Tweet fixado
Hasan
10.8K posts

Hasan
@Hason818
Anti-Kleptocracy | Signtist | Hasta la victoria siempre!
Area 51 Entrou em Ocak 2012
1.1K Seguindo2.1K Seguidores

@realrazidada May she rest in Peace but unfortunately because of her son she is being abused and cursed by many all over the social media. Hope she could have don’t better in the upbringing.
English

Another feather in Pakistan’s already high flying cap 🇵🇰🫡
President Trump tells Iran let 8 oil tankers sail thru SoH to show they are serious in talks and those oil tankers had Pakistani flag 🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
RT@RT_com
Trump reveals 'present' he supposedly got from Iran: '8 BIG BOATS OF OIL' 'They then apologized for something they said and sent 2 more boats' 'I hope I haven’t screwed up your negotiation' as he points to Witkoff
English

@ShazadAkbar @awareness537185 Bought with tax payer money and the plane being gov plane, this is against the law and have added another file to their crimes folder.
English

کھلیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے…..
اب بچوں کو جو یورپ چھوڑ آے تھے لینے جاے گا جہاج😉
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88
گلف اسٹریم جہاز کی public tracking بند کروا دی گئی، اب کوئی شہری یہ نہیں جان سکے گا کہ جہاز کب کہاں گیا، کتنا عرصہ رہا اور کہاں ہے،،
اردو

@MubashirAZaidi You would know this for sure.. you have been given free rides to Telaviv with special exemption on Pakistani passport
English

ممکن ہے کہ میرا خیال غلط ہو۔ لیکن لگتا ہے کہ امریکی فوج ایرانی جزیرے خارک پر اتر کر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی ہے۔
اس کوشش پر ایران کا ردعمل جنگ کا انجام طے کرے گا۔ اگر ایران نے کوئی کارروائی نہ کی تو گویا امریکا اس کا گلا پکڑ لے گا۔ اگر ایران نے سخت ردعمل دیا اور امریکی فوج کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے تو دوسرا پرل ہاربر ہوجائے گا۔
پرل ہاربر کے بعد کیا ہوا تھا، تاریخ میں لکھا ہے۔
اردو

یہ سارے ایسے لکڑی کی طرح کیوں بیٹھے ہیں 😂
Khawar Ghumman@Ghummans
Zardari Sb looks very serious in the meeting.
اردو

کل امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کا طیارہ ائیرفورس 2 ہواؤں میں بلند ہوا تو پاکستان میں خوشی کے شادیانے بجنے لگ گئے۔ ایجنسیوں نے فون کھڑکائے اور بڑے صاحب کو خبر دیتے ہوئے کہا کہ وینس صاحب اگلے چند گھنٹوں کے اندر اندر اسلام آباد پدھار سکتے ہیں۔
بڑے صاحب نے سیفٹی اٹھائی اور سیدھا باتھ روم جا کر شیو کرنے لگ گئے تاکہ وینس کو امپریس کرسکیں۔ سوٹ بوٹ پہنا اور واپس کمرے میں آگئے۔
ایجنسیوں کی ٹیم آن لائن فلائٹ انفارمیشن ویب سائٹ سے وینس کا طیارہ ٹریک کررہی تھی، لیکن یہ کیا؟ طیارہ تو پرتگال کی طرف مڑ گیا ۔ ۔ ۔اور پورٹو شہر میں لینڈ کرگیا۔
بڑے صاحب کو کال ملائی اور کہا کہ وینس چاچو ابھی پرتگال چلے گئے ہیں اس لئے پاکستان آمد میں چند گھنٹے تاخیر ہوسکتی ہے۔
یہ سننا تھا کہ بڑے صاحب باتھ روم میں گئے اور کپڑے اتار کر دھوتی پہن لی۔
تین گھنٹے بعد وینس کا طیارہ پرتگال سے ٹیک آف کرنے لگا تو بڑے صاحب کو فون آیا۔ دوسری طرف ایجنسی کا بندہ جوشیلے انداز میں بتا رہا تھا کہ وینس کا جہاز روانہ ہوچکا ہے، اب وہ سیدھا پاکستان ہی آئے گا۔
یہ سننا تھا کہ بڑے صاحب نے ایک دفعہ پھر سیفٹی اٹھائی، کھینچ کر شیو کی، سوٹ بوٹ پہنا اور واپس کمرے میں آگئے۔
چند گھنٹے کی فلائٹ کے بعد پتہ چلا کہ وینس کا طیارہ تو میکدونیا لینڈ کرگیا۔
فون کی گھنٹی بجی، بڑے صاحب نے فون اٹھایا تو آگے سے مریل سی آواز آئی: سر، وینس کا جہاز میکدونیا چلا گیا ہے، فی الحال اس کی آمد میں مزید چند گھنٹے کی تاخیر ہوسکتی ہے۔
بڑے صاحب نے دل میں موٹی سی گالی دی، دھوتی اٹھائی اور باتھ روم جا کر کپڑے اتار کر واپس دھوتی بنیان پہن لی۔
چند گھنٹے بعد وینس کا طیارہ دوبارہ ٹیک آف کرنے لگا تو ایجنسی والے کا فون آیا:
ایجنسی والا: سر، وینس کا طیارہ ٹیک آف کرچکا ہے، اب انشا اللہ اسلام آباد ہی آئے گا۔ آپ اس کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہوجائیں۔
بڑے صاحب جو پہلے ہی بار بار باتھ روم کے چکر لگا کر تھک چکے تھے، جلی کٹی آواز میں جواب دیا:
پین یکو، بار بار شیو کرکے میرے چہرے پر مزید لعنت پڑ چکی ہے، اب تم خود ہی اس کا استقبال کرلو ۔ ۔ ۔
نہ وینس آیا، نہ جہاز آیا ۔ ۔ بڑے صاحب کی دو سیفٹیاں ضائع گئیں، چہرے پر الگ زخم آئے، اب بستر پر لیٹ کر چھت کو گھور رہے ہیں کہ شاید چھت پھٹے اور وینس اس میں سے نیچے گر جائے!!!
اردو

@RShahzaddk Imagine knowing exactly what’s happening but selling soul for money is beyond humanity man. You don’t live forever, seek dignity buddy
English

@KazmiWajahat Posting in English but doesn’t understand the basic English. Someone translate Kasim Khan statment for this guy.. someone really need to delete this guy account, peak embarrassment.
English

جنیوا میں جو ہوا وہ افسوسناک ہے، ذاتی اور سیاسی مفاد کو قومی مفاد سے اوپر لے جایا جائے تو اِس سے قبیح حرکت کوئی نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران احمد نیازی کے دونوں صاحبزادوں کو پاکستان میں ویلکم کرنے کا کہا مگر اِنہوں نے گرفتاری کی کہانی بنا لی، یہ لوگ ملک دشمنی میں اتنا آگے گئے کہ پہلے آئی ایم ایف سے کہا کہ پاکستان کو سپورٹ نہ دی جائے، پھر پاکستان کا جی ایس پی پلس واپس لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اب پاکستان کے غدار جو بیرون ملک پاکستان کے خلاف مہم چلاتا ہے 'عارف اجاکیہ' سے ملاقات، بات چیت اور تصاویر کے بعد کہتے ہیں ہم نہیں جانتے۔ جبکہ دنیا سب دیکھ رہی ہے۔ ویڈیو ثبوت سامنے آ چکے ہیں مگر آپ جو مرضی کر لیں کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے، پاکستان قائم رہے گا اور ترقی کرتا رہے گا، انشاءاللہ۔
اردو

Pakistan wants my post taken down because it "violates the law."

Daniel Haqiqatjou@Haqiqatjou
Pakistan army is taking lessons from the Israelis.
English









