Zeeshan Akhtar
28.2K posts

Zeeshan Akhtar
@zeeshangla
Researcher (power system)











Incredible Scenes after the Pakistan afghan - Chaman gate was eased for the general local public on the occasion of Eid today .


میں نے چینی گاڑیوں کے بارے میں چند ماہ پہلے ایک وارننگ دی تھی، چینی گاڑیوں کا سیلاب ضرور آۓ گا، اور کچھ عرصے کیلئے جاپانی، جرمن، یورپین گاڑیوں کو دھچکا لگے گا، لیکن چینی گاڑیوں کے سیلاب کے بعد جب چینی گاڑی سڑک پر آۓ گی، تو مسلے آئیں گے، اور وہ مسلے آنے شروع ہو چکے ہیں، گاہک گاڑی لیتے ہی، مشکلات کا شکار ہیں، اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا، لوکل مکینک کوئ مدد نہیں کر سکے گی، سبکو ڈیلر کے پاس جانا پڑے گا، اور ڈیلر بے چارہ ایک ای میل چین بھیج کے جواب کا انتظار کرے گا، اور آپ سے بھی کہے گا، صبر کریں گاڑی کی اصل طاقت اُسکی durability ہے، جاپانی، جنوبی کورین، یورپی اور جرمن گاڑیوں نے یہ durability دہائیوں کے تجربے کے بعد حاصل کی ہے، چین گاڑیوں کو بھی وقت لگے گا چین گاڑیوں کی یورپ، امریکہ میں کامیابی کی وجہ سخت قوانین ہیں، کسٹمر کو تحفظ ہے، سڑکیں پختہ اور smooth ہیں، پٹرول کی کوالٹی ہے، چارجنگ میں وولٹیج fluctuation نہیں ہے، بعد از فروخت سروس کا ہائ سٹینڈرڈ ہے، regulation سخت ہیں ہماری سڑکوں کی حالت خاص طور پر ایسی ہے کہ دیہی علاقے اور پہاڑی علاقوں میں سڑکیں بُرے حال میں ہیں، جاپانی، کورین اور جرمن گاڑیاں ایسے ماحول کی عادی تھیں اور بنانے والوں کا کمال ہے، پھر ہر جگہ مکینک موجود ہے، الیکٹرک کا کہاں سے مکینک ڈھونڈیں گے؟ گاڑی ٹرک میں ڈال کر لانی پڑے گی، سستی الیکٹرک گاڑیوں کا تجربہ سب سے برُاہوگا، جیسے جائیکو کی قیمت کم تھی، دھڑا دھڑ بکنگ ہوئ، اب جایئکو کے مالکان خوار ہو رہے ہیں، کسی کی گاڑی چلتے چلتے بند ہو جاتی ہے، کوئ ٹرک پر ڈال کر لا رہا ہے، برطانیہ میں کوئ کمپنی جائیکو کی انشورنس نہیں کر رہی، ہمارے ہاں کوئ پوچھنے والا نہیں، اسی لیے چینی گاڑیوں کا سیلاب اور اس سیلاب کے مارکیٹنگ کرنے والے منیج صاحب پاک ویلز سے لوگوں کو سہانے خواب دیکھا رہے ہیں یہ صورت حال پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں ہے، یورپ، امریکہ میں چینی گاڑی چل جاۓ گی ہمارے ملک سب سے پہلے تو لوکل پاٹنر ڈنڈی مارتا ہے، زیادہ منافع کے چکر میں کوالٹی پر کامپرومائیز کرتا ہے، بعد از فروخت سروس کا انتہائی گھٹیا سٹینڈرڈ ہوتا ہے، میرے خیال میں BYD اور Haval کی کوالٹی نسبتا بہتر ہے، لیکن ابھی کچھ سال بعد پتہ چلے گا میں کچھ عرصہ پہلے ٹیوٹا فارچونر اور کیا سپورٹج کے ساتھ ہنزہ گیا، چترال بھی گیا، کیلاش بھی گیا، 17/18 گھنٹے کا سفر خراب روڈز پر، اُونچے نیچے راستوں پر، پتھروں پر، لیکن ٹائر بھی پنکچر نا ہوا، اب کسی چینی گاڑی کو یہ سفر کرائیں، لگ سمجھ جاۓ گی

How bad can a day get? Julius is having one of dem bad days 🤣🤣🤣 #EveryBodyHatesChris get hooked 😅


















