Zamir Hussain

10.2K posts

Zamir Hussain banner
Zamir Hussain

Zamir Hussain

@zameeree

Social Activist, A True Pakistani Patriot, PML-N, Analyst, Journalist

Berlin, Germany Katılım Ocak 2010
115 Takip Edilen637 Takipçiler
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
پاکستان 🇵🇰 نے, پاکستان کے پاسپورٹ نے دنیا کے کن تین ممالک کو آزادی دلوائی؟ 🇩🇿, 🇲🇦, 🇹🇳- سنیئے یہ دلوں کو گرما دینے والی پاورفل کہانی- یہ کہانی ہے پاکستان کی سفارتکاری کی, انکی مسلم امّہ سے یکجہتی کی اور انکی سوفٹ پاور کی- پاکستان نے بغیر ان ممالک کے جنگی میدانوں میں اترے انکی جنگیں جیت کر دیں- پاکستان کا صرف ماضی ہی تابناک نہیں, اسکا مستقبل بھی بہت تابناک ہے (انشاء الله)- پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤
اردو
39
1.1K
2.5K
45.5K
Zamir Hussain
Zamir Hussain@zameeree·
بھارتی صحافی کی پاکستان کو غیر محفوظ ظاہر کرنیکی کوشش کو مسترد کر دیا گیا۔ X امریکی سفارتکار جیفری گنٹر نے اس سوال کو طلبہ جیسا قرار دیتے ہوئے کہا وہ محفوظ ہیں، آپ غیر ضروری باتوں پر مت الجھو۔ اصل توجہ حقیقی انسانوں اور ان کی زندگیوں پر ہونی چاہیے نہ کہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ پر۔
اردو
0
0
0
10
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
156
77
742
10K
Zamir Hussain
Zamir Hussain@zameeree·
This unfair hike in ⛽ Petrol is simply not acceptable. Even as a supporter of PMLN, I strongly believe this decision must be taken back. Why are prices rising in Pakistan only? This is putting unbearable pressure on the public. Reconsider immediately.
Zamir Hussain tweet media
English
0
0
0
17
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
سیاچن میں ایک فوجی سپاہی کے شہادت کی ویڈیو اللّه پاک ایسے شہیدوں کی درجات بلند فرمایے اور اس ملک کو نوچ کے کھانے والوں کو نشان عبرت بنایے ۔۔ملک کی دفاعی حوالے سے مضبوطی ایسے شہادتوں سے ہی ممکن ہے گرم بستروں پر بیٹھ کر فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان بندی کے لیے یہ ویڈیو ہی کافی ہے ۔
اردو
10
181
532
8.1K
Zamir Hussain
Zamir Hussain@zameeree·
اس تناظر میں ایک اہم سفارتی پل کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ ایسا ملک جو نہ صرف علاقائی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے بلکہ بڑی طاقتوں کے درمیان اعتماد سازی میں بھی کردار ادا کرنا چاہتا ہے، خاص طور پر China کو ساتھ ملا کر مذاکرات کو مؤثر بنانے کی حکمت عملی کے ساتھ رواں ہے۔
Zamir Hussain tweet media
اردو
0
3
4
110
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
یہ ہے اصلی یوتھیا سپرٹ- لعنت بیشمار-
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
458
493
1.9K
176.9K
Zamir Hussain
Zamir Hussain@zameeree·
یا اللہ پاکستان کو کامیابی عطا فرما، آمین پوری قوم کی دعائیں ساتھ ہیں۔
Zamir Hussain tweet media
اردو
1
1
1
5
Zamir Hussain retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
بخدمت جناب عزت مآب اسحاق ڈار صاحب, ڈپٹی پرائم منسٹر پاکستان و وفاقی وزیر خارجہ- @MIshaqDar50 جناب عالی! ایک پاکستانی پیٹرولیم آف شور ڈرلنگ انجنیئر UAE کی ریاست ابوظہبی سے 7 مارچ 2026 سے لاپتہ ہیں- افسوس کی بات یہ کہ ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانہ @PakinUAE_ انکے اہل خانہ کی طرف سے ایک سو سے زائد ای میلز, لاتعداد فون کالز اور میسیجز کے باوجود اتنا جواب دینے سے بھی قاصر ہے کہ انہوں نے ابتک متحدہ عرب امارات کی حکومت سے کوئی رابطہ کیا بھی ہے یا نہیں, اور اگر کیا ہے تو وہاں سے کیا کہا گیا یا کیا ایکشن لیا گیا- انکے آجر (کمپنی) سے بھی رابطہ کیا گیا لیکن انکے پاس بھی گمشدگی سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں- گمشدہ انجنیئر کی تفصیلات یہ ہیں:- نام: باقر حسین قومی شناختی کارڈ نمبر: 9-7652056-37201 پاسپورٹ نمبر: AJ6800564 پاکستان میں تعلق: چکوال پوزیشن: پروڈکشن سینئر آپریٹر کمپنی کا نام: ADNOC offshore ایمپلائی نمبر: 166861 فون نمبر: 0474 50945 971+ گمشدگی کی تاریخ: 7 مارچ 2026 بروز ہفتہ جب باقر حسین آفشور ڈیوٹی ختم کر کے ہوٹل پہنچے تھے- فون بند: 8 مارچ 2026 بروز اتوار (2.15 بجے صبح) یعنی ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سے- موجودگی کا آخری مقام: ہوٹل جنّہ برج السراب (ابوظہبی)- انکی فیملی میں انکی زوجہ محترمہ اور ایک چودہ سالہ بیٹی ہیں جنکی بہت بری حالت ہے- انہوں نے مجھے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کیلئے خود رابطہ کیا ہے- جناب عالی, میں آپ سے عاجزانہ استدعا کرتا ہوں کہ اسکی بابت نوٹس لیکر ہنگامی بنیادوں پر متحدہ عرب امارات کی حکومت سے رابطہ کر کے باقر حسین کے بارے میں معلومات حاصل کر کے انکی فیملی تک (Ashal Abbas 03141076117) پر پہنچائی جائیں اور اس معاملے میں پاکستانی سفارتخانے کی بے حسی اور عدم تعاون کا بھی نوٹس لیکر انکی بیخکنی کی جائے- جزاک الله - شکریہ @MohsinnaqviC42 @MaryamNSharif @mophrd @UAEmediaoffice @opf_pk @OPCPunjab @OPC_Punjab (ریفرنس تصاویر تھریڈ کی اگلی پوسٹ میں منسلک ہیں, بالخصوص پاکستانی سفارتخانے کیساتھ آخری وهٹس ایپ پیغامات کے تبادلے کا سکرین شاٹ)
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
44
230
386
16.4K
Zamir Hussain
Zamir Hussain@zameeree·
محض تین سال قبل، پاکستان اقتصادی بحران کے شدید خطرے سے دوچار تھا اور کسی نے بھی مدد کے لیے ہاتھ بڑھانے کی خواہش نہ دکھائی۔ آج، ہمارا پرچم امن کی علامت ہے۔ آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) پاکستان کا جھنڈا فخر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ 🇵🇰🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
1
1
1
34
Zamir Hussain
Zamir Hussain@zameeree·
SMDA: امن اور طاقت کا اشتراک 🇵🇰🤝🇸🇦 ایران–اسرائیل کشیدگی نے واضح کر دیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون خطے میں مضبوط ڈیٹرنس ہے۔ پاکستان بطور ثالث، سعودی عرب محفوظ—یہی مؤثر سفارتکاری ہے۔ SMDA: Saudi–Pakistan Military Defense Agreement #Pakistan #SaudiArabia #SMDA #Peace
اردو
0
0
0
24
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
"یہ ہفتہ جو آج سے شروع ہو رہا ہے اس میں بھی مجھے پٹرول پر فی لیٹر 95 روپے اور ڈیزل پر فی لیٹر 203 روپے اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ جسے میں نے آپ کی مشکلات کے پیش نظر ایک بار پھر مؤخر کر دیا ہے۔ اور یہ بوجھ وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر خود اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور اس کا حجم 56 ارب روپے بنتا ہے یعنی اس ہفتے میں مزید 56 ارب روپے کا اضافی بوجھ وفاقی حکومت خود برداشت کرے گی اور آپ کو یہ بوجھ نہیں اٹھانا پڑے گا۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
اردو
75
138
626
45.2K
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
نسیم شاہ کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوا تھا یا نہیں, اسکی مکمّل تحقیقات کی جانی چاہیئے- پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ممبر کے طور پر نسیم شاہ کے ایکس اکاؤنٹ سے اس قسم کی پوسٹ کیا جانا انتہائی قابل مذمت عمل ہے اور اسے محض اس بیان کی روشنی میں درگزر نہیں کر دینا چاہیئے کہ "اکاؤنٹ ہیک" ہوا تھا- مجھے یقین ہے کہ تحقیقات کی روشنی میں بہت کچھ سامنے آئے گا اور شاید پاکستان کی کرکٹ کو دانستہ طور پر زوال پذیر کرنے کا عمل بھی ایکسپوز ہو جائے- @MohsinnaqviC42 @TallalPMLN @NCCIAOFFICIAL @FIA_Agency
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
53
221
467
10.4K
Zamir Hussain
Zamir Hussain@zameeree·
شیطائیل نے آج ایران اور امریکہ کے مابین صلح کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی بھرپور کوشش کی جب ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے انتہائی قریب شیطانی میزائیل داغے گئے۔اس میں عملی کردار کر رہا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
0
0
0
11