(IT Expert)

11K posts

(IT Expert) banner
(IT Expert)

(IT Expert)

@MrIT7111

Compleated Ms (Computer Science) at Virtual University Session 2021 (Msc Computer Science) Session 2017 (BSc Computer Science) Session 2014.

Entrou em Mayıs 2023
1K Seguindo169 Seguidores
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@SabeeKazmi786 اس معاملے کو انٹرنینشنل عدالت میں لے جایا جائے
اردو
0
0
1
60
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اقوام متحدہ نے افغانستان پر حملے کے مقام کو امید ہسپتال جو کہ نشے کے عادی لوگوں کے لیے بنایا گیا تھا ، تسلیم کر لیا۔ ابھی تک پاکستان میں میڈیا اسے اسلحے کا ڈپو بتا رہا تھا
Sabee Kazmi tweet media
اردو
224
2.9K
6.4K
65.9K
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@SabeeKazmi786 ان ظالم لوگوں کو معصوم کمزور لوگوں پر بم برساتے ہوئے تکلیف نہیں ہوتی
اردو
0
0
1
72
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
ایک ہی رات میں ایک ہزار مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے والے پاکستان ایئر فورس کے قاتل پائلٹ کو کون سا ایوارڈ ملنا چاہیئے؟؟ @PAFFalconsPK @DGPR_PAF
پری زاد tweet media
اردو
355
769
1.7K
53.1K
PTI
PTI@PTIofficial·
”اس وقت پورا پاکستان کہہ رہا عمران خان کو باہر نکالو پوری دنیا کہہ رہی عمران خان کو باہر نکالو، نوے فیصد عوام عمران خان کے پیچھے کھڑے ہیں اس وقت جو حال ملک کی معیشت کا ہے ان کو خود عمران خان کو باہر نکالنا پڑے گا“۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
اردو
41
1.6K
4K
24K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
منیب فاروق صاحب اور حسن ایوب صاحب کی پہنچ بہت اندر تک ہے ، اب آپ خود دیکھ لیں کہ حسن ایوب صاحب نے سہیل آفریدی کے بوٹ دیکھ کر بطور بوٹ ایکسپرٹ بتا دیا کہ بوٹ کس کمپنی کے ہیں اور کتنے کے ہیں ، حسن ایوب صاحب کو ہلکا مت لیں،جس دن سہیل آفریدی نے پینٹ شرٹ پہنی تو حسن ایوب صاحب یہ خبر بھی بریک کر دیں گے کہ سہیل آفریدی نے کس برینڈ کا underwear پہنا ہوا ہے اور وہ کتنا مہنگا ہے
اردو
211
1.9K
8.2K
269.5K
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@ARYSabirShakir @Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999 حافظ عاصم منیر، ایک سوال آپ سے: آپ نے ہزاروں جانیں اپنی نوکری اور ڈالروں کے لیے قربان کیں، ماوں کے معصوم بیٹے شہید کیے، کتنی عورتیں بیوہ ہوئیں؟ کیا آپ کو اللہ پاک کا خوف نہیں؟ اتنے قتل کر کے آپ چین کی نیند کیسے سوتے ہیں؟
اردو
0
0
1
33
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
انسانی حقوق کی تنظیمیں متحرک ہم @Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999 اور سلیمان کی حکومت پاکستان سے ویزا دینے کی اپیل کی مکمل حمایت کرتے ہیں تاکہ وہ بین الاقوامی قانون کے مطابق اپنے والد عمران خان سے مل سکیں۔ اگر نہیں، تو معاملہ پاکستان کے جائزے کے لیے اگلے ماہ اقوام متحدہ کی کمیٹی اگینسٹ ٹارچر کو پیش کیا جائے گا @eu_eeas @SGCommonwealth @UN_HRC👇👇👇
Do The Right Thing@SabreenaDTRT

We fully support @Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman in their appeal to Govt of Pakistan to grant visas so they can meet their father Imran Khan as per international law. If not, it shall be reported to the UN Committee Against Torture next month for the Pakistan review @eu_eeas @SGCommonwealth @UN_HRC

اردو
9
1.2K
2.1K
20.4K
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@PTIofficial حافظ عاصم منیر، ایک سوال آپ سے: آپ نے ہزاروں جانیں اپنی نوکری اور ڈالروں کے لیے قربان کیں، ماوں کے معصوم بیٹے شہید کیے، کتنی عورتیں بیوہ ہوئیں؟ کیا آپ کو اللہ پاک کا خوف نہیں؟ اتنے قتل کر کے آپ چین کی نیند کیسے سوتے ہیں؟
اردو
0
0
0
41
PTI
PTI@PTIofficial·
آج ایک بار پھر عید کے موقع پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے لیے بھیجے گئے کپڑے، ضروری سامان اور گھریلو اشیاء جیل کے اندر جانے نہیں دیے گئے، جبکہ عمران خان کی بہنوں سمیت بشریٰ بی بی کی اہلِ خانہ سے ملاقات بھی ایک بار پھر روک دی گئی۔ عید جیسے موقع پر جب دنیا بھر میں خاندان ایک دوسرے کے ساتھ ہوتے ہیں، وہاں ملاقات کے بنیادی حق سے محروم رکھنا ایک بے گناہ قیدی کے ساتھ مجرمانہ رویہ ہے۔ عمران خان کی بہنوں کے مطابق پچھلی ملاقات پر ان کے لیے قرآن کا ترجمہ بھیجا گیا تھا جو جیلر نے ان تک پہنچنے نہیں دیا۔ یہ عمل واضح کرتا ہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس میں قانونی حق، انسانی وقار اور خاندانی رابطوں تک محدود کیا جا رہا ہے۔ قیدیوں کو قانون کے مطابق ملاقات، ذاتی استعمال کی اشیاء اور تہواروں پر بنیادی سہولتیں حاصل ہوتی ہیں، مگر یہاں ہر بار نئی رکاوٹ کھڑی کر دی جاتی ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، قانون اور اخلاقیات کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ یہ سب عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے کہ جیل حکام ہائی کورٹ سے جاری شدہ احکامات کی بھی خلاف ورزی کر کے ملاقاتوں پر غیر ضروری قدغن لگا رہے ہیں۔ #ImranKhanMedicallyHostage #ReleaseBushraImran
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
20
912
2.1K
19.3K
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@PTIofficial @SharinKousar حافظ عاصم منیر، ایک سوال آپ سے: آپ نے ہزاروں جانیں اپنی نوکری اور ڈالروں کے لیے قربان کیں، ماں کے معصوم بیٹے شہید کروائے، کتنی عورتیں بیوہ ہوئیں؟ کیا آپ کو اللہ پاک کا خوف نہیں؟ اتنے قتل کر کے آپ چین کی نیند کیسے سوتے ہیں؟
اردو
0
1
5
44
PTI
PTI@PTIofficial·
- جب بہنوں کو اپنے بھائی سے ملنے سے روکا جائے، - بیٹوں کو اپنے والد سے ملنے کے حق سے محروم کیا جا رہا ہو، - پارٹی کے قائدین کو ملاقات کی اجازت نہ دی جا رہی ہو، - قانونی ٹیم کو اپنے مؤکل سے مشاورت کا حق نہ دیا جا رہا ہو، حتی کہ - ذاتی ڈاکٹروں کو طبی معائنہ تک سے روکا جا رہا ہو— تو یہ محض انتظامی رکاوٹ نہیں رہتی، یہ کھلی آئین شکنی بن جاتی ہے۔ آئین کی ترمیم کے بعد عسکری قوانین اور عسکری ججز کی موجودگی میں عمران خان کی وہ وارننگ مزید معنی اختیار کر جاتی ہے،جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر جیل میں ان کے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری عاصم منیر پر عائد ہوگی۔ عمران خان صرف ایک سیاسی قیدی نہیں، بلکہ آمریت کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔ #ImranKhanMedicallyHostage
PTI tweet media
اردو
40
2K
3.7K
22.9K
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@PTIofficial @SharinKousar حافظ صاحب آپ کی معلومات کے لئے جس ٹرمپ کے آگے ملک کا سودہ کیا ہے اس ٹرمپ کو ایران نے بھکاری بنا دیا ہے جسطرح آپ کا پالشہی شہباز شریف ہے
اردو
0
0
0
8
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
My father, Imran Khan, has now spent over 900 days in a death cell with no family visits and no access to his personal doctors. Credible reports confirm he has been diagnosed with central retinal vein occlusion, a dangerous blockage that can lead to permanent vision loss if not treated through urgent medical intervention in a proper hospital. Yet authorities continue to block his treatment and deny him the doctors he trusts. I am even denied the right to speak to him. This is not governance. This is authoritarian cruelty. I call on every defender of human rights to act before it is too late. The world must see that in Pakistan today, democracy is hollow and basic human rights are being crushed.
Kasim Khan tweet media
English
1.2K
21.4K
40.3K
830.5K
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@MALHACHIMI "جس نے کسی ایک انسان کو قتل کیا… گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا" (سورۃ المائدہ 5:32
اردو
0
0
0
16
Sheraz Ahmad Sherazi
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian·
🚨📷افواج پاکستان کوئی غیر زمہ دارانہ کام نہیں کرے گی، پاکستان کو جہاں جہاں سے خطرہ ہے اس خطرے کا سدباب کرنا پاکستان کا حق ہے ہم پوری حمایت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر خان۔ @BarristerGohar
اردو
2
0
2
518
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@Aladeen_Pro "جس نے کسی ایک انسان کو قتل کیا… گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا" (سورۃ المائدہ 5:32 حافظ صاحب آپ سینکڑوں کے حساب سے معصوموں کو شہید کر کے کیسے سکون سے سوتے ہیں اللہ پاک تیری نسلوں کو تباہ کرے آمین
اردو
1
0
0
175
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
نہ کابل جلاؤ نہ اسلام باد ۔۔ بلکہ ڈالروں کو آگ لگاؤ ۔۔ ڈالر لینے اور دینے والوں کو جلاؤ 🙏
اردو
160
1.1K
5.1K
50.7K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میں 8ویں نسل سے پنجابی ہوں۔ مجھے یوں لگتا ہے کہ پنجاب میں حسینہ واجد کی بدروح آئی ہوئی ہے۔ بابر اعوان @BabarAwanPK #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
63
476
8.4K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The FIA sent a team to interrogate me for voicing my views on these matters: - “Anti-state” content in my tweets - Afghanistan and foreign policy - “Asim Law” - My comparison of Asim Munir’s actions to those of Yahya Khan that led to the Fall of Dhaka - Psychological torture in jail The very first question they put to me was why my Twitter account carries what they call “anti-state” content. I responded by reminding them that I am a former Prime Minister and I represent eighty percent population of Pakistani. I will speak on every issue that is in the interests of my people. I have every right to raise my voice for them. No power can strip me of this right, nor can anyone silence my voice on matters that concern the interests of my country and my people. Their second question was why I repeatedly raise the issue of Afghanistan and foreign policy. My answer was that the prudent policies adopted during PTI's tenure ushered in an era of unprecedented peace in Pakistan, most notably in the tribal regions. Today, as military operations drag us back into turmoil, I cannot remain silent while my people are burned in the fire. During PTI's term in government, Afghanistan was under the anti-Pakistan Ashraf Ghani administration. The Afghan NDS, working in close collaboration with India, was hostile to Pakistan. Even then, we engaged them in dialogue. I personally went to Afghanistan and invited Ashraf Ghani to Pakistan in the interest of peace. This restored peace to the tribal areas and, after a long time, an environment of stability began to take hold there. The then ISI also supported our policy. But the moment Asim Munir assumed command, he turned to threatening the new pro-Pakistan Afghan government and set out to destabilize the situation. Afghan refugees with three generations of roots here were expelled by force, while drone strikes shattered relations between the two nations and destroyed the hard-won peace in Khyber Pakhtunkhwa and the tribal areas. There can be no peace until all four stakeholders in the region - the Afghan government, the people of Afghanistan, the Pakistani government, and the people of Khyber Pakhtunkhwa - sit together. History shows that military operations cannot establish peace no matter how much force is used. The next point of interrogation was about my description of the current situation as “Asim Law.” My answer was that the destruction taking place everywhere in the country today is under Asim Law. This is not propaganda. It is a statement based on facts and ground realities. First, I was abducted from inside court premises by paramilitary Rangers, and the false-flag operation of 9th May (2023) was orchestrated. That operation was preplanned; otherwise, ten thousand PTI workers could not have been rounded up in mere hours.. The CCTV footage was made to disappear to protect the real culprits. After that, those who held press conferences were set free, and those who continued to stand with PTI were subjected to relentless harassment. This scheme did not just crush PTI; it shattered the very foundations of human rights in the country. After that, when the people entrusted us with a two-thirds mandate, it was stolen, and the very thieves whose tales of corruption the ISI itself once told me were imposed on the nation. The Election Commissioner who should have been charged under Article 6 was granted a nine-month extension. The 26th Constitutional Amendment was passed through the Form 47 Assembly, and judges with no conscience were elevated from whom there is no hope for justice. Every institution has been destroyed. The ISI, which was working for peace with Afghanistan during PTI's term, has now been reduced to Asim Munir’s personal mafia whose sole duty is to crush PTI by any means. All of this is happening under Asim Law. The fourth question put to me was why I mention the Fall of Dhaka and compare Asim Munir with Yahya Khan.
English
533
16.1K
26.5K
424.6K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
بھلا خود کش ڈرون کو جیٹ طیارے آبادی کے اوپر بنا نقصان کئے کیسے نشانہ بناسکتے ہیں؟ اور نا ہی ائیر ڈیفنس یا اینٹی ائیر کرافٹ گن اسلام آباد پر فائر ہوئیں۔ مطلب افغانستان نے قندھار اور کابل کا جواب کوہاٹ اور اسلام آباد میں کامیابی سے دیا ہے۔
اردو
150
897
5K
111.9K
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@Ahmad_Noorani پاکستان کی معشیت آئی ایم ایف پر ہے وہ بھی قرضہ نہیں دے رہا ایسے حالات میں امریکہ اور اسرائیل کی خاطر اپنے بھائی جسے ممالک سے بنگا لینا ملک اور قوم سے غداری ہو گی
اردو
3
1
22
1.4K
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
اسلام آباد پر افغانستان کا ڈرون حملہ۔ یہاں تک لے آئے جنرل عاصم منیر پاکستان کو۔ فضائی ٹریفک بند کرنا پڑی۔ دھماکے کی آواز لاکھوں لوگوں نے سنی۔ ابھی چند ماہ پہلے بھارت نے بہت سے مقامات اور ایئربیسز، جن میں اہم ترین نورخان ایئر بیس بھی شامل تھی، پر حملہ کیا اور بعد میں امریکہ کے ذریعے جنگ بندی کروانی پڑی۔ ابھی تھوڑی دیر میں ڈرم بجانے والے آ جائیں گے کہ چھوٹا سا ڈرون تھا اسلام آباد والا۔ دیکھ کر ہنسی آتی ہے۔ کوہاٹ والا ڈرون بھی کسی نہ کام کا تھا۔ پولیس وین میں بم دھماکے میں بھی کوئی خاص نقصان نہیں ہوا۔ کوئی فوجی شہید نہیں ہوا۔ چھ سات عام پولیس والے ہی مرے ہیں۔ یہ بھی صوبائی حکومت کی غلطی سے ہوا۔ ان کے دہشت گردوں سے تعلقات ہیں۔ اس لیے ایسا ہوا وغیرہ وغیرہ۔ ہمارے پاس ایسے پاکستان دشمن ضمیر فروش اور مفاد پرستوں کی کوئی کمی تو نہیں۔
اردو
261
1.7K
7.8K
265.3K
(IT Expert)
(IT Expert)@MrIT7111·
@Ahmad_Noorani اس دن کے ڈر سے ہم کہہ رہے تھے ہمسائیوں کو بے گناہ تنگ مت کرو
اردو
0
0
1
98
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان صاحب کی صحت کا مسئلہ بڑھ رہا ہے ہم نے ہر ممکن کوشش کی ہر قانونی راہ اپنائی کہ خان صاحب کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ہم ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبران کی نگرانی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں کروایا جائے اگر علاج نہیں کرواتے اور خدانخواستہ خان صاحب کو کچھ ہوا تو ذمہ دار یہ جعلی حکومت اور اس کے ہینڈلرز ہونگے۔ وزیراعلی سہیل خان آفریدی
اردو
171
1.3K
3.4K
34.4K