Usman Sadiq

13.6K posts

Usman Sadiq banner
Usman Sadiq

Usman Sadiq

@UsmanViewz

Founder & Chief Editor @FsdTv41 | Reporter/Correspondent @BaaghiTV | Fashonista, Foodie, Backpacker, Photographer | Rt's are not endorsements

Faisalabad Entrou em Ocak 2019
327 Seguindo1.6K Seguidores
Usman Sadiq
Usman Sadiq@UsmanViewz·
نماز کی اہمیت!!!
Usman Sadiq tweet media
اردو
0
0
1
8
Usman Sadiq retweetou
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
🕌جمعہ مبارک!✨ ​اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ [سورة الفاتحة:5] ​جمعہ کے اس مبارک دن پر اللہ تعالیٰ ہم سب کو صرف اپنی عبادت کرنے اور صرف اپنے ہی سامنے سر جھکانے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲 ​#JummahMubarak #FridayVibes
Faisalabad TV tweet media
اردو
0
1
4
124
Usman Sadiq
Usman Sadiq@UsmanViewz·
Eid-ul-Adha Mubarak🌙 تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ 🤲🏻 May this beautiful Eid bring peace, happiness, success, and countless blessings to you and your family.🐫🐑🐄 Usman Sadiq Chief Editor @FSDTv41 #eidspecial #EidAlAdha #EidMoubarak
Usman Sadiq tweet media
Română
0
0
0
58
Usman Sadiq retweetou
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد کے علاقے جیل روڈ پر ایک کم عمر ڈرائیور نے تیز رفتاری اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتےہوئے سڑک پر موجود موٹرسائیکل اور رکشہ سواروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک معصوم شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعے کی دل دہلا دینے والی CCTV فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
اردو
0
2
2
156
Usman Sadiq retweetou
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد میں مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران دو خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ریکارڈ یافتہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ میں زیر حراست ملزم معظم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا. @fsdpolice
Faisalabad TV tweet media
اردو
1
1
0
74
Usman Sadiq retweetou
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
جڑانوالہ روڈ پر کم عمر بچی کی تیز رفتار سکوٹی ڈرائیونگ؛ ٹریفک پولیس کی غفلت یا والدین کی نااہلی فیصل آباد کی مصروف ترین شاہراہ جلوی مارکیٹ جڑانوالہ روڈ پر ٹریفک قوانین اور انسانی جانوں سے کھلواڑ کا ایک انتہائی تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے، 1/3 @fsdpolice @rpo_faisalabad
اردو
1
2
0
156
Usman Sadiq retweetou
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
WE ARE HIRING: #VIDEO EDITOR 🎬 #Faisalabad TV is seeking a creative and detail-oriented Video Editor to join our production team. If you have the technical expertise to transform raw footage into high-quality visual stories, we want to hear from you. ​#FaisalabadTV #VideoEditor
Faisalabad TV tweet media
English
4
1
1
253
Usman Sadiq retweetou
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
بلاول ہاؤس واقعے کے بعد شارع فیصل پر بھی شہریوں کا پارہ ہائی #ARYNews
اردو
7
97
378
38.4K
Usman Sadiq retweetou
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور ٹیکسوں میں بے پناہ اضافہ! پٹرول پر 153، ڈیزل پر 116 روپے ٹیکس وصول! ٹیکس اور لیوی کے بغیر پٹرول کتنا سستا ملے گا! جانئے
اردو
3
87
168
6.2K
Usman Sadiq retweetou
Independent Urdu
Independent Urdu@indyurdu·
پاکستان میں کام کرنے والی ایک چینی کمپنی ہان گینگ کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی 15 ہزار ٹن گدھے کا گوشت چین ایکسپورٹ کرنے جا رہی ہے،کمپنی کو گوادر سے ایکسپورٹ شروع کرنے کی اجازت مل چکی ہے۔ مزید تفصیل ہماری اس ویڈیو میں #Pakistan #China #Trade #IndependentUrdu
اردو
7
42
133
11.7K
Usman Sadiq retweetou
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
حضرت یوسف کے سات بھائی تھے ہمارے 57 بھائی ہیں لیکن جب اسرائیلی فوج ہمارے بچے شہید کرتی ہے تو کوئی ہمیں گلے نہیں لگاتا آج ہم فلسطینیوں کی واحد امید پاکستان ہے ہمیں یقین ہے سب ہمارا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں لیکن پاکستانی عوام فلسطینیوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، فلسطینی صحافی جلال الفرا
اردو
138
1.6K
6.9K
117.2K
Usman Sadiq
Usman Sadiq@UsmanViewz·
قرض سے نجات کی دعا
Usman Sadiq tweet media
اردو
0
0
0
1
Usman Sadiq retweetou
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
اس منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف بازار کی روایتی رونق میں اضافہ ہوگا بلکہ شہریوں کو صاف، کشادہ اور خوشگوار ماحول بھی میسر آئے گا، جو شہر کی مجموعی خوبصورتی اور شناخت کو مزید نکھارنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فیصل آباد کی ترقی کی جانب مثبت پیش رفت ہے.
Faisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet media
اردو
0
1
1
39
Usman Sadiq retweetou
Faisalabad TV
Faisalabad TV@FSDTv41·
فیصل آباد کا تاریخی اور مصروف ترین علاقہ کچہری بازار بیوٹیفکیشن منصوبے کے تحت اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، جہاں جدید طرزِ تعمیر کے مطابق سڑکوں کی بحالی، ٹف ٹائلز کی تنصیب اور گرین بیلٹس کی بہتری کے ذریعے علاقے کو خوبصورت اور منظم شکل دی جا رہی ہے۔ #FsdTV41 #Faisalabad
Faisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet mediaFaisalabad TV tweet media
اردو
1
1
1
89
Usman Sadiq retweetou
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کی حضرت عیسیٰ کےعلامتی مجسمےکی بےحرمتی کی تصویر وائرل۔سخت ردعمل پراسرائیلی حکومت کی وضاحتیں ،تحقیقات کی یقین دہانی ۔امریکا میں اسرائیل حمایت میں کمی کا ایک اور سروے جاری۔اسپین کےوزیر اعظم کا ایک اور سخت بیان۔تفصیلات دیکھیے
اردو
1
171
601
19.3K
Usman Sadiq retweetou
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ہوائی فائرنگ سے خوشی منانے والے دراصل موت کے پیامبر ہوتے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی اقبال خان صاحب کی بیٹی کراچی میں اپنے گھر کے ٹیریس پر کھڑی تھی نجانے کہاں سے ایک نامعلوم گولی آئی اور اس بچی کی زندگی لے گئی قومی اسمبلی کو جاگنا چاہیئے ہوائی فائرنگ کے خلاف انتہائی سخت قانون بنانا چاہیئے اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
National Assembly 🇵🇰@NAofPakistan

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی محمد اقبال خان کی جواں سال بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، اسپیکر قومی اسمبلی کا محمد اقبال خان اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار جوان اولاد کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے، جس کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا، اسپیکر قومی اسمبلی دکھ کی اس مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی کی اللّٰہ تعالٰی سے مرحومہ کی مغفرت، درجاتِ بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانے اور محمد اقبال خان اور ان کے اہلِخانہ کے لیے صبرِ جمیل اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا کرنے کی دعا۔ @AyazSadiq122 @PTVNewsOfficial

اردو
101
372
2.4K
219.9K
Usman Sadiq retweetou
Shahzeb Khanzada
Shahzeb Khanzada@shazbkhanzdaGEO·
ایران جنگ کےخاتمےکیلیےپاکستان کی سفارتی کوششوں پرپاکستان کی عالمی پذیرائی بھارت میں چیخ و پکارمگر بعض معقول حلقے پاکستان کی ڈپلومیسی کے معترف۔پاکستان میں سابق بھارتی ہائی کمشنرکا ٹیلی گراف انڈیا میں اہم تجزیہ ۔تفصیلا ت دیکھیے
اردو
16
99
413
10.9K
Usman Sadiq retweetou
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
اگر آپ کبھی ھمارے تین سب سے پرانے tv چینلز کے سٹوڈیوز میں جانے کا اتفاق ھو تو آپ کو یہ اندازہ ھو گا tv screen پہ نظر آنے والے خوبصورت نظر آنے والے سٹوڈیوز حقیقیت میں 25سال پرانے ٹوٹے ھوۓ فرنیچر کے گودام ھوتے ھیں۔ پچھلے ھفتے ایک نہا یت موقر اور respected show میں ریکارڈنگ کے لئے جانے کا اتفاق ھوا۔ ٹوٹے میز اور کرسی پہ بیٹھ میں نے ریکارڈنگ کروائ۔ ان پرانے چینلز کے سٹوڈیوز کو آزاد میڈیا کو دکھانا چاہئیے ۔میز کی top اکھڑی ھو گی۔ آندر داخل ھونے والے راستے اور سیڑیاں پراسرار اور نظر آتی ھیں ۔ لفٹ اگر میسر ھو فلور کے نمبر نظر نہیں آئیں گے۔ بیشتر ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں ھوتیں۔ سینئر انیکرز سے درخواست ھے میرے ان مشاہدات کا نوٹس لیں ۔ ایک اور بات پیمرا کے مطابق چینلز کو چند منٹ سوشل میسیجز کے لئے مختص کیے ھیں پیمرا ذرا اس پہ غور فرمائے کے یہ دس منٹ کسطرح استعمال ھوتے ھیں
اردو
194
1.1K
5.6K
543.3K