
تحریک سڑکوں سے غائب، ایکس پر فعال؟ سڑکیں خالی ایکس پر شور کیوں؟ تحریک" صرف ایکس تک محدود ہے؟" سميع الحق سواتی کا ایسا تبصرہ جو وائرل ہو رہا ہے! #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
Zia Hassan
334 posts

@ziah2761
JUI Media Coordinator Havelian District Abbottabad

تحریک سڑکوں سے غائب، ایکس پر فعال؟ سڑکیں خالی ایکس پر شور کیوں؟ تحریک" صرف ایکس تک محدود ہے؟" سميع الحق سواتی کا ایسا تبصرہ جو وائرل ہو رہا ہے! #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

شائستگی، دلیل اور اخلاق جمعیت علماء اسلام کے قیادت کی پہچان ہیں ۔ یہی ہماری قیادت کا طرزِ عمل اور جماعت کا طرہ امتیاز ہے۔ ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ہم اپنی قیادت اور جماعت کے نمائندہ ہیں۔ اس لیے اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر دلیل، مہذب انداز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔ جب گفتگو ان حدود سے نکل جائے تو ہماری دلیل کی قوت بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔ آئیں اگر مگر سے کام لینے کی بجائے اپنے کردار سے ثابت کریں کہ جمعیت علماء اسلام کے نام لیوا تہذیب، برداشت اور مضبوط دلیل کے ساتھ اپنے مؤقف کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ سمیع سواتی #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

کسی نامعلوم شاعر کے اشعار میں اپنی مرضی کی ترامیم کرتے ھوئے۔😊 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ نظریہ دیکھ کر سوئی کو بھی تلوار کہتے ھیں ھم ھی مقتول کو قاتل سربازار کہتے ھیں وطن کی آن کی خاطر لٹادی دی جاں اھل جمعیت نے مگر افسوس ھے ظالم ھمیں غدار کہتے ھیں #فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو

اقتدار کے کھیل میں کئی چہرے صرف مہرے ہوتے ہیں۔۔ مرکزی کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان انجینئر ضیاءالرحمٰن صاحب #فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو

فوج کی دو ہی جگے ہیں یا بیرکوں میں یا سرحدات پر یہاں پر پولیس کی طرح چوک چوراہوں میں کھڑی ہے ✌️🔥 قائد جمعیت ملت اسلامیہ کا آئین اور حلف اٹھانے کے عین مطابق گفتگو #فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو

یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی، لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔ تو @OfficialDGISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے آپ ملاحظہ کیجئے #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو