zia alam

47.9K posts

zia alam banner
zia alam

zia alam

@ziaalam2

Working in left over Export Quality Garments, Yarn n Fabric.

lahore,pakistan Katılım Temmuz 2011
4.6K Takip Edilen3.1K Takipçiler
zia alam retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
انڈین ریاست تامل ناڈو میں ایک 10 سالہ بچی کا ر ی پ کر کے قتل کر دیا گیا اس کیس میں یہ 3 پولیس آفیسرز میڈیا کے سامنے بے شرمی کی طرح ہنستے رہے ۔۔ جس پے نئے وزیر اعلیٰ وجے تھلپاٹی نے ان تینوں کو فوری سسپنڈ کر دیا ۔۔۔
اردو
80
2K
7.5K
279.6K
zia alam retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
Jo baat hai !! 🤦🤦
Maleeha Hashmey tweet media
हिन्दी
140
3.2K
10.4K
81.4K
zia alam retweetledi
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
انشاءﷲ
آنسہ بٹ tweet media
العربية
74
1.1K
4.6K
29.3K
zia alam retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
اردو
250
6.6K
20K
268.1K
zia alam retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میں آپ سے بات کر رہی ہوں، تو ممکن ہے کل مجھے بھی اٹھا لیا جائے۔ مجھ پر پہلے ہی 60 کیسز ہیں، ایک کیس میں وہ مجھے پانچ سال کے لیے جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔ لیکن ہم عمران خان کے لیے بولیں گے۔ ہمیں اس پر فخر ہے۔ سائفر میں ہمیں ایک ایسا شخص نظر آتا ہے جو اپنے ملک اور عوام کے لیے کھڑا تھا۔ علیمہ خان #pakistan @Aleema_KhanPK خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
20
2K
5K
23.8K
zia alam retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
لعنت ایسے چیف الیکشن کمشنرز پر اس وقت جو طوطا گلگت کا الیکشن کمشنر ہے وہ سرعام کہہ رہا ہے کہ " مجھے نوکری موجودہ نظام نے دی ہے میں ان کا نمک کھا رہا ہوں اور میں نمک حلالی کروں گا " خالد خورشید خان
اردو
4
1.6K
4.7K
31.4K
zia alam retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ڈی جی آئی ایس پی آر بمع اہل و عیال حج پر جا رہے ہیں، مصدقہ خبر ہے ہمارے ایک کور کمانڈر جن کے علاقے میں بہت دہشت گردی ہے ان کو کسی نے 3،4 دن پہلے ترکی میں دیکھا ہے، تحقیق کی تو پتا چلا وہ اپنے بیوی بچوں سمیت ترکی پہنچے ہوئے تھے اور مکمل طور پر حکومتی مطلب فوجی خرچے پر سیر سپاٹا کر رہے تھے، شہباز گل سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @SHABAZGIL
Siasat.pk tweet media
اردو
18
1.6K
4.1K
32.4K
zia alam retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
مومنہ اقبال کے حق میں سعدیہ امام آگئی!! سعدیہ امام نے مریم کو اوقات بتادی!! مریم نواز میں تو حیران ہوں, گردے بیچنے والا تمھاری حکومت میں شام ہے, ایک گردہ فروش کیسے تمھاری کابینہ میں شامل ہے, اسکے خلاف کب ایکشن لیا جائیگا!!
اردو
97
2.7K
8.1K
189.6K
zia alam retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
سندھ سرکار کے ایک فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 9 کروڑ اور 98 لاکھ کی کرپشن کی اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا کیا دو ارب کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ؟ سائرہ بانو ۔۔
اردو
17
2.7K
7.9K
76.3K
zia alam retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سائیفر لیک کی اہمیت کا اندازہ لگائیں!! عاصم منیر نے اپنی پوری بٹالین لگا دی ہے, تاکہ اُن اہلکاروں کا پتہ لگا سکے, جس نے سائیفر لیک کیا ہے, دوسری طرف ڈارپ سائٹ نے دعویٰ کیا ہے, جس فوجی اہلکار نے سائیفر ڈراپ سائٹ کے زریعے لیک کیا, اُس اہلکار نے یہ بھی کہا ہے میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا, یہ میرے ملک کے ساتھ زیاتی ہے, یہ میرے ملک کے ساتھ غلط ہورہا ہے!!
اردو
25
1.3K
4.8K
80.8K
zia alam retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اگر آرمی چیف مینڈیٹ چوری کرتا ہے تو تنقید بھی اسی پر ہی ہو گی، یہ ملک بھی ہمارا ہے اور فوج بھی ہماری ہے، ایک شخص اگر غلط کرتا ہے تو اس پر تنقید ضرور ہوگی، خالد خورشید خان کا دو ٹوک موقف
اردو
33
1.5K
5K
37.2K
zia alam retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
سہیل آفریدی کے خلاف اسٹیبلشمنٹ نے اپنے ٹاوٹس کو ایکٹو کر دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ کی پوری کوشش ہے کہ سہیل آفریدی کسی صورت کامیاب نا ہو، اسی سلسلہ میں عاصم منیر کا ٹاوٹ خاص شیر مروت میدان میں اتارا گیا لیکن وہ غدار بری طرح پٹ گیا ہے، قاسم خان سوری
اردو
34
2.3K
7.5K
46.1K
zia alam retweetledi
Dr.Rabbia Bibi
Dr.Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥✌️
اردو
145
3.8K
10.7K
123.5K
zia alam retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
جب سائفر کیس میں ملک کے سابق وزیرِ خارجہ @SMQureshiPTI کو ہتھکڑیوں میں عدالت لایا گیا تھا، تب انصاف خاموش تھا آج جب سچ سامنے آ رہا ہے، تو کیا اُن سے معافی مانگی جائے گی؟؟
اردو
24
3.1K
9.7K
91.7K
zia alam retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨سلمان راجہ کا حکومت کو بڑا چیلنج 🔥🔥 حکومت اگر انکار کر سکتی ہے تو کرے کہ ڈراپ سائیٹ نیوز کا جاری کردہ سائفر درست نہیں، لیکن اب ان کی مجال نہیں کہ یہ مزید جھوٹ بولیں، عوام ان کا جھوٹ نہیں چلنے دی گی۔
اردو
14
1.2K
3.4K
30.1K
zia alam retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
بریکنگ : سائفر منظرِ عام پر آ گیا ہے — عمران خان درست تھا، فوج جھوٹ بول رہی تھی... وجاہت سعید خان @WajSKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
94
5.2K
13.5K
64.5K
zia alam
zia alam@ziaalam2·
@K4mi_i یہ تمہارے باب جان جو ملٹری میں ہے اس نے پہنچایا اگر تسلی کرنا ہو تو بڑے ابو سے تصدیق کرلو۔
اردو
0
0
0
1
K A M I
K A M I@K4mi_i·
یہودیوں تک سائفر کس نے پہنچایا ہے مکمل تحقیقات کر کے نیازی کو پھٹے تک پہنچائیں ۔ یہ قوم راز لیک کرنا اس کے گلے کا پھندا بن جانا ہے۔
اردو
428
159
684
35.2K