Muhammad Yousaf

4.3K posts

Muhammad Yousaf

Muhammad Yousaf

@MuhammadYo90639

Al Ahmady City, Kuwait Entrou em Aralık 2024
177 Seguindo146 Seguidores
Muhammad Yousaf retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
تایا ٹرمپ، یوتھیوں کو آگ لگانے سے کبھی نہیں چوکتا
اردو
26
354
1.3K
8.5K
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
میرا بڑا بھائی اور پاکستان مسلم لیگ ن کا ایک دلیر سپاہی جو اس وقت کینسر جیسی بیماری کے ساتھ لڑ رہا ہے اللّه پاک میرے کزن بھائی کو صحت دے سب دعا کرے جلد صحت یاب کرے امین 🤲🤲
اردو
43
23
148
1K
Muhammad Yousaf retweetou
Samina Kauser Swl
کیا تم نے کبھی ٹھہر کر اس کائنات کو غور سے دیکھا ہے؟ ہر شے، ہر منظر، ہر سانس گویا ایک خاموش زبان میں اپنے رب کا ذکر کر رہی ہے۔ درختوں کی سرسراہٹ میں، پرندوں کی چہچہاہٹ میں، دریا کے بہاؤ میں اور ہوا کی لطافت میں ایک ہی پیغام پوشیدہ ہے کہ اس سب کا خالق ایک ہے، بے نیاز ہے، اور ہر شے اسی کی تسبیح میں مصروف ہے۔
اردو
0
4
7
52
Muhammad Yousaf retweetou
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ایک غیر ملکی خاتون سیاح کا پرس گم ہو گیا جس میں 250 یورو (قیمت 83,000 PKR) تھی۔جب وہ اسے واپس ملا تو اس نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی،تاکہ دنیا کو پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری دکھا سکیں 🇵🇰💚 #سب_کا_شجرہ_پاکستان
اردو
12
777
3K
26.6K
Muhammad Yousaf retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
بھارت میں بجلی کا بحران تھا، حتی کہ کسی دور میں وہ پاکستان سے بجلی درآمد کرنے کی بات بھی کرتے تھے۔ پھر ان کے منصوبہ سازوں نے کسانوں کا بجلی بنانے میں شامل کیا، زرعی باقیات، یعنی فصلوں کی باقیات کو جلا کر بجلی بنائیں، سرکار آپ سے خریدے گی، جنریٹر خریدنے کے لئے آسان شرائط پر قرض۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس وقت بھارتی پنجاب، ہریانہ پورے بھارت کا پاور پاوس ہے۔ یہی منصوبہ پاکستان میں بھی پیش کیا گیا، اس کو شوگر ملوں نے ہائی جیک کر لیا، کسان کو ہوا نہیں لگنے دی، سستے قرض لئے، بگاس سے بجلی بنانے کے، پھر کہا کہ چار ماہ شوگر مل چلتی ہے، آٹھ ماہ ہمیں گیس دیں بجلی بنانے کے لئے، ورنہ کیپیسٹی چارجز۔ بلیک میلنگ کی، سرکار کے پاس گیس تھی نہیں، انہیں بھی کیپیسٹی چارجز عطا ہو گئے۔ فارمولا وہی تھا، جس سے پانچ گنا بڑی معیشت بیس سال میں بحران سے نکل گئی، اور ہمارے لال بجھکڑوں نے اسی فارمولے کی مدد سے قوم کو بحران میں مبتلا کر دیا۔
اردو
19
182
402
4.4K
Muhammad Yousaf retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
اردو
81
577
1.2K
8.7K
Muhammad Yousaf retweetou
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
*"بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں"* *اسلام آباد، سیکٹر G-9 | صبح 6 بجے* دھند اور سردی میں *حِنا* نے اپنی ریڑھی کھولی۔ 18 سال عمر، سر پر دوپٹہ، ہاتھ میں چائے کی کیتلی۔ ابا کا ایکسیڈنٹ ہوئے 3 مہینے ہو گئے۔ بستر پر ہیں۔ ماں بیمار۔ 3 چھوٹے بہن بھائی۔ FSC میں 85% لینے والی حِنا نے کتابیں سائیڈ پر رکھیں اور *چائے کی ریڑھی* لگا لی۔ _"چاچا، چائے 30 کی۔ انڈا پراٹھا 80 کا۔"_ _"بیٹا، 20 کی لگا دو؟"_ حِنا مسکرائی: _"چاچا، 20 کی لگا دی تو ابا کی دوائی کیسے آئے گی؟ آپ بڑے ہیں، آپ سے بحث نہیں کر سکتی۔ اللہ برکت دے گا۔"_ چاچا شرمندہ ہو کر 50 کا نوٹ دے گیا۔ _"رکھ لو بیٹی۔ دعا کرنا۔"_ *شام 7 بجے* ڈپٹی کمشنر صاحب گزرے۔ رکے۔ چائے پی۔ پوچھا: _"بیٹا، پڑھتی کیوں نہیں؟"_ حِنا: _"سر، پڑھتی ہوں۔ رات کو۔ دن میں گھر چلاتی ہوں۔ خواب ہے ڈاکٹر بنوں۔"_ ڈپٹی کمشنر نے فوٹو کھینچا۔ لکھا: *"یہ اسلام آباد کی بیٹی ہے۔ 18 سال کی عمر میں گھر کا بوجھ اٹھایا ہے۔* *آئیں، اس کی مدد کریں۔ اس سے خریداری کریں۔* *اور پلیز... اس کے ساتھ کوئی بھاؤ تاؤ نہ کریں۔* *کیونکہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ یہ ہم سب کی عزت ہے۔"* پوسٹ وائرل ہو گئی۔ اگلے دن ریڑھی پر رش۔ مگر کوئی بھاؤ تاؤ نہیں۔ سب نے عزت سے خریدا، دعا دے کر گئے۔ *سبق:* *ریڑھی چھوٹی سہی، مگر بیٹی کا حوصلہ اسلام آباد سے بڑا تھا۔* *30 کی چائے میں اگر 5 روپے کم کرواؤ گے، تو شاید اس کی بہن کی کتاب نہ آئے۔* *اس لیے خریدو، دعا دو، اور بھاؤ تاؤ مت کرو۔* *کیونکہ جب بیٹی گھر چلاتی ہے، تو وہ صرف اپنے گھر کی نہیں... ہم سب کی بیٹی ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
33
156
402
5.5K
Muhammad Yousaf retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سید مزمل شاہ نے آج کل پی ٹی آئی کی بجائی ہوئی ہے، مجھے ذاتی تجربہ یہ ہے کہ جب آپ پی ٹی آئی کی بجا رہے ہوں تو آپ پر مسلم لیگ ن کی پیڈ سوشل میڈیا ٹیم حملہ آور ہو جاتی ہے کیوں کہ ساری پی ٹی آئی سے درآمد کی گئی ہوئی ہے۔ اب مزمل شاہ پر ن لیگ سوشل میڈیا کب حملہ آور ہوتی ہے اس کا فیصلہ دنوں نہیں ہفتوں میں ہو گا۔ ٹویٹ سنبھال کے رکھ لیں
اردو
24
216
858
10.7K
Muhammad Yousaf retweetou
Huda
Huda@Hudaa_1122·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #درود_سلام ابوموس اشعری ؓ سے روایت ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا بھوکے کو کھانا کھلاؤ، مریض کی عیادت کرو اور قیدی کو رہا کراؤ۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه ﷺ @Hudaa_1122
Huda tweet media
اردو
64
25
87
406
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo90639·
@Hudaa_1122 @itx_skmalik اُن دلوں کو سکون دے، یارب! جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا.اور ان مشکل حالات میں ہماری سفید پوشی بچانا اور اپنے محبوب کے صدقے گھر کے مالی معاملات میں غیبی امداد کرنا 🤲🤲♥️ آمین یا رب العالمین! صبح بخیر 🌴 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحمة الله وبركاته🌳
اردو
0
0
0
3
Huda
Huda@Hudaa_1122·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اپنے غموں کے بوجھ کو اللّٰه سے کہہ کر ہلکا کرتے رہا کریں کیونکہ ایک وہی ہے جو ہمارے سارے غم دور کرسکتا ہے۔اے ہمارے رب! ہمیں صابرین میں سے کر دے اور ہمیں حالتِ اسلام میں موت عطا فرما۔ آمین @Hudaa_1122
Huda tweet media
اردو
115
42
157
712
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo90639·
@majorirfanakbar اُن دلوں کو سکون دے، یارب! جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا.اور ان مشکل حالات میں ہماری سفید پوشی بچانا اور اپنے محبوب کے صدقے گھر کے مالی معاملات میں غیبی امداد کرنا 🤲🤲♥️ آمین یا رب العالمین! صبح بخیر 🌴 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحمة الله وبركاته🌳
اردو
0
0
0
3
Muhammad Yousaf retweetou
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
انشااللہ روز جزا ماں جی کی سفارش کا ذریعہ بنے گا ❤️
اردو
39
178
1.4K
10.6K
Muhammad Yousaf retweetou
رضوان کاشف رضی
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
رضوان کاشف رضی tweet media
فارسی
19
51
343
1.6K
Muhammad Yousaf retweetou
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا، سپارکو کے تیار کردہ مقامی سیٹلائٹ ای او تھری کی کامیاب روانگی قوم کے عزم اور صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے اور اپنی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی منزل کی طرف گامزن ہے۔یہ ہر پاکستانی کے خوابوں کی تعبیر ہے۔
اردو
16
218
770
9.4K
Muhammad Yousaf retweetou
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
32
330
1.8K
11.8K
Muhammad Yousaf retweetou
Samina Kauser Swl
Samina Kauser Swl@Skpmln·
میرے محبوب و مقدس آقا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، اسی گھر میں جلوہ افروز ہوئے تھے۔
اردو
0
8
42
309
Muhammad Yousaf retweetou
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ محمدﷺ
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
14
75
1K
6.6K
Muhammad Yousaf retweetou
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
ایک مصری ماں اپنے نابینا بیٹے کو مسجد میں لاتی ہے، پھر پیچھے ہٹتی ہے، اسے نماز کے سوا کچھ نہیں دیکھتی ہے۔
اردو
1
182
1.6K
57K