Muhammad jahanzaib iqbal

66 posts

Muhammad jahanzaib iqbal banner
Muhammad jahanzaib iqbal

Muhammad jahanzaib iqbal

@zaibe111

Katılım Aralık 2021
118 Takip Edilen7 Takipçiler
Muhammad jahanzaib iqbal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
English
16.9K
64.8K
180.7K
0
Muhammad jahanzaib iqbal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں اپنے جری جوانوں، جن میں سےسات نےضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کےحملےکا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، کو سلام پیش کرتا ہوں۔ہمارے یہ سپاہی ہمارےوطن کو دہشت گردوں سےمحفوظ رکھنےکیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں اور پوری قوم ان بہادر جوانوں کےساتھ کھڑی ہے۔
اردو
5.7K
28.3K
105.9K
0
Muhammad jahanzaib iqbal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
بیرونِ ملک مقیم اپنے پاکستانیوں کے نام میرا پیغام!
اردو
8.4K
25.4K
86K
0
Muhammad jahanzaib iqbal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ماہِ رمضان المبارک میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجدِ اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوجیوں کےحملےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔ مسجدِ اقصیٰ اہلِ اسلام کیلئے تیسرا مقدس ترین مقام ہے اور آج دنیا بھر کے مسلمان (اس حملے کا) درد اپنے سینوں میں محسوس کرتے ہیں۔ middleeasteye.net/opinion/israel…
اردو
3K
28.3K
78.3K
0
Muhammad jahanzaib iqbal retweetledi
Hassan Nisar
Hassan Nisar@HassanNisar·
میری اردو بہت کمزور ہے.. کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلات اور بیرونی سازش میں کیا فرق ہے
اردو
7.5K
19.1K
59.9K
0
Muhammad jahanzaib iqbal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں اپنےان 123 MNAs کامشکورہوں جنکےاستعفےٰآج سپیکرقاسم سوری نےمنظورکئے۔ یہ عدالتوں سےسزایافتہ اورضمانتوں پرگھومنےوالےمجرموں کو اقتدار دلوانےکے لئےامریکی اشارےپرحکومت کی تبدیلی،جوعزتِ نفس کی حامل ایک آزادقوم کیلئےآخری درجےکی ہزیمت ہے،کیخلاف ایک خودمختار🇵🇰کیساتھ ڈٹ کرکھڑےہیں۔
اردو
11.7K
32.7K
137.1K
0