Tweet fixado
AMF - Omar
145.2K posts

AMF - Omar
@AMF_Views
Islam - Omar (R.A) - Ziaism - Staff Writer/Reporter @Thursday_times - Football - AC Milan - RTs ≠ Endorsement 🇵🇰
Punjab, Pakistan Entrou em Mart 2021
272 Seguindo11.4K Seguidores

@GNoori_92 فیضی صاحب!
ماضی بھی یاد رکھیں۔
جب اہلسنت کی ایک جماعت نے پاکستان میں صحابہ کرام (رضوان اللّٰه علیہم اجمعین) کی ناموس کے دفاع کیلئے تحریک شروع کی تو خود کو سنی کہنے والے کئی مولوی اُن غیور اہلسنت کے خلاف فتوے جاری کرتے رہے۔ وہ وقت تھا جب اہلسنت یکجا ہوتے لیکن وہ موقع گنوا دیا گیا۔
اردو

@MubashirAZaidi زبردست تحریر
آپ سے توقع نہ تھی کہ ایسے ایران کی شکست کا اعتراف کریں گے
تاہم اسرائیل میں 4 ہزار عمارتوں کو نقصان پہنچنے والی بات درست معلوم نہیں ہوتی۔
بہرحال یہ ایران کی حالیہ برسوں میں امریکا و اسرائیل کے ہاتھوں دوسری شکست ہے جس کے بعد یقیناً ایران پہلے بھی زیادہ کمزور ہو گا۔
اردو
AMF - Omar retweetou

حکومتوں اور سیاست دانوں کی مجبوری ہوتی ہے کہ انھیں ہاری ہوئی جنگ کو بھی اپنی فتح دکھانا پڑتا ہے۔ قوم کا مورال بلند کرنے کے لیے ایسا کرنا ضروری ہوتا ہے۔
جو لوگ پاکستان میں بیٹھ کر ایران کے نعرے لگارہے ہیں یا پہلے ہی دن امریکا اسرائیل کی شکست کا اعلان کرچکے ہیں، انھیں سنجے دت کے کردار منا بھائی کے الفاظ میں، گھنٹا نہیں پتا۔
میں اسرائیل ہی نہیں، ایران میں بھی بعض دوستوں سے رابطے میں ہوں۔ انھیں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے لائبریری جانا پڑتا ہے۔ وہاں بھی ہر بار یہ سہولت نہیں ملتی۔
جنگ ختم ہوگی اور ایران میں انٹرنیٹ سنسرشپ ختم ہوگی تو پتا چلے گا کہ اس کا کتنا نقصان ہوچکا ہے۔ ابھی چار جانب پروپیگنڈا چل رہا ہے۔
ایران نے اپنے نوے فیصد میزائل عرب ریاستوں پر پھینکے ہیں اور صرف دس فیصد اسرائیل پر برسائے ہیں۔ ان دس میں سے نو روک لیے جاتے ہیں۔ ایک فیصد میزائلوں سے اسرائیل کی چار ہزار عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
اسرائیل کے سو فیصد میزائل اور امریکا کی سو فیصد بمباری ایران پر بلا روک ٹوک جاری ہے۔ اس کے نقصان کا اندازہ لگائیں۔
تباہی کا جشن منانا اور موت کا گلوریفائی کرنا مریضانہ عمل ہے۔ حکومتوں اور سیاست دانوں کی مجبوری ہوتی ہے۔ لیکن عام لوگوں کا حال سوچیں، کیا ہوگا۔
یہاں ہمارے دوست یاد دلانے آجائیں گے کہ یہ جنگ امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مسلط کی ہے۔
کیوں نہ ہم ایک فارمولا وضع کریں اور دو جنگوں کو ایک ساتھ دیکھیں۔
افغانستان میں مذہبی رجیم ہے۔ ایران میں مذہبی رجیم ہے۔
افغانستان میں عوام پابندیوں کے شکار ہیں۔ ایران میں عوام پابندیوں کے شکار ہیں۔
افغانستان کی پروکسیز پاکستان میں سرگرم تھیں۔ ایران کی پروکسیز کئی ملکوں میں سرگرم تھیں۔
پاکستان نے افغانستان کو سمجھانے کی کوشش کی۔ امریکا نے ایران کو سمجھانے کی کوشش کی۔
اسلام آباد میں مسجد پر حملے پر پاکستان کی برداشت ختم ہوگئی۔ سات اکتوبر کے حملے پر امریکا/اسرائیل کی برداشت ختم ہوگئی۔
پاکستان کو افغانستان پر حملہ کرنا پڑا۔ امریکا/اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنا پڑا۔
افغانستان تباہ ہوگیا لیکن اس کا عزم آسمان کو چھو رہا ہے۔ ایران تباہ ہوگیا لیکن اس کا عزم آسمان کو چھو رہا ہے۔
پاکستان کو شکست ہوئی؟ افغانستان جیت گیا؟ امریکا کو شکست ہوئی؟ ایران جیت گیا؟
اردو

@ibnehussain03 دہشتگرد ایران کی دہشتگرد خمینی رجیم کا دہشتگرد ایجنٹ دہشتگرد راجہ ناصر عباس دہشتگرد
اردو
AMF - Omar retweetou

اور اصل تفرقہ باز اور پاکستان کو جلانے والے اور پاکستان کو توڑنے کی دھمکی دینے والوں کے خلاف آپ کی ایک بھی پوسٹ نہیں دیکھی
شاید آپ بھی اس ایجنڈے میں شامل ہے ۔
پاکستانی بھائی بھائی
رافضی ،صیہونیوں نے تفریق ڈالی

Javeria Siddique@javerias
شیعہ سنی بھائی بھائی جو ان میں تفرقہ ڈالے وہ ہے اسرائیل کا بھائی
اردو

@muhd9786 @Truth_5eeker_ یہ لوگ ہمارے بھائی نہیں ہیں، ایسے لوگوں کو بھائی نہ کہا کریں۔
اردو

@Truth_5eeker_ @AMF_Views Taqiya mat kar bhai sabko pata hai kaun kisko kya kehta hai
हिन्दी
AMF - Omar retweetou

کراچی امریکی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث بلوائیوں رجیمی تکفیریوں کی تصاویر جاری
مبینہ طور پر اکثر کا تعلق طلباء تنظیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور علاقائ تعلق گلگت بلتستان اور پاڑہ چنار سے بتایا جارہا
ان حملہ آوروں میں سے کسی کی بھی شناخت اگر آپ جانتے ہیں تو بتاکر محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں
آفتاب نذیر




اردو
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou

جو صحابہ پر بھونکتے ہیں صرف وہی ہم پر بھی بھونک رہے ہیں اور وہی آجکل آرمی چیف اور فوج پر بھی بھونک رہے ہیں مزید پورے وطن عزیز پاکستان اور مملکت حرمین شریفین سعودی عرب پر بھی بھونک رہے ہیں صرف بھونکنا کسی سگ کے سچا ہونے کی دلیل نہیں ہے چند بے چارے پورے غول کو بھونکتا دیکھ کر بھی بھونک رہے ہیں حکومت سے گزارش ہے ان باولوں کو پٹہ ڈالنے اور تلف کرنے کا وقت ہے تاخیر نقصان دہ ثابت ہو گی
ایڈمن
اردو
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou
AMF - Omar retweetou

چلیں آپ کی مان لیتے ہیں کہ سپاہ صحابہ کے قائدین کی پریس کانفرنس فرمائشی ہے لیکن کس کیلیے کھڑے ہیں وہ آج ؟ صرف اور صرف پاکستان کیلیے۔ اور آپ اسی پاکستان کے قومی ٹی وی سے تنخواہیں حرام کر کے ایران نواز لوگوں کے دلال بن کر پاکستان سے وفاداری نبھانے والوں کو کاٹ رہے ہیں ۔ کچھ تو کھائے پیے کا لحاظ کریں حضور۔
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن، یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
Rizwan Razi™@realrazidada
فرمائشی پریس کانفرنسیں کرنے والے، پہلے اپنے نام شیڈیول فور سے تو نکلوا لیں کم از کم۔ 🙏🙏
اردو




