Zee Kazmi retweetledi
Zee Kazmi
2.6K posts

Zee Kazmi
@zhkazmi
Founder & Publisher, https://t.co/CamT830t1Y
Dubai Katılım Aralık 2011
13 Takip Edilen6.7K Takipçiler
Zee Kazmi retweetledi
Zee Kazmi retweetledi
Zee Kazmi retweetledi

4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔
اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کوئی سراغ نہ ملا یہ بات 2022 کی ہے ۔
اس کے بعد اس بچے کی کئی بار کمپین چلائی گئی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی
اب یہ بچہ بڑا ہوا رہا ہے اب محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن چاہے کچھ بھی کرلیں جو سکون جھونپڑی میں بھی والدین کے ساتھ ہوتا ہے
وہ کسی بھی اچھے یتیم خانہ میں ہونہیں سکتا اب جیسے جیسے بڑا ہوتا جارہا ہے یہ گم سم ہوتا جارہا ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد دیں تاکہ یہ ان کو تک پہنچ جائے ۔
وہ رب کریم جب یوسف کو ملانے پہ قادر ہے تو یہ بھی معاملہ نہ ممکن نہیں ہے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے
جزاک اللہ ۔
آپ کے زیادہ سے زیادہ کومنٹ اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچا سکتے ہیں
میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں
❤🌷🌹
#از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #viral #Lahore #Missingchlid #foryoupage #shahdara

اردو
Zee Kazmi retweetledi

میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں

اردو
Zee Kazmi retweetledi
Zee Kazmi retweetledi
Zee Kazmi retweetledi
Zee Kazmi retweetledi
Zee Kazmi retweetledi

دنیا کے دوسرے بڑے اور امیر ترین ملک کینیڈا کا 10 سال سے زائد (3 مرتبہ) لگاتار وزیراعظم رہنے والا"جسٹن ٹروڈو"۔۔۔وزارت عظمی سے ہٹنے کے بعد
اکیلا گھومتا گھر کی سبزیاں،راشن خرید رہا ہے۔
جبکہ ہمارے ہاں 40 دن وزیراعظم رہنے والے چوہدری شجاعت کو بھی تاحیات"اسکواڈ"ملے ہوئے ہیں۔
ہمارے ملک کی بنیاد ہی دیمک زدہ ہوچکی ہے۔ اسے دوبارا سے کھڑا کرنا ہوگا نئ بنیادوں پر تبھی ہم ترقی کے راہ پر گامزن ہوں گے

اردو












