waseem

9.5K posts

waseem

waseem

@Veracious_pk

🍁 - 📚 ☕️ 🌧 🌙 🌳

Lahore Entrou em Ekim 2021
164 Seguindo310 Seguidores
waseem
waseem@Veracious_pk·
@RakhshandaJalil Such people are doing no good to hindus , they are only polluting their own country where they live. Very sad.
English
0
0
1
4
waseem
waseem@Veracious_pk·
قربانی سنت ابراہیمی ہے ، ہمیشہ عید الاضحٰی پر اس قسم کے فلاسفر کونوں کھدروں سے نکل آتے ہیں جو قربانی کے خلاف سو دلیلیں لائیں گے ، ان پر نہ کان دھریں نہ ان کی ستائش کریں بلکہ ان کو توجہ نہ دے کر ناکام کریں
waseem tweet media
اردو
2
1
4
21
waseem
waseem@Veracious_pk·
@fourvoyagers فیشن کے پیچھے لوگ مر رہے
اردو
2
0
2
25
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
گَھر والوں کے آرام، سُکُون اَور خُوشِیوں کے چَکَّر میں بُنڈ کا زور لَگانے کے باوجُود ہَر گَھر میں پَیو کَنجَر کو وِلَن ہی تَصَوُّر کِیا جاتا ہے لہٰذا یہ بات دِل پَر لینے کی بَجائے چِلّ کَریں 😁!
MB 🏴🏴@muqaddasbabar

پیسے پاپا دے لگ گئے۔۔۔ تے بچہ ماما دا ہیپی مدر ڈے منا ریا۔۔۔😭

اردو
4
2
18
749
waseem
waseem@Veracious_pk·
@Farishtay4 بہت اچھا سوال ، میرے ذہن میں کئی بار یہ سوال آیا مجھے ان سے زیادہ ان کے بڑوں پر غصہ ہے ، کبھی لگتا ہے ان کے بڑے انہیں اچھی تربیت دینے میں مکمل ناکام رہے
اردو
1
0
2
13
ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ
سوچتی ہوں ہماری اور ہمارے والدین کی نسل میں کوئی خاص فرق نہیں تھا ویلیوز تقریبا سیم تھیں۔اب کی نسلیں معاشرے سے کٹ چکی ہیں۔انکا نیا ایک معاشرہ بن چکا ہے جس کا کوئی بڑا نظر نہیں آتا۔نظر آتا ہے تو نت نئے تجربے کرتا بے ہنگم سوشل میڈیائی ہجوم۔ انکے ماں باپ اور بڑے کہاں ہیں؟🤔
اردو
13
2
35
684
waseem
waseem@Veracious_pk·
حیرت ہے کیسے کیسے مشہور لوگ اس فضول بریانی کی بحث اور مختلف شہروں کے کھانوں کے مقابلے میں وقت ضائع کر رہے
اردو
0
0
2
25
waseem
waseem@Veracious_pk·
@fourvoyagers "ڈالیو" ۔۔۔ 😂😂 سب ظاہر ہو گیا
اردو
0
0
2
61
waseem
waseem@Veracious_pk·
@awkwardtal17798 سوشل میڈیا کے اندر بھی مجھے صرف ٹویٹر ہی بہتر لگا ، دوسری apps تو وقت کا ضیاع ہیں اور صرف آپ کی anxiety اور stress میں اضافہ کرتی ہیں ، اس لئے میرے لئے سوشل میڈیا صرف X ہی ہے اور وہ بھی کم کم استعمال کے ساتھ
اردو
0
0
1
3
waseem retweetou
Ainiiii
Ainiiii@awkwardtal17798·
سوشل میڈیا صرف وقت نہیں کھاتا… یہ خاموشی سے آپ کی نیند، سکون، توجہ، رشتے اور کامیابی بھی چرا لیتا ہے۔ سوشل میڈیا کو استعمال کریں، خود اس کا شکار نہ بنیں۔
اردو
6
3
27
489
waseem
waseem@Veracious_pk·
@awkwardtal17798 عمومی طور پر ایسا ہی ہے لیکن ضروری نہیں یہ سب کیلئے درست ہو ، مجھے لگتا ہے کہ آپ اصل زندگی میں جو بھی ہوں اس کا عکس یہاں نظر آ ہی جائے گا ، ویسے تو اصل زندگی میں بھی لوگ خود کو بہت اعلی بنا کر پیش کرتے ہیں لیکن حقیقت اس سے مختلف ہوتی ہے
اردو
0
0
1
3
Ainiiii
Ainiiii@awkwardtal17798·
انتہائی بد مزاج ملیں گے۔ چیزیں جیسی دکھتی ہین۔ اصل زندگی میں کچھ اور ہیں۔
اردو
4
0
7
49
Ainiiii
Ainiiii@awkwardtal17798·
"Social media is an illusion. " سوشل میڈیا ایکvirtual reality ہے۔ یہاں ہر کوئی آپکو اپنا best version پیش کر رہا ہے۔ جسکا اسکی اصل حقیقت سے تھوڑا ہی تعلق ہے۔ اصل زندگی میں لوگ اور چیزیں کچھ اور ہوتی ہیں۔ یہاں خوشگفتار خوشکلام ہنس مکھ لوگ اصل زندگی میں اپنے اصل لوگوں کے ساتھ
اردو
5
0
12
195
waseem
waseem@Veracious_pk·
بریانی کے شیدائی احتیاط کریں
waseem tweet media
اردو
1
0
1
26
waseem
waseem@Veracious_pk·
مجھے لگتا ہے کہ کوئی چیز سیکھنے کا عمل بہت اہم اور مزے کا ہوتا ہے لیکن ایک سٹیج پر آ کر ہم سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں ، یہاں سیکھنے سے مراد کوئی نئی skill یا کوئی نیا ساز بجانا یا نئے اوزار کا استعمال سیکھنا یا کوئی نئی زبان سیکھنا وغیرہ ، ہم اس لئے بھی ایسا سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اس میں محنت لگتی ہے ، جیسے سننا بہت اہم ہے لیکن ہر کوئی بولنا چاہتا ہے سننے کو تیار نہیں حالانکہ اچھا سننے والا بننا انتہائی خوبی کی بات ہے ، اب میں نے ارادہ کیا ہے کہ بنگالی زبان سیکھنے کی باقاعدہ کوشش کی جائے دیکھتا ہوں کس حد تک کامیابی ہوتی ہے
اردو
2
1
9
543
waseem
waseem@Veracious_pk·
@kharoospagal لاہور میں سردی ہوئی کب ہے ؟ 😂
اردو
0
0
2
24
waseem retweetou
ایمانے
ایمانے@Emaan_ayyyyy·
i'm the type of person that eventually adding "hahaha" to a sentence or prolonging the word like "yessss" "okayy" "cz i know i might sound cold & uninterested. i want them to feel valued & comfortable with me. it's because i care about the feelings of the person I'm talking with
English
0
1
16
235
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
جی بالکُل کیُونکہ مَیں نے آج تَک کَبھی کِسی بِلّی کو اَپنے بَلُونگڑوں کیلئے گوشت کو اُبالتے ہُوئے نَہِیں دیکھا۔ ہَمارے گَھر میں مَوجُود ماشاءاللہ تِین اِنتہائی صحَت مَند بِلِّیوں کیلئے ہَر ماہ آٹھ نَو کِلو مُرغی کی گَردَنوں کا قِیمہ میں خُود ہَتّھی والی مَشِین سے بَناتا ہُوں۔
Sehar Shinwari@SeharShinwari

کیا پالتو بلی کو کچہ گوشت کھلانا صحیح ہے ؟ 🙄

اردو
5
0
9
624
waseem
waseem@Veracious_pk·
@FarheenBasit @fourvoyagers میری بیوی کی بہن کی دو بلیاں ہیں وہ انہیں اکیلا چھوڑ کر چھٹیوں پر چلے گئے ، 5 دن بعد آئے تو بلیوں کو ٹینشن کی وجہ سے پیشاب میں خون آ رہا تھا ، پھر ڈاکٹر کو دکھایا ، بلیوں کا تو بہت خرچہ ہے
اردو
1
0
1
21
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
@fourvoyagers اصل خوراک ان کی یہی ہے لیکن میری ڈرائی فوڈ اور مچھلی پر ہیں
اردو
2
0
3
99