Pakistan Engineering Council

50 posts

Pakistan Engineering Council

Pakistan Engineering Council

@PECOfficials

It's official Pakistan Engineering Council twitter account to entertain the engineers of Pakistan

Islamabad Entrou em Ağustos 2019
60 Seguindo289 Seguidores
Pakistan Engineering Council
Pakistan Engineering Council@PECOfficials·
The revolutionary of #moon 🌓 is a periodic cycle it’s a common sense as Quran told us everything is moving in their periodic cycle no one can change their behave. But now technology made it easy to understand.
English
2
0
3
0
Pakistan Engineering Council
Pakistan Engineering Council@PECOfficials·
ہم گورنمنٹ سے پچاس ہزار بے روزگار انجنئیرز کے لئے نوکریوں اور انفراسٹرکچر کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اس سے پہلے کہ ہم تمام انجئینرز سٹرائیک پہ مجبور ہوں ہمارے مطالبات پورے کئے جایئں۔ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry #EngineeringJobs
اردو
1
2
5
0
Pakistan Engineering Council
Pakistan Engineering Council@PECOfficials·
صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا اپنا بیان واپس لینا اور انجئییرز سے معذرت کرنا ایک اچھا اقدام ہے۔ ہم اس کو دل سے تسلیم کرتے ہیں اور آئندہ کسی بھی سیاسی و سماجی شخص سے ایسا بیان نہ دینے کی امید کرتے ہیں۔ #congratsEngineers #SaidSorrytoEngineers @fawadchaudhry @ImranKhanPTI
اردو
0
0
0
0
Pakistan Engineering Council
Pakistan Engineering Council@PECOfficials·
پکوڑے بیچنا ایک حلال راستہ ہے روزی کمانے کا۔ لیکن صوبائی وزیر کا لہجہ انجنئیرز اور ڈاکٹرز کے لئے قابل تحزیک تھا۔ صوبائی وزیر اپنے لہجے پر انجئینرز اور ہمارے ڈاکٹر بھائیوں سےمعذرت کریں۔ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @PECOfficials #SaySorryToEngineers
اردو
1
6
3
0
Pakistan Engineering Council
Pakistan Engineering Council@PECOfficials·
@PECOfficials صوبائی وزیر کے بیان کو انجنئیرز کی توہین سمجھتی ہے اور صوبائی وزیر سے اپنا بیان واپس لینے کی گزارش کرتی ہے۔ نہیں تو ہم انجئینرز کے وقار کے خلاف بات کرنے پر کسی بھی قانونی کاروائی تک جانے کو تیار ہیں۔ #SaySorryToEngineers @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
اردو
1
2
2
0