Precious Pearl
216 posts

Tweet fixado
Precious Pearl retweetou
Precious Pearl retweetou

@Indepth04 @Qalbi_02 جو مزار کے پاس رہتے ہیں کہیں انکا ذکر تو نہیں ہو رہا 🤣
اردو

کیا انہیں بس یہی کہہ کے بلاتے ہیں۔۔۔؟مطلب کہ عجیب لفظ ہے انسان ہی ہیں وہ بھی یہی نام ہوتا کیا ان کے لیے۔۔؟
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽@Qalbi_02
دروازے کے اس پار آواز آئی”دولہ شاہ دی چوہی آئی اے“ بچپن میں اکثر بازاروں میں چھوٹے سر والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کرخوفزدہ ہونا فطری عمل تھا لڑکپن میں یہ ڈر تجسس میں بدلا کہ یہ ہم سے مختلف کیوں ہیں یہ شاہ دولہ کے چوہے چوہیاں کیوں کہلاتے ہیں پھر آج ہم نے اس پر مکمل تفصیل پڑھ لی🫢
اردو

بچپن میں تو کہیں نظر آتے تھے تو ڈر ہی لگتا تھا لیکن اب ڈر تو نہیں لگتا لیکن دل میں وہی خوف سا ہوتا۔۔
کچھ ماہ پہلے یہ لوگ آۓ تھے گلی میں کچھ پیسے دیئے میں نے۔۔ کہتے ہیں کہ ان کی بددعا نہیں لینی چاہیے باقی پتا نہیں ۔۔
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽@Qalbi_02
آپ نے کبھی دیکھی ہیں کیا 💁🤭 ہم تو بچپن میں بہت ڈرتے تھے ان سے اللہ ۔۔۔۔ بچپن میں کیا کیا کچھ دیکھا 🙆 @Indepth04
اردو

@black_rose620_ جن سے محبت ہو انہیں آزاد رکھتے اور پھر جنھیں چاہت ہوتی ہے وہ قیدی بن کے رہتے ہیں
اردو
Precious Pearl retweetou
Precious Pearl retweetou
Precious Pearl retweetou

How is it possible..?🙄😂
گھر سے باہر قدم رکھ لیا آپ نے ۔۔!😭
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽@Qalbi_02
گھر سے باہر قدم رکھے چند فاصلے پر بانس کا درخت، کے پاس جا کھڑی ہوئی وہ اونچی جگہ زمین کا رنگ ٹھنڈی ہوا پرندوں کی چہچہاہٹ ایک لمحے کے لئے خیالاتی دنیا کا عکس لگا مگر پھر نظریں آم کے درخت پہ گئی تو پیچھے پلٹنا ہی بہتر سمجھا ایویں الزام نہ لگ جائے خیرر بچپن میں بہت توڑ کر کھائے تھے۔












