Sabitlenmiş Tweet
zee🌠🇵🇰
12.5K posts


@BiyaRana_PK @ArzCH4 زخم دل کا خدا حافظ، دردِ تنہائی کا خدا حافظ
تم جو چھو لو وہ مرہم کا خدا حافظ
رہ گئیں یادیں جو پلٹ کر بھی نہ لوٹیں گی
ان ادھوری سی کہانی کا خدا حافظ
دل نے مانا ہے جدائی کو مقدر سمجھ کر
اب وفا کی آرزو، کا بھی خدا حافظ
اردو

@zee6679 پرانے زمانے کی بات ہے یہ تو تقریباً 22 سال پرانا ہے 😅
ابو نے بنایا تھا☺️
اردو
















