Nomi

895 posts

Nomi

Nomi

@Nom4200

Karachi Entrou em Mayıs 2025
29 Seguindo6 Seguidores
Nomi retweetou
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ عمران خان کی آنکھ اب بھی سوجی ہوئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے کوئی بہتری نہیں آئی (خاندانی ذرائع کے مطابق)۔ وقت کا تقاضا ہے کہ عمران خان کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں اور خاندان کی نگرانی میں فوری طور پر شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے! یہ ان کا بنیادی حق ہے! جبران الیاس @agentjay2009 #pakistan #ImranKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
28
3.5K
6.2K
44.9K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عوامی سروے❗️ "ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی ایشیاء کا محافظ ہے" کیا آپ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اس دعوے کو درست سمجھتے ہیں؟ 1: ہاں Yes 2: نہیں No
اردو
14.1K
2.4K
10.7K
489.6K
Nomi retweetou
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🔴 عمران خان کی جان کو اس وقت Genuine Risk ہے، سرکاری ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی آنکھ تقریبا ضائع ہو رہی ہے، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس نہیں دی جا رہی، بیماری کی حالت میں ان کو مکمل Isolation میں رکھا ہوا ہے اور ذاتی معالجین کو بھی رسائی نہیں دی جا رہی، قاسم خان
اردو
16
2K
3.8K
39.5K
Nomi retweetou
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 سپورٹس دنیا کا نمبرون چینل sky sports عمران خان کے علآج پر ڈاکومنٹری جاری کرچکا! عمران خان کے لیے پوری دنیا آواز اٹھا رہی!🛑 اسکو پھیلائیں 🛑 بار بار بار
اردو
17
2.9K
6.3K
37.4K
Nomi retweetou
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ایک اور بڑی ڈویلپمنٹ 🛑 "برطانوی رکن پارلیمنٹ Jas Athwal نے عمران خان کی صحت ،قید تنہائی کا معاملہ ہاؤس آف کامن میں اٹھا دیا" اسکو پھیلائیں 🛑 یہ اہم ہے 🛑
اردو
20
3.1K
6.2K
32.1K
Nomi retweetou
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان نے وکلا کو اس لیے ٹکٹ دیا کہ عام لوگوں پر ظلم ہوتا ہے تو وکیل کھڑے ہوں گے، لیکن وکیل کہیں نظر نہیں آرہے ، علیمہ خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
7
903
2.2K
8.9K
Nomi retweetou
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
برطانوی پارلیمنٹیرین @DanielJHannan نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا کہ @ImranKhanPTI جیل میں اس لیے ہیں کیونکہ وہ آزاد اور شفاف الیکشن میں جیتے ہوئے ہیں، اور جب تک پاکستان میں جمہوریت بحال نہیں ہوتی، نہ استحکام آئے گا، نہ سرمایہ کاری، نہ ترقی۔ انہوں نے یاد دلایا کہ پاکستان کامن ویلتھ کا اتحادی ہے، جس سے برطانیہ گہرے طور پر جڑا ہوا ہے، اور جس کے لاکھوں شہری برطانیہ میں بستے ہیں اور یہ سب کا سوال ہے کہ آزاد اور جامع انتخابات کب ہوں گے؟ جمہوری استحکام کب واپس آئے گا؟ اور معاشی بحالی کا راستہ کب کھلے گا؟ #ReleaseImranKhan
اردو
2
148
318
2K
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عمران خان علاج،بیٹوں کو ویزہ ،تجارت پابندیاں، برطانوی پارلیمنٹ بڑا سیشن
اردو
50
5.5K
14K
77.1K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے ملک میں بنیادی انسانی آزادی کو عزت دینا ہو گی۔۔فیئر ٹرائل کا حق دینا ہو گا۔میڈیکل ٹریٹمنٹ دینا ہو گی۔۔ جیسے یہ ہر انسان کا حق ہے ویسے ہی یہ عمران خان کا بھی حق ہے۔۔برطانوی پارلینٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث کے بعد حکومتی وزیر کا بیان
اردو
57
3.6K
8.8K
157.3K
Nomi retweetou
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 حمزہ خان کے لیے کینیڈا میں آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی!! حمزہ علی خان کو رہا کرو!! آپ لوگ بھی آواز اٹھائیں!!
اردو
14
2.3K
4.8K
22.1K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم اہم اہم سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی فیملی، وکلاء، ڈاکٹرز، بیٹوں تک بھی رسائی نہیں دی جارہی، ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے برطانیہ پاکستان کو دی جانے والی امداد پر نظر ثانی کرے پاکستان Commonwealth چارٹر پر عمل نہیں کررہا، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں مطالبہ
اردو
10
845
1.9K
24.6K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
LORD PURVIS OF TWEED : Leader of the Liberal Democrats in the House of Lords " پاکستان کی معشیت کو ملٹری نے کیپچر کیا ہوا ہے، برطانوی حکومت بتائے ہم کیوں ایسے Military Enterprises کو برطانیہ میں مارکیٹ excess دے رہے ہیں جو انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہے ، عمران خان کے ساتھ ساتھ بہت سے اپوزیشن رہنماؤں کو سزائیں دی گئی جو حکومت کیخلاف بات کرتے تھے "
اردو
13
1.1K
2.3K
16.8K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 علیمہ خان عالمی میڈیا پر عمران خان کی مکمل صحت کی صورتحال بیان کررہی ہیں " عمران خان نے 10 فروری کو بتایا کہ سرکاری ڈاکٹرز نے چیک کرکے بتایا ہے کہ ان کی 85 % Vision ضائع ہو چکی ہے ، ڈاکٹرز نے عمران خان کو بتایا کہ اگر ہم آج چیک نا کرتے تو ان کی مکمل آنکھ ضائع ہو جاتی "
اردو
3
617
1.1K
7.5K
Nomi retweetou
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
آج سارا دن بیٹھنے کے بعد یہ جو چیف جسٹس ہے، جس کی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے کہ عمران خان کے کیسز نہ سننا- یہ اصل میں ڈر رہا ہے کہ اگر اس نے کیس سن لیا تو اسے انصاف دینا ہی پڑ جائے گا- علیمہ خان کی اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو #ShiftKhanToShifaInternational
اردو
52
4K
9.9K
62.5K
Nomi retweetou
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
برطانوی پارلیمنٹ میں عمران خان کی صحت ان کی ناحق قید پر بحث شروع ہو چکی ہے۔ عمران خان ازدانہ الیکشن جیت جاتے سے لیے وہ جیل میں ہیں۔ برطانوی حکومت پاکستان میں آزادانہ الیکشن کے لیے زور ڈالے۔ ممبران پارلیمنٹ اب کھل کر بول رہے ہیں۔
اردو
23
2K
4.5K
29.8K
Nomi retweetou
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کل سے سب لوگ آپس کے اختلافات بھلا کر حیدر سعید کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں اس کہتے ہیں پی ٹی آئی فیملی ♥️
اردو
56
3.2K
9.4K
85.9K
Nomi retweetou
madam804
madam804@ZanibFaizan·
#ReleaseHaiderSaeed ہم عمران خان کے لیے اہے ہیں
اردو
11
1.2K
3.1K
15.8K