Zee Shan Afridi

87.5K posts

Zee Shan Afridi banner
Zee Shan Afridi

Zee Shan Afridi

@zeeshi1010

🤖 (🍌 REPUBLIC OF PaKiStAn)

Behind Enemy's line Katılım Nisan 2014
317 Takip Edilen149 Takipçiler
Zee Shan Afridi retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
سرکاری چور پکڑے گئے ⛔🇵🇰 شہری کی گاڑی پولیس نے دو نمبری کر کے تحویل میں لی پھر اسے باپ کا مال سمجھ کر سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر اپنے زاتی استعمال کے لیے رکھ لی ہے ۔۔۔۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے
اردو
6
645
1.1K
20.6K
Zee Shan Afridi retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک انقلابی منصوبے کے تحت 30 باصلاحیت خواتین طالبات نے بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ تعلیم کامیابی سے مکمل کر لی! محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے منصوبے خیبر پختونخوا سیٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے تھائی لینڈ بھیجا گیا، جہاں انہوں نے Asian Institute of Technology سے مختلف شعبہ جات میں ماسٹرز ڈگریاں حاصل کیں۔ یہ باہمت طالبات نہ صرف اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں کامیاب ہوئیں بلکہ انہوں نے اپنے خاندانوں، خیبرپختونخوا اور پاکستان کا نام بھی عالمی سطح پر روشن کیا۔ حکومت خیبرپختونخوا اور محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کا یہ اقدام خواتین کو معیاری تعلیم، عالمی مواقع اور بااختیار مستقبل فراہم کرنے کی جانب ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ یہ کامیابی آنے والی نسلوں کی بچیوں کے لیے امید، حوصلے اور ترقی کی نئی راہیں کھولے گی۔
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
3
10
59
655
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اس کے باپ کا نام کس کو پتہ ہو گا، دو ٹکے کی اوقات نہیں ہے، آپ بیغرت ہو، بھاگو یہاں سے، سینیٹر افنان اللہ کس قدر بیہودہ باتیں کرتے ہیں، سینیٹر ہمایوں مہمند اٹھ کر ہی چلے گئے، یہ کیسی سیاست ہے۔۔!!
اردو
41
75
638
31.9K
Zee Shan Afridi retweetledi
Zee Shan Afridi retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا جیل میں شدید بیمار ہے اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
اردو
10
756
1.6K
7.5K
Zee Shan Afridi retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جنوبی پنجاب کی واحد نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان ایک بار پھر وزیراعلی! پنجاب کی اقربا پروری اور نااہلی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ دو سال قبل نشتر ڈائیلسز یونٹ میں درجنوں مریض HiV وائرس کا شکار ھوئے، پیڈا انکوائری میں غفلت ثابت ھونے کے باوجود وائس چانسلر نشتر ابھی تک سیٹ پر قائم۔ پنجاب میں سزا و جزا کا نظام نہ ھونے کے باعث اج پھر جنوبی پنجاب کے لوگ HiV وائرس کی زد میں ھیں۔نشتر ہسپتال کے جس سینئر پروفیسر (سربراہ وارڈ نمبر 5 و ڈین آف سرجری ) پر دوسال قبل HiV مریضوں کی ریکارڈ ٹمپرنگ اور جعلی رپورٹس لگانے کا الزام تھا، احتساب نہ ھونے کے باعث اسی پروفیسر نے سنگین مجرمانہ غفلت کرتے ھوئے HiV screening کے بغیر مریض کی سرجری کردی جو سرجری کے بعد HiV positive نکل آیا۔ اب ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی غریب عوام کی جانیں اس سنگین مجرمانہ غفلت کی بھینٹ چڑھ سکتے ھیں۔ شاباش وزیراعلی! پنجاب۔ مریم ہی مرہم ھے
Siddique Jan tweet media
اردو
5
369
758
8.8K
Zee Shan Afridi retweetledi
Zee Shan Afridi retweetledi
Noah’s Ark 🚢
Noah’s Ark 🚢@NoahsArk1000·
I Guess, they run Canada too.
Noah’s Ark 🚢 tweet media
English
348
4.5K
22.6K
168.5K
Zee Shan Afridi retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
BREAKING: US President Donald Trump says Venezuela’s oil has covered the cost of the war on Iran '25 times over', while the US Pentagon estimates the war has cost about $29bn, with some estimates higher. 🔴 LIVE updates: aje.news/9ardgy
Al Jazeera English tweet media
English
208
189
580
48.9K
Zee Shan Afridi retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
شاہ لطیف ٹاون میں ڈکیٹی کے دوران مزحمت پر گولیاں مار کر شاہ زیب عباسی نامی نوجوان کو قتل کر نے والے ڈکیٹوں کی گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں۔ یہ ان چار ڈکیٹوں کی تصاویر ہیں اوپر والی تصاویر ان ڈکیٹوں کی ہیں جنہوں نے شاہ زیب عباسی کو قتل کیا اور پنک اور پرپل کلر والے دو ڈکیٹوں نے اج کے دن شاہ لطیف ٹاون میں ڈکیٹی کی ہے۔
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
25
668
724
14.6K
Zee Shan Afridi retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
جن کی اپنی ایک عمر حساس ویڈیوز رکھنے کا پرچار کرتے گزری ہے وہ کہہ رہی ہیں اپنے ایک لاڈلے بچے کے مقابلے ایک خاتون کو انصاف دلائیں گے۔ اللّٰہ کی شان ہے۔
اردو
2
72
606
3.7K
Zee Shan Afridi retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
پہلے ان محترمہ کی ٹیم کی جانب سے خبر دی گئی کہ پولیس FIR کے لیئے درخواست نہیں لے رہی؛ پھر جب درخواست لے لی گئی تو خبر کو جھوٹ قرار دے کر اپنی سٹوری پر لگا دیا. یعنی ایک تو خبر چلوائی جائے اور پھر یہ محترمہ اس طرح کی حرکتیں شروع کر دیں ؛ مطلب کوئی شرم نہیں ہے.
Syed Zeeshan Aziz tweet media
اردو
10
21
214
6.1K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پی ٹی آئی کا صرف اتنا کام تھا کہ وہ افغانستان نے دہشتگردوں کو واپس لے آئی ہے۔ اب وہ ان سے بلکل لاتعلق ہے اور انکا سارا فوکس اب اس پر ہے کہ دہشتگردوں کے راستے سے فوج اور پولیس کو کیسے ہٹائیں تاکہ وہ خیبرپختونخوا پر قبضہ کر لیں اور پی ٹی آئی نے پاکستان توڑنے کا جو خواب دیکھ رکھا ہے وہ پورا ہوجائے۔
اردو
16
166
406
5.6K
Zee Shan Afridi retweetledi
RT
RT@RT_com·
‘We’ve taken out SO MUCH OIL in Venezuela, we’ve paid for the cost of the war about 25 times over’ — Trump
English
197
191
409
40.9K
Zee Shan Afridi retweetledi
The Figen
The Figen@TheFigen_·
A hero who saved his friend from electrocution with a flying double-footed kick.
English
388
2.5K
35.5K
1.3M
Zee Shan Afridi retweetledi
Raja Shaheryar Khan
Raja Shaheryar Khan@_rsk910·
“Ye Waaley Pakistani” 🫡🇵🇰 Today installation of our Hybrid Solar system was finally completed. Alhamdulillah. However the post is not about my Solar but rather to appreciate the brilliant team who installed the system, that included installing of Solar panels on the roof in this scorching heat, wiring and then finally the inverter, bty and rest of switches. 5 days of untiring hard work, team of 6 men ( 3 seen here) It was not just hard work but brilliant workmanship and technical know how. My salute to these brilliant Pakistanis. 🫡
Raja Shaheryar Khan tweet media
English
16
37
627
26.9K
Zee Shan Afridi retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، حکومت خیبر پختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام خیبر پختونخوا میں جدید مائننگ اور تعمیراتی ترقی کی جانب اہم پیش رفت لیکویڈ آکسیجن (LOX) پر مبنی جدید صنعتی ٹیکنالوجی مائننگ اور تعمیراتی شعبے میں نئی راہیں کھول رہی ہے۔ یہ جدید اقدام معدنی وسائل کے مؤثر استعمال، محفوظ مائننگ، تیز رفتار تعمیراتی سرگرمیوں اور صنعتی ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، حکومت خیبر پختونخوا، جدید سائنسی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے صوبے میں صنعتی جدت، روزگار کے نئے مواقع اور پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ 🔹 جدید مائننگ ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب اہم قدم 🔹 تعمیراتی شعبے میں جدت اور بہتری 🔹 سائنسی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال 🔹 صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع میں اضافہ 🔹 خیبر پختونخوا کے روشن اور ترقی یافتہ مستقبل کی جانب پیش رفت جدید ٹیکنالوجی، مضبوط معیشت اور ترقی یافتہ خیبر پختونخوا #DGST #ScienceAndTechnology #Mining #KPDevelopment #Technology
اردو
0
10
48
612