Politics plus

13.5K posts

Politics plus banner
Politics plus

Politics plus

@Polplusorg

Conflict, military & political analyst. Researcher, Cartoonist, Journalist & Writer #Palestine #Uyghur #Rohingya #IndianMuslims #EnforcedDisappearances #Afpak

Entrou em Aralık 2024
3.1K Seguindo1.6K Seguidores
Tweet fixado
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
انجمن مزارعین پنجاب کے @MehrAS04 جنہوں نےاوکاڑہ ملٹری فارمز تنازعےکےشکار غریب مزارعین کےحقوق کےلیے تحریک چلائی۔ اس تحریک میں مسلمان اور عیسائی مزارعین دونوں شامل تھے۔ ان پربھی 2016 میں القاعدہ اور را کا الزام لگاکر انہیں ساہیوال ہائی سیکیورٹی جیل بھیجاگیاجہاں ٹارچر "قانونی" ہے
Majid Nizami@majidsnizami

20 سال سے امریکی CIA القاعدہ کا کوئی ممبرشپ کارڈ تلاش نہیں کر سکی۔ یہاں تک کہ اسامہ بن لادن کے گھر سے القاعدہ کا ممبر شپ کارڈ برآمد نہیں ہوا۔ آفرین ہے پنجاب پولیس پر جس نے یوٹیوب چینل @EonHoldings سے منسلک @hafizsaadriaz سے تاریخ میں پہلی بار القاعدہ کا ممبر شپ کارڈ برآمد کیا۔

اردو
0
5
8
232
Politics plus retweetou
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
پاکستان کے عوام کی جیبوں سے مختلف طریقوں سے پیسہ نکالا جاتا رہا ہے لیکن جس بے دردی سے بجلی کی کمپنیوں (آئی پی پیز) کے ذریعے اس قوم کا خون چوسا گیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔
اردو
15
380
1.1K
8.6K
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
ہائے سادگی 🤦🤦🤦 آپکو کس نے کہہ دیا کہ سعد بھائی کے متعلق اداروں کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ غلط فہمی سعد بھائی اور پاکستان کی تمام مذہبی سیاسی جماعتوں بشمول جماعت اسلامی ، جے یو آئی و دیگر کو ہے پاکستانی فوج اور انکے خفیہ اداروں کے متعلق ہے نمبر آپ سب کے ہی آنے ہیں
Munim 🍁@Munimusing

کیا سعد صدیق جان, مطیع اللہ جان, وغیرہ سے بڑا غدار تھا؟ کیا سعد نے جنگ کے دوران انڈیا کی حمایت کی تھی؟ کیا سعد نے غیر ملکی صحافیوں سے متنازعہ گفتگو کی تھی؟ سعد سے بڑھ کر تو غدار صحافی ملک کا نقصان کر رہے ہیں سعد نے تو ایسا کچھ نہیں کیا اور ایف آئی آر کا متن انتہائی بھونڈا قسم کا ہے جس میں ان عقل مندوں کی دانش مندی نظر آتی ہے۔ یہ نوجوان تو وہ ہیں جو اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے۔ اور اسلامی جمعیت طلبہ اور قانون, اسلامی جمعیت طلبہ اور پاکستان, اسلامی جمعیت طلبہ اور دین ایک ساتھ رہے ہیں اپنوں پر ہی غداری کا الزام ملک سے وفا نہیں۔ وہ تنظیمیں جو اپنی موت آپ مر چکی ان کو زندگی کیوں دے رہے ہو؟ آج کس بےقاعدہ کا وجود ہے؟ آج کون سی تنظیم پاکستان میں ہے جو ایسی سرگرمیاں کر سکے کل ان ہی نوجوانوں نے پاکستان کی حفاظت کرنا ہے اپنوں پر غداری کے فتوے نہ لگائیں اصل غداروں ہر توجہ دیں

اردو
0
0
1
29
Politics plus retweetou
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔ آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
اردو
229
1.2K
3K
100.3K
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
نائن الیون کے بعد جب پاکستانی فوج نے کھل کر امریکی اتحاد کا حصہ بننا پسند کیا۔ بین الاقوامی میڈیا نے اسکے بعد ایک لمبا عرصہ پاکستانی فوج کے جنگی جرائم کی پردہ پوشی کی ہے یہ برف پگھل رہی ہے۔ الجزیرہ اب پاکستانی فوج کے جرائم بے نقاب کرنے لگا ہے
اردو
0
1
4
54
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
افغانستان اپنی ضروریات کا 30 فیصد تیل اپنے کنووں سےحاصل کرنےلگا جبکہ پاکستان میں امریکہ کی وفادار ناپاک ملعون فوج ایسے کسی بھی معاشی اقدام کی راہ میں دیوار کھڑے گی جو اہلیان پاکستان کو معاشی آسودگی و خودمختاری دے۔ یہ جرنیل چاہتے ہیں آپ مکمل محتاج رہیں
اردو
0
1
7
75
Politics plus retweetou
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
شام میں نصیری درندوں کے جرائم بےنقاب ہونے کا سلسلہ جاری ہے!! "انہوں نے میرے چاروں بچوں اور ان کے والد کو گرفتار کیا اور شہید کرکے کنویں میں پھینک دیا۔۔۔" جنوبی حلب میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے، جس میں تقریباً 55 انسانی باقیات ملی ہیں۔ ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
اردو
0
79
133
2.1K
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
The road to guantanamo دستاویزی فلم میں گوانتانامو کا ایک پاکستانی قیدی کہتا ہے قید یا تو اپکو توڑ دیتی ہے یا مزید مضبوط بنا ڈالتی ہے ۔ ہم سعد بھائی کے لیے دعاگو ہیں کہ یہ قید انکے ایمان کو مضبوطی بخشے اور انکے موقف میں بہتری لائے #ReleaseSaad
Politics plus tweet media
اردو
1
3
4
91
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
@Noshabakhaalid انکی یہ بات سو فیصد درست ہے ۔ یہ ملک انگریزوں نے اپنے وفاداروں کے ہاتھ میں تھمایا تھا اس ملک میں انہی خنزیروں اور انکی اولادوں کا قبضہ ہے ۔ اگر ملک پر اخ تھو کہنے سے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے تو مذکورہ خنزیروں پر اخ تھو کیجئیے اور ان سے ملک کو پاک کیجئے
اردو
0
0
0
3
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
بلوچستان میں جن بلوچ لڑکوں کے متعلق ایجنسیوں/پولیس کو سوفیصد یقین ہوتا ہے کہ وہ نہ عسکریت پسند ہیں نہ قوم پرست ، انہیں پھر بھی اٹھایاجاتا ہے ۔ صرف اس لئے تاکہ وہ رہائی کےعوض ایجنسیوں کے لیےمخبر بن کر کام کریں ۔ سعد بھائی نےبلوچستان مسئلےپر ہمیشہ فورسز کی حمایت کی #ReleaseSaad
Kashif Naseer@smkashif

سعد کو گزشتہ 14 سال سے جانتا ہوں۔ وہ ایک نہایت شریف، ہونہار اور پیارا نوجوان ہے۔ اس کا کسی بھی شدت پسند تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ آپ کے مخبر جھوٹے اور نااہل ہیں۔ سعد کو رہا کریں۔

اردو
0
0
4
66
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
@Obibhatti @Safyansaifi130 عقل ماؤف ہو جاتی ہے کہ آخر کیسے جو کبھی خود ظلم کا نشانہ بنے رہے وہ کیونکر انہی ظالموں کے چمچے بنے ہوئے ہیں
اردو
0
0
4
140
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
جس ایلیٹ کلب عمارت میں ابصار عالم کا اپنا فلیٹ تھا اس پر محسن نقوی کا ریڈ حملہ قرار دے دیا، رینجرز کی مدد لینا غیر قانونی غیر آئینی قرار دیا۔ اس سے قبل درجنوں عام بستیاں ملیامیٹ ہوئیں تب چپ تھے، سیاسی کارکنوں پر اصلی گولیاں چلیں لوگ قتل ہوئے وہ انکو ربڑ کی گولیاں لگتی تھیں اور رینجرز کا وہاں استعمال عین قانونی و آئینی لگتا تھا۔ کیسے کیسے منافق لوگ صحافت میں آئے ہیں اور عوام کو روزانہ گمراہ کررہے ہیں
Muhammad Umair@MohUmair87

محسن نقوی نے اسلام آباد کے دل میں بلڈنگ پر حملہ کیا۔ رینجرز کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر ان کی کمانڈ کے حکم کے بغیر استعمال کیا گیا۔ ابھی کورٹ کا تحریری آرڈر بھی نہیں آیا تھا۔ سابق لیگی رہنما اور موجودہ سنئیر صحافی @AbsarAlamHaider کے لیگی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 پر الزامات

اردو
13
316
686
12K
Politics plus retweetou
Sangar Paykhar - سنګر پیکار
If a prominent Pakistani public figure like @hafizsaadriaz, who supported the military regime in their repression and persecution of political dissidents and critics can be abducted in an unlawful manner, what does this mean about thousands of cases of others?
English
0
9
53
2.5K
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
وقت بہت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے لیکن مذہبی سیاسی جماعتوں کی قیادت کارکنان اور ہمدرد ابھی تک انہی خوش فہمیوں میں ہیں کہ عسکریت پسندوں، قوم پرستوں کو اور فوج کےدیگر سیاسی مخالفین کو برا بھلا بول کراپنا سافٹ امیج ثابت کرکےیہ "انہیں" راضی رکھ سکیں گےاور کچھ سپیس ملی رہےگی نہیں جناب++
اردو
1
3
6
198
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
فوج کو غیر مشروط سو فیصد تابعداری چاہئیے صاف لفظوں میں وہ اپ سے ایسی فرمانبرداری کے خواہاں ہیں جیسی اللہ کی کی جاتی ہے ۔ داخلہ و خارجہ پالیسی، معیشت سیاست معاشرت ہر جگہ اپکو انکا ساتھ دینا ہے نہیں تو آپ دہشت گرد ہیں آپ غدار ہیں یہ سب کے ساتھ باری باری ہونا ہی ہے
اردو
0
1
3
51
Politics plus retweetou
Raftar
Raftar@raftardotcom·
You cannot fight a state that’s so strong, we will most probably die, says Zafar Abbas, Editor Dawn, on World Press Freedom Day session at CEJ Karachi
English
12
52
457
13.1K
Politics plus retweetou
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
موسی ورک کو اغوا کیا گیا تو کتنے دن مکمل خاموشی رہی کہ شاید کچھ رستہ نکل آئے ابھی تک موسی کا کوئی اتاپتہ کسی کو معلوم نہیں۔ حافظ سعد ریاض کو اغواء کیا گیا تو ساتھ ہی ایک ایف آئی آر درج ہوگئی۔ کم از کم معلوم تو ہے کہ وہ کدھر ہیں۔ موسی ورک کے پرانے ٹویٹس کھنگالے گئے تو جا بجا حب الوطنی ، عزم اور ایک نوجوان کے خواب نظر آئے۔ حافظ صاحب کے پرانے ٹویٹس میں کہیں کسی کے اغواء کا مذاق اڑایا جارہا ہے تو کہیں قتل عام کو جھٹلایا جارہا ہے۔ موسی ورک کے اغواء پر چند عدد لوگوں کے سواء سبھی خاموش رہے۔ سعد ریاض کے اغواء پر سبھی کو ہمدردیاں اور مذمتیں یاد آگئیں ۔ سعد ریاض کے گزشتہ افکار بتا رہے ہیں کہ اٹھانے والوں کو یہاں بھی کوئی “تکنیکی غلطی” لگی ہے جو جلد درست کردی جائے گی۔ اللہ سے دعا ہے کہ حافظ صاحب کو محفوظ رکھے کیونکہ یہ بلا اندھی ہے۔ یہ اکثر اپنے بچے پیروں تلے روند دیتی ہے۔
اردو
15
648
2.1K
28.5K
Politics plus retweetou
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
People are asking: Why is Gen Asim Munir’s family (wife, children and son-in-law) allegedly flying Doha → DFW (USA) today? What’s the purpose of this trip? And where do his true loyalties lie — with the US or China? Questions that deserve answers. #AsimMunir #Pakistan
Adil Raja tweet media
English
33
339
1K
38.3K
Eon Podcast
Eon Podcast@EonHoldings·
We’re announcing with a heavy heart that Saad has been arrested. We are taking legal action and will pursue this matter through proper channels. Please keep him in your prayers and stand with us during this time. 🤍youtu.be/c1wSsjHWDi8
YouTube video
YouTube
Eon Podcast tweet media
English
37
126
331
15.7K