Shafaq ✨️

16.7K posts

Shafaq ✨️ banner
Shafaq ✨️

Shafaq ✨️

@itx_skmalik

Professional Editor | Creative Graphic Designer ✨ Transforming ideas into eye-catching visuals 💡 Logo | Branding | Social Media Design |

Lahore Katılım Eylül 2025
1.7K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
کسی نے پوچھا قسمت کیا ہے ؟ میں نے کہا دنیا میں 206 ممالک 4200 مذہب ہیں لیکن اللہ نے مجھے دین اسلام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی بنایا❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ الحمداللہ
اردو
76
44
203
15.7K
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
@SaffiCh ہا ہا ہا نہیں تو جب اللہ نے چاند بنایا ہے تو چاند ہوں ماشاءاللہ 🤭😂😊
اردو
1
0
1
0
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
بات سنیں جب سعودیہ والے چاند ڈھونڈنے لگیں تو انہیں بتا دینا میں پاکستان میں ہوں 🙈😆 ♥️ #skmalik #TDR_now #TDR_MD #اردو_زبان
Shafaq ✨️ tweet media
اردو
26
8
49
528
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
@AShah2200 @Hmm_pti @AntalHyat_ @AbrarRaazi71423 @AliRazaPti22 @FarhatAbbas78 @Fragran_ce @habibalrhmnpti @IramZahraPTI @saeedahmed51471 تو ہمارے پیارے سارے حکمران کی وجہ سے نہیں بدل رہے حالات سب کو چانس دیا ہے جی جی بہت آگے ہے حالات خراب صرف بہانے ہیں کام کرنے والے جو ہوتے ہیں وہ حالات کا رونا روتے نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ جو چنج آ رہا ہے کیوں نہیں دکھاتے ہیں سب جگہ
اردو
0
0
0
2
Dana khan.🏌‍♀️
اگر آپ مجھے عیدی دینا چاہتے ہیں تو میرا فیورٹ کلر " اورنج " ہے....🙈🫠
Dana khan.🏌‍♀️ tweet media
اردو
8
7
19
342
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
اپنے کام پر فوکس نہیں ہے بس دوسروں نے یہ کیا وہ کیا بس یہی باتیں اب kpk مَیں دو دفعہ کون سلیکٹ ہوا ہے pti تو وہ ابھی تک پنجاب سے کیوں پیچھے ہے ہم نے جس کو پسند کیا ہے اُس کی سپیڈ 1000٪ زیادہ ہونی چاہئے ہر چیز میں پرفیکٹ ہونا چاہیے لیکن نہیں ہے اپنی غلطیاں نہیں نظر آ رہی کیا ہو رہا ہے یہ سب عوام دیکھ رہی ہے جو ان کو نظر نہیں آ رہا
اردو
1
0
0
3
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
@AShah2200 @Hmm_pti @AntalHyat_ @AbrarRaazi71423 @AliRazaPti22 @FarhatAbbas78 @Fragran_ce @habibalrhmnpti @IramZahraPTI @saeedahmed51471 ایسا نہیں ہے قوم نے حالات بدلنے کے لیے کوشش نہیں کی پوری کوشش کی ہے اب حکمران ہی بچوں والی حرکت کریں تو قوم کیا کریں انسان اپنا کام کرے بس دوسرے نے کیا کیا نہیں کیا اُس کو دفعہ کرے جو ٹائم ملا ہے اُس میں اپنے کام پر فوکس ہونا چاہیے
اردو
1
0
1
4
Shafaq ✨️ retweetledi
⭐️♥️MoonShahid💫
ایسے نہ اپنی زلف کی _____زنجیر کر مجھے میں آسماں کا چاند ہوں_____تسخیر کر مجھے تو شاعری کے سارے ہنر ___جانتا تو ہے میں حرف حرف زخم ہوں ___تحریر کر مجھے #اردو_زبان #TDR_now
⭐️♥️MoonShahid💫 tweet media
اردو
12
10
20
201
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
@Ishaqkharal8 ☀️🌸 صَــــــبَاحُ الْخَيْر وَالنُّور 🌸☀️ ♥️🕊️ وَعَلَيْكُمُ السَّــــــلَامُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🕊️♥️ 🌿✨ اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى نَبِيِّّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ ✨🌿 💫 خیر مبارک آمین ثم آمین
فارسی
1
0
5
17
Shafaq ✨️ retweetledi
Ishaq Ahmad Kharal
Ishaq Ahmad Kharal@Ishaqkharal8·
السلام و علیکم ❣️ رمضان المبارک کی آخری سحری مبارک 💗 یا باری تعالیٰ ❣️ رمضان المبارک کے صدقے ہم سب کی جائز تمناؤں کو پورا فرما آمین ثمہ آمین 🥀 صبح بخیر 🥀
Ishaq Ahmad Kharal tweet media
اردو
36
7
41
178
Shafaq ✨️
Shafaq ✨️@itx_skmalik·
@Hudaa_1122 ✨ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكَاتُهُ ✨ ☀️ صُبحِ خَیْر! 🕊️ اللّٰهُمَّ ﷺ 🕊️ 🌿 صَلِّ ﷺ 🌿 🌸 وَسَلِّم ﷺ 🌸 💫 عَلَى ﷺ 💫 🌟 نَبِيِّنَا ﷺ 🌟 🌹 مُحَمَّدٍ وَآلِهِ ﷺ 🌹 ✨ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ ﷺ ✨
العربية
1
0
1
0
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ ایک مرتبہ درود پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @Hudaa_1122 1
Huda tweet media
اردو
71
28
88
339