ملک بابر

84.7K posts

ملک بابر

ملک بابر

@ztb437

اللہ پاک کا کروڑ کروڑ شکر ہے,

Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2020
2.3K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ملک بابر
ملک بابر@ztb437·
السلام علیکم, صبح بخیر, حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہا تو ان دونوں میں سے ایک پر کفر لوٹ گیا یعنی یا تو کہنے والا خود کافر ہوگیا یا وہ شخص جس کو اس نے کافر کہا ہے۔ (بخاری ومسلم)
ملک بابر tweet media
اردو
166
99
622
0
ملک بابر retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
یوم حج مبارک ہر خطا پہ شرمسار ہوں میں اے خدایا گنہگار ہوں میں جان کر، بھول کر جو کیا ہے ہے پتا مجھ کو اس کی سزا ہے تیری چوکھٹ پہ سر نہ جھکایا بس زمانے کو اپنا بنایا تیری رحمت ہی تو آسرا ہے تجھ سے کہنے کو کچھ نہ بچا ہے میرے سجدوں پہ ایسی نظر کر میں اندھیروں میں ہوں تو سحر کر
اردو
18
22
76
723
ملک بابر retweetledi
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
يوم عرفہ کی بہترین دعا... لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ..!!! آمین ثم آمین یا رب #صدف🤍🕋
A Muslima@aMuslima_

يوم عرفہ کی بہترین دعا... لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

اردو
1
1
2
55
ملک بابر retweetledi
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
اے میرے مرکزِ جلال !!🤍 🕋 " تیرا یہ سیاہ وقار دنیا کے ہر منظر پر بھاری ہے کیوں کہ اس میں رحمتِ الٰہی کا نور اپنی کامل صورت میں جلوہ گر ہے !!" 🕋🤍🕋
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
39
54
175
1.3K
zulfiqar shaikh
zulfiqar shaikh@ZULFIQ1972·
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💝 صبح بخیر زندگی 🌻⚘️⚘️⚘️⚘️ آلُلَُّـہِــم صٍَلُِّ ۆَﺳَ̭͠ـــلُِّم ️ۆَبَْآرِگّْ علُﮯ ️نَْبِْيَِّنَْـــآ مُحٍمَّدِ ۆِعلُﮯأّلَُـﮧِ ۆِصٌٍحٌٍبِْـﮧِ أّجٍِمَعٌيَِّنْﷺِ💝 جمعہ مبارک 🌹💕💞⚘️🌷
zulfiqar shaikh tweet media
العربية
67
10
76
410
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹🍃 صفا اور مروہ دراصل ایک عورت کے صبر کی نشانی ہے جب آپکو بےقصور تپتے صحرا میں چھوڑ دیا جائے اور آپ صبر کریں اس توکل کے ساتھ کہ اللّه مُجھے کبھی ضائع نہیں کرے گا تو پھر زمزم کے چشمے پُھوٹتے ہیں..!! سبحان اللہ🌹 #عشر_ذو_الحجة Good Morning X Fam ❤️
اردو
79
70
138
1.3K
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 tweet media
اردو
185
85
316
2.5K
ملک بابر
ملک بابر@ztb437·
@Ejz55 وعلیکم السّلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
0
1
1
Abdul Rehman
Abdul Rehman@AbdulRe06060712·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الصلاۃ خیر من النوم نماز نیند سے بہتر ہے بیشک
اردو
77
38
108
726
Abdul Waheed
Abdul Waheed@waheed_1992·
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ🌹 🦋اللہهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ🦋 💕الله پاک آپ اور آپکے گھر والوں کو سکون قلب عطا فرماۓ۔ تاحیات تندرست و سلامت رکھے. ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 💕 🤲 آمین یا رب العالمین🤲
Abdul Waheed tweet media
اردو
126
50
178
924
اقراء
اقراء@SADEyes200·
🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 🌱🌱 صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🌱🌱
اقراء tweet media
اردو
73
14
103
674
ملک بابر retweetledi
M.tayyab Shah
M.tayyab Shah@MtayyabShah9·
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️ سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ اللہ تعالیٰ ان پاک کلمات کے طفیل آپ کے دل کو اپنے شکر اور یاد سے آباد رکھے۔ اس مبارک دن کے صدقے آپ کے تمام گناہ معاف فرمائے، آپ کے رزق، جان اور ایمان میں برکت عطا کرے، اور آپ کی جھولی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد♥️ Jumma ul Mubarak dear x friends 🌹
M.tayyab Shah tweet media
اردو
108
49
149
960