راولاکوٹ کے واقعات پر شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات وقت کی اہم ضرورت ہیں تاکہ حقائق سامنے آئیں اور انصاف ہوتا ہوا نظر آئے۔
Release Saad Rizvi
#TLPstands_withKashmiris
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
راولاکوٹ میں سول کپڑوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے پکڑے گئے مسلح افراد میں سے ایک کی جیب سے پاکستان رینجرز کا کارڈ برآمد ہوا ہے۔سکیورٹی اداروں اور حکومت کو اس معاملے میں تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ کیا ہے۔ان لوگوں کے پکڑے جانے سے چند گھنٹے قبل راولاکوٹ میں کورممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی عمر نزیر کشمیری پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی اور ان کا ایک ساتھی جاں بحق ہوا تھا۔
یہ تصاویر دیکھ کر دل دکھ اور تشویش سے بھر جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا عوام کے جائز مطالبات کا جواب طاقت اور تشدد سے دیا جانا چاہیے؟ راولاکوٹ اور دیگر علاقوں میں پیش آنے والے واقعات پر ہم شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہیں،
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris