

Zohaib Hassan
32.5K posts

@zh5767
#Coordinator #PPPDIGITALKP #GSPK61








میرے پیارے انور بلیدی آپ کی محبتوں کا شکریہ 🙏🏿🙏🏿❤️ آپ کی میرے لیئے یہی محبتیں بغض حسد میں جکڑے حاسدین اور فاسقین کو ایک نظر نہیں بھا تیں، اسی لیئے آپ نشانے پر ہو، مگر کوئی نہیں اپنے رب پہ کامل ایمان کے ساتھ ڈٹے رہو کیونکہ عزتیں ذلتیں اسی کے ہاتھ ہیں، ہم کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی معتبر ہیں اور بہت سارے سب کچھ ہوتے ہوئے بھی بےنام ہیں الله عزو جل آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے



پیارا چھوٹا بھائی محترم علی طحہ جتوئی کی سالگرہ کا کیک، محترم عمیر مولا بخش چانڈیو صاحب، اطلاعات سیکرٹری پی پی ضلع حیدرآباد و ٹاؤن چیئرمین حسین آباد کی سربراہی میں چانڈیو ہائوس میں کاٹا گیا۔ اللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش و سلامت رکھے آمین۔ @UmairMBChandio @Ali_Taha_Jatoi



Today my birthday was celebrated with warmth and respect, as the cake was cut under the leadership of PPP Hyd Infor. Secretary & Town Chairman Respectable @UmairMBChandio. Where Ada Mir Mirza Jaskani, Najeeb Abro, Azam Joyo, Hyder Rahu & other friends were Also Present. ❤️✨
