StnStbrnStlldy 4

20.5K posts

StnStbrnStlldy 4 banner
StnStbrnStlldy 4

StnStbrnStlldy 4

@One2too

Agriman, Patriot, #محبت_مافیا

Entrou em Mayıs 2014
994 Seguindo3.9K Seguidores
Tweet fixado
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
الحمد للہ، @ImranRiazKhan کو ضمانت مل گئی. میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب، ہائی کورٹ کے دروازے کھلوا کر مجھ ناچیز کو اندر بلاوایا گیا، اور عمران ریاض خان کا ماتھا چومنے کا موقع ملا. @sherinzada بھائی سے ملاقات ہوئی، بہت خوشی ہوئی، @SdqJaan سے چکوال ملا تھا، سب نے خوب ساتھ دیا.
StnStbrnStlldy 4 tweet mediaStnStbrnStlldy 4 tweet mediaStnStbrnStlldy 4 tweet media
اردو
14
23
121
0
StnStbrnStlldy 4 retweetou
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
حکومت کا عالمی بحران کا بیانیہ بھی نہیں بِک رہا، لوگ کہتے ہیں کورونا زیادہ بڑا عالمی بحران تھا، اس وقت کی حکومت نے صورتحال کنٹرول میں رکھی تو آپ کیوں نہ کرسکے؟
اردو
59
821
3K
32.7K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@a555bk جھوٹ ۔۔ پاکستان پر کون سا ملک اعتبار کرتا ہے ؟ پہلے جو جہاز گِرے، چین کی مدد سے گِرے۔ چائنہ اپنا پیسہ واپس مانگ رہا ہے۔ یہ ہے ہماری خارجہ پالیسی، جہاں اسحاق ڈار کی دھُلائی ہوئی، جب چینی صدر نے کہا کہ افغانستان سے باہر نکلو۔
اردو
0
0
0
23
عباس خٹک
عباس خٹک@a555bk·
دفاعی میدان سے ایک ایسی بڑی خبر آ رہی ہے جس نے نئی دہلی سے واشنگٹن تک کھلبلی مچا دی ہے۔ چین کا وہ جدید ترین اور خوفناک ترین طیارہ KJ-500 AWACS (آسمانی راڈار)، جس سے دنیا کی بڑی طاقتیں بھی خوفزدہ ہیں، اب پاکستان کے پاس ہوگا۔ چین نے یہ طیارہ صرف اور صرف اپنے آہنی بھائی پاکستان کو آفر کیا ہے، جو بہت جلد پاک فضائیہ کے بیڑے کا حصہ بن کر سمندر اور زمین کی نگرانی کرے گا۔ یہ طیارہ ایک "اُڑتا ہوا کمانڈ سینٹر" ہے۔ اس کا جدید ترین ایکٹیو الیکٹرانک اسکیننگ ارے (AESA) راڈار سینکڑوں کلومیٹر دور سے دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز کو ٹریس کر لیتا ہے جنہیں عام راڈار نہیں دیکھ پاتے۔ بھارت نے جو "رافیل" اور "F-35" جیسے خواب دیکھ رکھے ہیں، KJ-500 ان کے لیے موت کا پیغام ہے۔ یہ طیارہ بیک وقت 60 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ہمارے جے ایف-17 تھنڈر اور جے-10 سی کو گائیڈ کر سکتا ہے۔ یہ طیارہ اب تک چین نے کسی اور ملک کو نہیں دیا، لیکن پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت اسے خصوصی طور پر فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رہے۔
عباس خٹک tweet media
اردو
61
269
844
21.1K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 معلومات کیلئے شکریہ عزیزم ۔۔ مگر معاہدے کے بعد فوج تو بھیجنی ہی پڑتی ہے ۔۔۔۔ پاکستان سے بیٹھ کر دِفاع کیسے ممکن ہے ۔ ؟
اردو
1
0
1
5
چوہدری شاہد محمود
@One2too آئین کے مطابق دفاعی معاہدے کے لئے پارلیمان سے منظوری یا ڈسکس کرنا ضروری نہیں ھے۔ ہاں اگر کسی ملک فوج بھیجنا ہو تو اسکی منظوری پارلیمنٹ سے لی جاتی ھے برو۔
اردو
1
0
1
4
چوہدری شاہد محمود
اطلاعات مل رہی ہیں کہ یو اے ای کا اچانک پاکستان سے اپنی رقم کے مطالبے پر سعودیہ کا پاکستان سے کہنا تھا کہ کوئی مسئلہ نہیں ھے آپ انکے پیسے منہ پر ماریں۔۔ ہم آپکے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رھے گے۔۔
اردو
14
69
515
6.1K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
بھولا گاڈی کہتا تھا ایک سال میں معیشت ٹھیک ہو جائیگی۔ اب یہ ساری ٹیوب پنکچر چھوڑ کر بھاگے گا ۔ چھوٹے بھی ساتھ ہی بھاگیں گے مگر یوں کہ کوئی یہاں گرا کوئی وہاں گرا بہت ہی کوئی گرے ہوئے ہیں
اردو
26
196
810
5.8K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@ImranARaja1 ٹرمپ دا تے پتہ نہیں ۔۔۔۔۔ البتہ سانوں ترن نہیں دیوےگا
اردو
0
0
0
3
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
امریکہ کا پٹواری ، تھرڈ کلاس غنڈہ ۔۔ یہی ڈبوئے گا سپرپاور کو
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
29
211
1.1K
7.6K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 کوریا ساختہ میزائل اب ایران پہنچے ہیں، جن کی پہنچ امریکہ تک ہے ۔۔
اردو
1
0
3
832
چوہدری شاہد محمود
دوبئی، قطر، کویت اور بحرین کی شامت آنے والی ھے 👇 ہمیں اب یہ فرق نہی پڑتا کہ ہماری بجلی بند ہو یا پانی کے سورسز پر حملہ ہو یا پھر ہمارے پل مسمار کر دیے جائیں۔ ہم نہ تو جھکیں گے اور نا ہی آبنائے ہرمز کھولیں گے۔ پاسداران انقلاب ۔۔۔۔ میرے خیال سے ایران یہی چاہتا ہے کہ 1/4
اردو
29
52
563
52.7K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
جرنل پرویز مشرف کا فارم ہاؤس, اب ویران پڑا ہے! جو ذہنی مریض آج فرعون بنا ہؤا ہے, اسکے لیے جیتا جاگتا ثبوت ہے، تمھارا حال مشرف سے بدتر ہوگا!
اردو
40
722
2.1K
49.3K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 نشہ آور اشیاء نے خاندان اجاڑ دیئے۔۔۔ ایک بندے کو پکڑنے کے بجائے سرغنہ کو پکڑنا لازم ہے ۔۔۔۔ ورنہ اس آلاءِ کار کا کوئی فائدہ نہیں
اردو
1
0
1
24
چوہدری شاہد محمود
بتا تو اتنے فخر سے رہا ھے جیسے شاپر میں مٹھائی ہو۔۔ دونوں میاں بیوی کے پاس پانچ کلو چرس برآمد۔۔ صادق آباد میں اسمگلر میاں بیوی گرفتار۔۔
اردو
16
143
583
47.6K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آج پھر یہ ویڈیو وائرل ہے!! ٹرمپ نے جو زبان استعمال کیا, اردلی بیغرت اس قسم بندے کو سیلوٹ کررہا ہے!! پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندہ کرنے والا دلا
اردو
29
543
1.2K
16.3K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 بجا فرمایا ۔۔۔۔۔ مگر جو بھی ہو، پارلیمنٹ میں ہونا چاہیئے ۔۔۔۔
اردو
1
0
1
3
چوہدری شاہد محمود
جناب چھپ کر کچھ بھی نہیں ہو گا۔۔ دفاعی معاہدہ ہوا ھے۔ سمپل سی بات ھے کہ جب پاکستان کچھ کرے گا وہ سبکو معلوم ہو جائے گا۔ یہ بات چھپائی نہیں جا سکتی۔۔ اور ویسے بھی اگر ہم اندر کھاتے کوئی لاجسٹک سپورٹ کرتے ہیں تو پھر کیا ھے۔ ہمارا معاہدہ مسلم برادرسعودی عرب سے ہوا ھے نہ کہ اسرائیل سے۔
اردو
1
0
1
7
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
زبان کی غلاظت سے تربیت کی کوالٹی چیک کریں
Afaq somroo tweet media
اردو
2
0
8
236
Ivanka Trump RV Q🇺🇲
Ivanka Trump RV Q🇺🇲@IvankaTrumpRV2·
Simple poll. Please be honest! As of today, how much do you still trust this man? A. 100 % B. 75% C. 50% D. 25% E. 0%
Ivanka Trump RV Q🇺🇲 tweet media
English
33K
1.9K
13.5K
1.7M
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
یہ رہا ٹرمپ ۔۔۔۔۔ جس کے نوبل انعام کی نامزدگی کیلئے وزیرِاعظم اور سپہ سالار اوتاولے ہوئے جا رہے تھے ۔۔ @CMShehbaz @pmln_org
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

گندی گالیاں دینے اور تاریخی تباہی کا عزم کرنے پر عاصم منیر اور شہباز شریف صاحب کو امن کے نوبیل انعام کے لیے ایک اور نامزدگی کر دینی چاہیے۔

اردو
0
0
0
8
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@ImranRiazKhan لطیفہ یاد آیا ۔۔۔ دو کوّے اُڑ رہے تھے، پاس سے جہاز گزرا، تو ایک کوّے نے دوسرے سے پوچھا ۔۔۔۔ " اوئے، یہ کیا تھا ؟" ۔۔۔۔۔ تو دوسرا کوّا بولا ۔۔۔ تیرے پیچھے آگ لگی ہوتی، تو تم نے بھی ایسے ہی جانا تھا ۔ ایسی ہی اونچی اُڑان کی بات کر رہا ہے ٹرمپ کا فیورٹ فیلڈمارشل۔
اردو
0
0
1
31
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ہم پاکستانی دیکھ رہے ہیں۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
280
1.2K
6K
55.6K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 🤣بجا فرمایا ۔۔ مگر کوئی بھی مفت پیسہ نہیں دیتا ۔۔ کچھ تو کرنا پڑیگا ۔۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے مگر سب کچھ بند کمروں میں ہوگا :) پہلے جو معاہدہ سعودیہ کے ساتھ ہوا، کون سا پارلیمنٹ میں زیرِ بحث آیا ۔۔
اردو
1
0
1
7
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 اور ہاں، اتنا ہی امریکی پابندِ سلاسل ہے پاکستان تو، ایران سے مزاکرات جنگ بندی پھر ضمانت ؟ یہ کیا ہے ؟ ایسی محتاج رجیم سے ایران کیا توقع رکھ سکتا ہے ؟
اردو
0
0
0
2
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@CSMR786 بات لمبی لائینوں کی نہیں ہے بھائی، بات سستے تیل اور فراوانی کی ہے ۔۔۔۔ صرف اس بات کی سمجھ نہیں آتی، ٹرمپ کا پسندیدہ فیلڈمارشل، پسندیدہ وزیراِعظم جبکہ اجازت بھارت کو تیل خریدنے کی ؟ یعنی کہ بطوم ملک، بھارت پسند ہے، مگر رجیم پاکستان کی پسند ہے ٹرمپ کو :)
اردو
1
0
0
5
چوہدری شاہد محمود
بھارت نے ایران سے سستا تیل خرید لیا، عارضی طور پر امریکی پابندی ہٹتے ہی 2019 کے بعد پہلی بار خریدا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔ جب ایران پرامن ملک تھا تب اس کے تیل بیچنے پر پابندی تھی اور اب وہ امریکن طیارے گرا رہا، اسکے تمام ائیر بیسیز تباہ کر رہا ھے تو وہ تیل بیچ سکتا ھے۔ عجیب سائینس ھے؟؟؟
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
4
8
71
1.3K
StnStbrnStlldy 4
StnStbrnStlldy 4@One2too·
@sajidusmani787 ماشاءاللہ ۔۔۔ مطلب اسحاق ڈار، زرداری، شریفین اپنا سرمایہ متحدہ امارات سے پیسہ پاکستان لانے لگے ہیں ؟
اردو
0
0
0
22
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔
Sajid usmani tweet media
اردو
487
343
1.3K
71K