارا تو سیدھا پکڑ”
Uroosa Marwat tweet media
اردو
130
189
394
15.8K
zahirkhan retweetledi
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
عالم اسلام کا پہلا لیڈر جس نے تمام خطرات کو پاؤں تلے روندتے ہوئے اہل غزہ وفلسطین کیساتھ کھڑے ہونے اعلان کیا ۔
Mufti Fazli Ghafoor tweet mediaMufti Fazli Ghafoor tweet mediaMufti Fazli Ghafoor tweet mediaMufti Fazli Ghafoor tweet media
اردو
15
276
745
10K
zahirkhan retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
وہ خبر جو بل گیٹس کی ساکھ کو ہمیشہ کے لیے تباہ کر سکتی ہے: ایپسٹین کی ای میلز کے درمیان پائی جانے والی ایک ای میل اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ بل گیٹس نے 2017 میں ان کے ساتھ عالمی وبا کے بارے میں بات کی تھی۔ یہ بات قابل غور ہے کہ 2019 میں، وبائی مرض سے ایک ماہ قبل، بل گیٹس نے عالمی وبا کے امکان کے بارے میں خبردار کیا تھا، اور حقیقت میں ایسا ہی ہوا۔ حیرت انگیز! Pfizer اور Sinovac جیسی امریکی کمپنیوں نے اپنی COVID-19 ویکسینز کی بدولت $100 بلین (نوٹ: منافع، آمدنی نہیں) سے زیادہ منافع کمایا ہے۔ بل گیٹس نے برسوں سے وائرس سے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے لیکن یہ آخری تنکا ہو سکتا ہے۔ اور شاید اس سے چین بھی بری ہوجائے گا۔ 🇨🇳
Ather Salem® tweet mediaAther Salem® tweet media
اردو
9
443
1.4K
91.1K
zahirkhan retweetledi
Afshan Latif
Afshan Latif@AfshanLatif2023·
🚨 کاشانہ دارالامان جنسی اسکینڈل اور جیفری ایپسٹین جنسی اسکینڈل ایک ہی ہیں۔۔افشاں لطیف 💥 طاقت اور اقتدار کی ہوس میں شیطان کے پیروکار عمران خان ، بشریٰ جادوگرنی نے بنی گالہ کو بھی ایپسٹین آئی لینڈ بنا ڈالا 💥 پاکستان کے جیفری ایپسٹین عمران خان اور گیلین میکسوئیل بشریٰ جادوگرنی نے شیطانی عملیات کالے جادو میں سرکاری یتیم خانوں کے نومولود اور کم عمر بچوں ، بچیوں کو زندہ جلایا🔥 انکو زبح کیا 🔪 بچوں کے جسمانی اعضاء🫀🧠 نکال کر کھائے، ان کا خون نچوڑ کر پی لیا۔۔افشاں لطیف 💥ایپسٹین فائلز میں وہ ہی ہولناک ، خوفناک حقائق ہیں جو میں 6 سال سے بطور سپرنٹنڈنٹ کاشانہ زانی قاتل وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ جادوگرنی کے بارے میں مسلسل بتا رہی ہوں۔۔افشاں لطیف #EpsteinFiles #kashanasexscandal #stopchildabuse #savetheorphans #کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل
اردو
0
18
21
460