جہان زیب جمال 💀👇🧠
11.3K posts

جہان زیب جمال 💀👇🧠
@ZebJamal
Love Travelling :) 🎣 commando by training 🪖but pro democracy! Awami supremacy Zindabad! you tube channel plz subscribe 👇🥰
#Islamabad Katılım Şubat 2013
4.6K Takip Edilen611 Takipçiler

@SaraMirGilgity بریکنگ نیوز ، جمائما کو لڑکا مل گیا ، یوٹیوب کو ایک اور پاپ
اردو

@bcgame It took me so long yo see this bet. And I deserve a reward for this screen shot

Punjab, Pakistan 🇵🇰 English

@LucasC53593 @bcgame Tom is watching you, 😭 they will take it back
English

@MummyisT Darling alinka we remember you with Love ❤️ pray 🙏 still this is happening in Gaza
English

This 8 year old child was murdered for being a Jew
Alinka was murdered at Treblinka aged 8, she was the daughter of Lilka Cukierman (We only know Alinka’s mother’s maiden name, we do not know her father’s name).
She lived in Warsaw, Poland, a large, cosmopolitan city, home to Europe’s largest Jewish community. Alinka’s grandfather was highly involved in the community, and the family lived in an affluent area. Alinka loved to play with her dolls and stuffed animals. Part of a large, loving, highly educated family, Alinka had a comfortable early childhood.
In September 1939, Alinka was 5 years old when the Germans occupied her city. By October 1940, Alinka, her family, and all the other Jewish residents of Warsaw were forced to leave their homes and to move into the ghetto, a run-down area of the city. On November 15, walls were built around the Warsaw Ghetto, cutting it off from the rest of the world. Over 400,000 people were packed into apartments on 73 streets.
Lacking money and forbidden to work, most residents were quickly impoverished. Food, medicine and heat were inadequate. Thousands died of starvation, exposure and disease. Children risked their lives to smuggle food into the ghetto for their families. Amidst all the horrors of the ghetto, underground schools and other cultural events were organized.
In July 1942, the Germans began rounding up and deporting ghetto residents in massive raids. Few were exempt. Packed like cattle into freight cars, they were sent to Treblinka Death Camp, where they were immediately taken to the gas chambers and murdered.

English

ایران کا حزب اللہ یا لبنان سے کوئی مالی مفاد نہیں ،
حزب اللہ کے پاس ایران کو دینے کے لیے اربوں ڈالر تو کیا ایک روپیہ بھی نہیں ،
لیکن ایران حزب اللہ اور لبنان کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ یہی اسلام اور کربلا کا درس ہے کہ ہمیشہ ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں
محمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf@mb_ghalibaf
اردو

@rabiatalks @Faizannadeem488 غریدہ کے اس لباس سے کسی کو کُچھ فرق نہیں پڑا ہاں اُنہیں ضرور پڑا ہے جو سطحی سوچ رکھتے ہیں ، زیادہ مذہب کا با شن نا دیں ، مذہب خاص کر اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے، کسی کے لباس کو لے کے مذہب کو ہمیشہ سامنے لانا بھ صحیح نہیں
اردو

@Faizannadeem488 Hahaha جی ہاں، میں نے اپنا حق سمجھا کہ برائی پر بات کی جائے اور اسے روکا جائے۔ میں اپنے تمام دلائل پیش کر چکی ہوں۔ اب اگر کوئی سمجھنا ہی نہ چاہے تو میں کچھ نہیں کر سکتی۔
میری طرف سے بات مکمل ہو چکی ہے and that’s all
اردو

جو لوگ اس وقت غریدہ کو سپورٹ کر رہے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ تنقید کرنا غلط ہے، ان کی سوچ پر بھی ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
پہلی بات یہ ہے کہ غریدہ ایک عوامی شخصیت (پبلک فگر) ہیں اور وہ بین الاقوامی سطح پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نمائندگی کر رہی تھیں۔ ایسے موقع پر ان کا غیر مناسب اور بے ڈھنگا لباس اختیار کرنا فحاشی، غلاظت اور ہماری ثقافت کے لیے باعثِ شرمندگی بنا۔ یہاں بات مغربی یا مشرقی لباس کی نہیں تھی؛ اگر مغربی لباس ہی پہننا تھا تو کم از کم باوقار اور مناسب انداز میں پہنا جا سکتا تھا۔ اس قدر نامناسب لباس پہن کر آخر کیا پیغام دیا جا رہا تھا؟
جس کی اجازت نہ ہمارا دینِ اسلام دیتا ہے اور نہ ہی ہمارا ملک اور ہماری ثقافت۔ ایسے میں تنقید کرنا برحق ہے تاکہ اس طرح کی بے حیائی اور منفی رجحانات کو فروغ نہ ملے بلکہ انہیں روکا جائے۔ ہمارا اسلام بھی ہمیں یہی تعلیم دیتا ہے کہ جب تم برائی دیکھو تو اسے روکنے کی کوشش کرو۔ اسی نیت سے ہم تنقید برائے اصلاح کر رہے ہیں تاکہ آئندہ ایسا طرزِ عمل اختیار نہ کیا جائے۔
البتہ غریدہ یا کوئی بھی انسان اپنی ذاتی زندگی میں اگر کچھ بھی کرتا ہے، چاہے بیکنی پہن کر ہی کیوں نہ گھومے، تو اس پر ہمیں تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں، کیونکہ یہ اس کا اور اس کے رب کا معاملہ ہے


اردو

اسلام آباد میں امریکہ-ایران مذاکرات (11-12 اپریل 2026) کی میزبانی کا تخمینہ: سیرینا ہوٹل، سخت سکیورٹی، ٹریفک بندش اور لاجسٹکس پر تقریباً 15-25 کروڑ روپے (PKR 150-250 ملین) عوامی ٹیکسوں سے خرچ ہوئے ہوں گے۔
یہ VIP وفود (JD Vance، قالیباف وغیرہ) کی وجہ سے تھا—ہوٹل بل 5-10 کروڑ، سیکیورٹی 8-12 کروڑ، باقی کھانے/ٹرانسپورٹ۔
سفارتی فائدہ الگ بات، مگر ٹیکس پیئرز کا بوجھ ضرور بڑھا۔ 🧐
اردو

اسلام آباد میں دو دن امریکہ ایران مذاکرات پر عوام کے ٹیکس کا کتنا خرچہ آیا ہوگا؟
اندازہ لگا کر اس کا جواب دو @grok 🧐
اردو

@Umairfrooq تو یہاں آپ کا دماغ اٹکا ہوا ہے ، باہر ائو بھائی اور نیک کام کرنے ہیں
اردو

ب چ
کبھی حاجی مولوی نیک پاک ہونے کا دعویٰ کیا اور نہ تھا
لیکن کوئی حسن ذوق بھی ہوا کرتا ہے
یہ کیا ہوا کہ بھوک میں ہر گند بلا بھی کھا لی جائے ؟
اتنا ہوش تو بدترین بھوک میں بھی ہوتا ہے کہ حسن صرف چہرہ ہی نہیں جسم کی گھڑت اور بناوٹ بھی ہوا کرتا ہے بلکہ زیادہ
اس ان گھڑی سبز کپڑوں والی بے ڈھبی ڈُنب کو دیکھ کر ہنسی چھوٹ رہی ہے کہ جرنیل یعنی ماچھی اتنے تھُڑے ہوئے تھے کہ اس کے پیچھے بھی پاگل ہوئے پھرے ؟
مطلب اتنا پیسہ پھر کس کام کا ؟
حد ہے اور بے حد ہے ماچھیوں کی بدذوقی اور تُھڑے پن کی

اردو

@RebelByThought اپنے فنڈر کو ایسا کُچھ نہیں بولو فنڈ روک دے گا
اردو

اہم اعلان/گلگت بلتستان انتخابات 2026
پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواراں سے درخواستیں طلب کرلیں
ٹکٹ کے خواہشمند امیدواران اپنی درخواست نیچھے دئے گئے پورٹل لنک پر جمع کراسکتے ہیں اس کے ساتھ دیا گیا فارم پرنٹ کراکر متعلقہ ڈویژن کے صدر کے پاس جمع کراسکیں گے
خواہشمند افراد کو درخواست کیساتھ فیس مبلغ 55000 ناقابل واپس جمع کرانے ہونگے
فیس دئے گئے بینک اکاونٹ میں جمع کراکر رسید ٹکٹ درخواست کیساتھ جمع کرانی ہوگی
جبکہ آن لائن فارم جمع کرانے کی صورت فارم پر دئے واٹس ایپ نمبر پر رسید کی تصویر جمع کرانی ہوگی
bit.ly/3PT5JKO
اردو

@PTIofficial مکار یہود و نصارٰی ،مع مادر فروش پاکستانی جرنیل و سیاہ ستدان
VS
مظلوم مگر دلیر و جراتمند ایرانی!
مذاکرات کا نتیجہ بہر صورت امریکہ و اسرائیل کی مرضی و منشا کے مطابق نکلے گا۔
خدشہ ہے کہ پاکستان اپنی " بوٹی" کی خاطر ایرانیوں کو "باندھ" کر نا مروا ڈالے😔
اردو

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دلی دعاگو ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ یہ اہم مشاورتین مثبت اور باہمی طور پر مفید نتائج کی حامل ثابت ہوں گی، جو نہ صرف امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھائیں گی بلکہ پاکستان کے اسٹریٹجک مفادات کو بھی مضبوط کریں گی اور پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کوششوں کو اپنی رحمتوں سے نوازے، متعلقہ فریقین کو دانائی اور درست رہنمائی عطا فرمائے، اور ایسے نتیجہ خیز فیصلوں کی راہ ہموار کرے جو سب کے لیے خیر و بھلائی کا سبب بنیں۔
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان تحریک انصاف
اردو

@PTIofficial پورا مہینہ دودھ میں مینگنیاں ڈالنے کے بعد تحریک انصاف محب وطن بن گئے۔
اردو

@PTIofficial جلدی ھی ریچ پوری کرنے کے لیے نواز شریف زندہ باد کے نعرے بھی لکھیں گے یہ 🤣
اردو

@IamTheRiz @PTIofficial @abdullahsultan میں سوچ رہا تھا کوئی چنگا جواب دوں آفرین سید صاحبِ ، بس میں چھپ رہنا ، 🫡😁
اردو


















