Sajida Hussain

130.1K posts

Sajida Hussain banner
Sajida Hussain

Sajida Hussain

@PakSajida

A Pakistani....

Entrou em Ağustos 2012
1.9K Seguindo6K Seguidores
Sajida Hussain retweetou
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے بجلی کے بغیر 11مہینے کوئ تھوڑا عرصہ نہیں ۔۔۔سولر۔۔۔ جنریٹر ۔۔۔ بیٹریز ۔۔۔ بجلی کا نعم البدل نہیں ۔۔۔ لیکن شائد حکومت کے طاقتور لوگوں کی ابھی انا کی تسکین نہیں ہوئ ۔۔۔ ھمارا نظام ایسا ہو گیا ہے کہ قائل کرنے کی بجائے گھٹنوں پر لانے کی کوشش کی جاتی ہے
Shehr Bano Official@OfficialShehr

ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟

اردو
14
245
572
10.8K
Sajida Hussain retweetou
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ نوبت اپنے اوپر عبوری چئیرمن صاحب خود لیکر آئے ہیں ۔
اردو
209
2.5K
5.5K
62.8K
Sajida Hussain retweetou
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
کہا جا رہا ہے کل جب علیمہ خان اور باقی بہنیں اڈیالہ کے باہر دھکے کھا رہے تھے۔۔۔ ٹھیک اُسی وقت kp میں یہ لوگ محفل موسیقی اور کھابوں سے لُطف اندوز ہو رہے تھے۔۔۔ کیا بات ہے 👏🏻
اردو
47
768
1.6K
12K
Sajida Hussain retweetou
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
آبنائے ہرمز تو بند کر دی لیکن کیا کسی کی جرآت ہے آبنائے بلوچستان بند کرنے کی 🖐🏼🖐🏼🖐🏼😡😡😡
اردو
92
1.2K
3.9K
141.3K
Sajida Hussain retweetou
Tigress IK
Tigress IK@dilsepakistan11·
Mr ACTING Chairman PTI @BarristerGohar Exposed! Asli Chehra! Drama bazi Did not go to meet Khan’s sisters SHAME! #FreeImranKhan
English
283
1.4K
3K
56.7K
Sajida Hussain retweetou
Syrian Girl
Syrian Girl@Partisangirl·
Israel shot a little girl in front of her brother while she was collecting water. x.com/neyikaybettik/…
English
3.8K
71.9K
172.5K
6.1M
Sajida Hussain retweetou
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
اردو
63
2K
2K
43.4K
Sajida Hussain retweetou
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
ویسے تو شفا انٹرنیشنل ہسپتال نہیں لیجارہے تھے تو اب ایسا کیا ہوا کہ رات 4 بجے شفا انٹرنیشنل ہسپتال لے گئے، کیا کوئی سیرئس مسئلہ ہے ؟ ہمیں بتایا کیوں نہیں جارہا؟ اب ہم مزید پریشان ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان💔
اردو
2
95
138
1.3K
Sajida Hussain retweetou
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
سندھ میں پی ٹی آئی ورکرز پر پولیس گردی جاری سیہون شریف ضلع جامشورو سمیت دیگر علاقوں میں کامیاب ہڑتال کے بعد گزشتہ کئی دنوں سے جامشورو میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔ پرویز علی شیخ کی گرفتاری کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔
اردو
9
885
1.7K
14.3K
Sajida Hussain retweetou
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
205
6.5K
7.2K
86.7K
Sajida Hussain retweetou
Suppressed Voices
Suppressed Voices@supressedvoic·
Join the "One Million Voices for the Free of Hussam Abu Safieh" campaign. Reply with 🇵🇸 or even a dot..
English
2K
5.6K
8.7K
60.6K
Sajida Hussain retweetou
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ ریاض فتیانہ ہے اور یہ کمالیہ سے عمران خان کے نام پر MNA منتخب ہوا ہے ، یہ موصوف آج تک اڈیالہ نظر نہیں آئے آج یہ اسپیکر آیاز صادق کے ساتھ براجمان ہے کیا فتیانہ نے ن لیگ جوائن کر لی ہے ؟؟؟
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
151
1.4K
3.4K
74.7K
Sajida Hussain retweetou
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
21 ماہ کی ناحق قید کاٹنے کے بعد شفیق کو ضمانت مل گئی۔۔۔دو تین دن میں شفیق اپنے گھر اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ہوگا۔۔ لیکن یہاں سوال یہ اُٹھتا ہے اس کے اکیس ماہ کون لوٹائے گا۔۔۔؟ ظلم کے داستانیں لِکھی جا رہی ہیں۔۔۔
اردو
2
215
524
3.1K
Sajida Hussain
Sajida Hussain@PakSajida·
#EndUnlawfulDetentionOfKhan سچ اور حق ساتھ دینے کی توفیق بھی صرف اللہ۔ھی کی طرف سے ھے۔۔۔ ورنہ ۔"۔میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ پراپرٹی نہیں" جیسوں پہ انشااللہ ضرور اللہ کی مار ھوگی ۔۔
Sajida Hussain tweet mediaSajida Hussain tweet mediaSajida Hussain tweet mediaSajida Hussain tweet media
اردو
0
0
0
9
Sajida Hussain
Sajida Hussain@PakSajida·
#EndUnlawfulDetentionOfKhan محَمَّدٞ رَّسُولُ ٱللَّهِۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلۡكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيۡنَهُمۡۖ Muhammad is the Messenger of Allah; and those with him are forceful against the disbelievers,merciful among themselves.(AlQuran) یہ شخص بالکل اس کاالٹ ھے
Sajida Hussain tweet media
0
0
0
20